اس ملک کو نئے آئین کی تیاری کرنی چاہیے اور اس لئے آئین کو حکومت عوام کے پاس لے کر جاکر ریفرنڈم کرایے۔ آئین کی دلچسپی اس میں ھے کہ عدالتوں میں ججوں کو کس طرح سے بھرتی کیا جاتا ھے اور عدالتوں میں بھرتی کا میرٹ کیا ھے اس کو نئے آئیں میں عوام کے سامنے ریفرنڈم میں لایا جائے عوام ڈارکٹ عدالتی کارروائی اور فیصلوں سے متاثر ہو رئے ہیں جہاں سے عوام کو انصاف نہیں مل رہا ھے اور عوام سالوں سال انصاف کی جانب ترس اور دیکھ رہے ہوتے ہیں عوامی ریفرنڈم آب آئین کے مطابق مطابق ضروری ھو گیا ھے
وکلا لیڈرز وہ کتے کی دم ہیں جو سو سال کے بعد بھی سیدھی نہیں ہونی میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ پہلی بار وکلا دباو میں معلوم پڑتے ہیں حکومت اور عدلیہ کو چاہئے کہ اس دفعہ ان کولگام ڈال ہی دیں
عمیر بلوچ جیسے موچھل کو پکڑنا چاہئے
باقی ہڑتال سے کچھ نہیں ہونے والا ان کو ہڑتال کرنے دیں