Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)

یہاں لڑائی فرقہ واریت،لسانیت اور تعصب کے نام پر ہوتی ہے ،اس کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ہم بحثیت قوم اور مسلمان کچھ سبق حاصل نہیں کرنا چاہتے
جس کا جی چاہتا ہے آگ لگاتا ہے ،اور اس کو اپنی آنا کی تسکین کا ذریعہ ،ایسے فتنہ پرستوں کو نہ صرف فورم پر بلکہ اپنے محلے اور ارد گرد پہچان کر ان کی حوصلہ شکنی کیجئے ،حکومت کو چاہئے کہ اب وقت انتظار کا نہیں ،عمل کا ہے ،تمام مکتبہ فکر کو ایک جگہ بٹھائے اور اس وقت تک یہ اجلاس جاری رہے جب تک یہ لوگ کسی فیصلے پر نہیں پہونچتے ،چاہئے یہ اجلاس مہینوں چلتا رہے ،سیاست فورم کی اڈمن سے گزارش ہے کہ وہ بھی کم از کم اس فورم پر تمام قسم کی فرقہ وارانہ تھریڈز اور تبصروں پر پابندی لگائے ،کم از کم اتنا تو آپ کر سکتے ہیں ،زیادہ سے زیادہ اس بات کو حوصلہ افزائی کی جائے کہ لوگوں کو مثبت پیغام ملے
Last edited by a moderator: