Paradigm
Banned
Aakhri teen chaar comments parhne ke baad yeh baat meray samajh men aagayi keh umpire ki ungli kiyoon naheen uthee.
جناب آپ سمجھدار ہیں اور سمجھ گئے ہیں کہ اس بار ایمپائر کی انگلی کیوں نہیں اٹھی ہے؟ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے والے ایک سال بعد بھی اس راز کو سمجھنے سے قاصر ہیں.
ایمپائر قوم کے عزائم جان چکا ہے. وہ جانتا ہے کہ قوم نے بے خبری میں چار بار ایمپائر کی اٹھی ہوئی انگلی برداشت کر لی ہے. اب قوم جاگ رہی ہے اور مٹھی بند کرکے بازو پر تیل لگا کر تیار بیٹھی ہوئی ہے.
اب کبھی اگر ایمپائر نے انگلی کو غیر آئینی حرکت دینے کی کوشش کی تو اس سے پہلے قوم کا مٹھی بند بازو حرکت میں آ چکا ہوگا.