ایک آخری پوسٹ

smartguycool

MPA (400+ posts)
اسسلام و علیکم عزیزوں دوستوں بزرگوں اور عزت ماب موڈیرٹرس

میری ایک تھریڈ پھر غایب ہے فورم سے اور اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا بار بار ایک شکایت کرنا...اسلئے آج سے پوسٹ کرنا بند.....نہ پوسٹ ہوگی نہ ڈیلیٹ یا مرج ہوگی......اب سیلینٹ ممبر ہی ٹھیک ہے .....
اگر کوئی پوسٹ ڈیلیٹ یا مرج کی جاتی ہے تو اسکی وجہ بھی بتائی جاتی ہے....خیر بیکار ہے.....

 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
jis post ko ghiaeb kerney ka ikhlaqi jawaz nhi huta us per yeh sub khamoush rehtey hien

kiesey khaien key apney zaati anaad ki buniyad per ghaieb ki hey
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
آپ بھی نواز کیلیے نعرے لگائیں اور عبدالرحمان وسیم کی موجودگی میں ماں بہن کو گالیاں دیں اور باعزت ممبر بن جائیں
 

RAJPUT1

Banned
ایسے کام نہیں چلے گا
بوڑھے سوہراب کی طرح نوحہ لکھو ، دوہائی دو ، مکاری کرو ، خباثت پر کتابوں کے اوراق کاپی پیسٹ کرو ، پھر کچھ بات بنے گی .
 

smartguycool

MPA (400+ posts)
ایسے کام نہیں چلے گا
بوڑھے سوہراب کی طرح نوحہ لکھو ، دوہائی دو ، مکاری کرو ، خباثت پر کتابوں کے اوراق کاپی پیسٹ کرو ، پھر کچھ بات بنے گی .


بھائی جان ......

سب باتیں ایک طرف مگر سہراب صاحب ایک اچھے ممبر ہیں.....اب آپکا انسے کیا اختلاف ہے یہ نہیں پتا......غلط بات کرکے بین ہونے سے بہتر ہے خاموش نہ رہا جائے
 

Back
Top