آج خیبرپختونخواہ حکومت نے مشیراطلاعات اجمل وزیر کو برخاست کردیا- موصوف کی ایک آڈیو وائرل ہے جس میں ایک پارٹی سے مبینہ لین دین کے معاملات طے کر رہے ہیں- برخاستگی کے بعد تحقیقات بھی شروع کردی گئی ہیں- اس سے پہلے مرکز میں مشیراطلاعات افتخار درانی کو بھی کرپشن الزامات پر نکالا جا چکا ہے
اس جراتمندانہ فیصلے پر حکومت کو سراہا جانا چاہیے جو کسی پس وپیش سے کم نہیں لے رہی اور بلاتامل کرپٹ عناصر کو گھر کا رستہ دیکھا رہی ہے
معیشت وگورننس پر حکومت اگرچہ مناسب پرفارمنس نہ دیکھا سکی مگر کرپشن پر عدم برداشت ایسا رویہ ہے جو حکومت کی نیک نامی میں اضافے کا باعث بن رہا ہے
ہمارے ہاں الیکشن پر بھاری اخراجات، اسمبلی ممبریاں اور وزیر مشیر کے عہدے سب مال پانی بنانے کے زریعے رہے ہیں- عمران خان اگر بےلچک رہے اور ایسے کرپٹ عناصر کو فارغ کرتے رہے تو نہ صرف سیاسی تالاب صاف ہوگا بلکہ اشرافیہ کی سیاست میں دلچسپی بھی کم ہوگی