Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.
You should upgrade or use an alternative browser.
ایک خفیہ جنگ جو آج بھی جاری ہے - The Secret War Continues (Must Read)
- Thread starter maksyed
- Start date
Advertisement
- Joined
- May 11, 2010
- Posts
- 24,112
- Reaction score
- 31,705
- Points
- 113
Khuda ki Qasam Nabi-e-Akram pbuh ka har farman poora ho kar rahay ga......Remember the famous Hadees Pak pbuh where Sahabah-e-Ikram :razi: were told that inspite of in a large number muslims and territories shall be taken as a piece of cake as they shall develop "Wahan" i.e. love for worldly gains and fear from death. Perhaps we are the loosers to whom this Hadees-e-Mubarkah refers.
Advertisement
- Joined
- Oct 30, 2010
- Posts
- 6,184
- Reaction score
- 7,154
- Points
- 193
maksyed
Siasat.pk - Blogger
- Joined
- Apr 18, 2011
- Posts
- 7,057
- Reaction score
- 17,219
- Points
- 113
Khuda ki Qasam Nabi-e-Akram pbuh ka har farman poora ho kar rahay ga......Remember the famous Hadees Pak pbuh where Sahabah-e-Ikram :razi: were told that inspite of in a large number muslims and territories shall be taken as a piece of cake as they shall develop "Wahan" i.e. love for worldly gains and fear from death. Perhaps we are the loosers to whom this Hadees-e-Mubarkah refers.
- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
:jazak:.... :jazak:
- Joined
- Apr 4, 2012
- Posts
- 1,666
- Reaction score
- 3,973
- Points
- 113
میرے خیال میں داستان ایمان فروشوں کی کتاب ہر مسلمان کو پڑھنی چاہے بلکہ یہ تو نصاب کا حصہ ہونے چاہے یہ کتاب میں نے کوئی ٥ سے ٧ بات پڑھی ہے اور ہر دفعہ ایمان تازہ ہوتا رہ ہے یہ کوئی قصہ کہانی یا فکشن نہیں ہے مسلمانو کی تاریخ ہے اور تاریخ سبق دیتی ہے بہت قیمتی سبق آپ قرآن پاک پڑھ کر دیکھ لو اس کا اسلوب بھی یہی ہے مختلف اقوام کی تاریخ ان کے برے عمال اور ان کو دی جانی والی سزائیں سب بیان کی گیئں ہیں تاکے ہم عبرت پکڑیں
Advertisement
- Joined
- Sep 9, 2011
- Posts
- 2,662
- Reaction score
- 1,542
- Points
- 0
I would urge my mates to actually infiltrate these people by taking a bit of risk and then see what goes on. They would actually offer you their daughters and all. Sometimes you don't even know you are working for them but you are.
Thanks for sharing it.
Thanks for sharing it.
- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
شاہ جی ! ہم کیوں سوچیں ، سوچیں ہمارے دشمن
ہمارے پاس سوچنے والی مشین بھی نہی ہے
ہمارے پاس سوچنے والی مشین بھی نہی ہے
Last edited:
- Joined
- Dec 9, 2009
- Posts
- 59,183
- Reaction score
- 80,145
- Points
- 113
It is told by Allah Tala in Quran Pak , at so many places ,in different ways , in a proving style , that non muslims could not be a friend of Muslim...
In this world , there only two ways of life , and two religions....
Muslim or non-Muslim...
Follower or Non-Follower...
In this world , there only two ways of life , and two religions....
Muslim or non-Muslim...
Follower or Non-Follower...
Khuda ki Qasam Nabi-e-Akram pbuh ka har farman poora ho kar rahay ga......Remember the famous Hadees Pak pbuh where Sahabah-e-Ikram :razi: were told that inspite of in a large number muslims and territories shall be taken as a piece of cake as they shall develop "Wahan" i.e. love for worldly gains and fear from death. Perhaps we are the loosers to whom this Hadees-e-Mubarkah refers.
- Joined
- Dec 19, 2008
- Posts
- 10,255
- Reaction score
- 18,179
- Points
- 113
ہمارے سامنے قران بھی ہے اور نبی کی سنت بھی
اگر ہم میں اتنی صلاحیت ہوتی کہ پڑھ کر سمجھ کر عمل بھی کر سکیں تو آج یہ دن دیکھنا نہیں پڑتا
ایسی بہت سی کتابیں لکھی جا جکی ہیں اور آئندہ بھی لکھی جائیں گی
مگر ان سے ہماری زندگیوں اور حالات میں کوئی فرق نہیں پڑنا
اب تو انتظار کرو الله کے عذاب کا کہ وہ اس قوم کو مکمل تباہ کر کے اس کو کسی دوسری قوم سے بدل دے
اس قوم سے جو الله پر ایمان رکھتی ہو
پھر ہمارا نام و نشان بھی نہیں ہوگا
ابھی تو کچھ بھی نہیں بگڑا
ابھی تو ہماری ذلت کا دور شروع ھوا ہے
آگے آگے دیکھیے ہم کتنی گہرائیوں میں گرتے ہیں

Bro. I think right now we are in the abyss of dishonor/insult...... ......from here on we are struggling to recover. See how much efforts are being made to revive the teachings of Qura'an and Sunnah. We are lacking in two things:
1. We need to merge all the individual efforts to collective effort (all muslim countries movements to one global movement)
2. Rise above the sectarianism and face the Dajjali forces as one Ummah.

بھائی صحیح کہہ رہے ہیں آپ
مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم ہر لمحہ پستی ہی کی طرف جا رہے ہیں
ہر لمحہ روشن تعلیمات سے دور اور اندھیرے کی گہرائیوں کی طرف جا رہے ہیں
ہمارے دشمن ہمارے درمیان نفرت کے بیج بو چکے ہیں
اور آج یہ نفرتیں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں
ہم تو اس بات پر فرقوں میں بٹ گئے ہیں کہ آپ آمین زور سے کہتے ہیں یا آھستہ
قرآن کی تعلیمات پر کون بات کرتا ہے
نبی کی سنتوں کو کون اہمیت دیتا ہے
اپنی زندگیوں میں سنت کو رائج کرنا اور آئندہ نسل کو ان پر قایم رکھنے کی تلقین کون کرتا ہے
ہم تو اس دنیا کی رنگینیوں میں کھو چکے ہیں
اس چکا چوند روشنی کے آگے ہمیں کچھ نظر نہیں آتا
- Joined
- Jan 17, 2010
- Posts
- 2,504
- Reaction score
- 3,050
- Points
- 113
[MENTION=18476]maksyed[/MENTION] u r gr8 but late . already posted and i tagged u i believe last month.
Featured Discussion
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
Advertisement
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط
-
عمران خان کا خط باہر کیسے آیا؟ شاہین سہبائی کا بڑا تجزیہ — عاصم منیر کا خوف، نئے صوبوں کا دباؤ اور امریکہ کا کھیل