ایک بات بتانا چاہتا ہوں .پی ڈی ایم کچھ ایم این اے سے رابطہ کر کے یہ کہا ہے کہ تم ہمیں ووٹ نہ دو مگر ووٹ مسخ کر دو .اگر حفیظ جیت کر بھی کم ووٹ لے پایا تو میڈیا پر شور مچوا دیں گے کہ عمران اکثریت کھو چکا ہے پھر عدم اعتماد کا شور مچے گا .دو چار مہینے یہ دوبارہ سے حکمت کے خلاف مہم چلائیں گے .اس میں میڈیا کے لوگ بھی involve ہیں .پلیز اس خدشے کا اظہار کر دیں ....حامد میر کو یہ سب معلوم ہے .پرویز رشید اور سیٹھی سر غنہ ہیں