آرمی پبلک سکول پشاورکامرکزی ہال دھماکوں سےگونج اٹھاتھا۔ سفاک دہشت گردوں کانشانہ بننےوالے وہ دلیرطالب علم تھےجنہوں نےقلم کےذریعہ اپنےجھاد کا ابھی آغاز ہی کیا تھا ۔۱۰۰سےزایدطالب علموں کوبڑی بےدردی کےساتھ شھید کر دیا گیا تھا۔ یہ دن سولہ دسمبرکا تھا۔ دل افسردہ؛ آنکھیں نم تھیں۔ کون جانتا تھا کہ دشمن...