ایڈمنز سے گزارش

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

تھریڈ کا مضمون کیا ہے اور آپ کیا باتیں لے کر شروع ہو گئے ہو؟

کہاں مقدس ہستیوں کی توہین اور کہاں 'گروپ بازی'.... دونوں میں فرق تو معلوم ہے نا

Settle your scores, on some other thread. This is not the right place and time. Thanks. :)

تو جناب یہاں گروپ بازی کی وجہ سے ہی ان ساری برائیوں نے جنم لیا ہے ۔
ہر ایک اپنی دوکان سجا کر بیٹھا ہے ۔ دوستی یاری میں یہاں لوگ دوستیاں نبھاتے ہیں۔ حق سچ بھول جاتے ہیں۔

اب اس مرشد گروپ میں شعیہ بھی قادیانی بھی ہے اور سنی بھی لنگوٹیا یار بنا بیٹھا ہے ۔

گروپ بازی کا نقصان یہ ہوتا ہے ۔ مقدس ہستیاں کیا ۔ لوگ ختم نبوت بھی بھول جاتے ہیں۔

Atife2321312312312_zpssbjk6f1u.png

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

یہ روزانہ کا معمول بن گیا ہے ، کیا مذہبی ،کیا سیاسی ، کچھ نہ پوچھیں ،نہ مذہب کا احترام نہ لیڈر یا جماعت کا ، ایک فتنہ اور فساد ہر تیسرے دن ، اکثریت کئی دفعہ بین ہو چکی ہے ، جو مستقل ہے وہ نئی آئی ڈی سے دوسرے روز موجود اور وہیں سے آغاز جہاں سے بین ہوا ، میرا خیال ہے اب اڈمن کے لئے وقت ہے کہ آغاز کے ساتھ ہی بین لگا دے نئی آئے ڈی کا سلسلہ زیادہ نہیں چل سکتا ،اس کا کوئی حل نہیں ،فتنے کو وہیں ختم کریں

برائی کے اندر سے باقی برائیاں جنم لیتی ہیں۔
یہاں تحریک انصاف والے مخالفین کو ماں بہن کی گالی نقالتے ہیں۔ اس وقت آپ کی تبلغ جوش نہی مارتی ۔ کیوں کہ بقول آپ کے ۔ ہمارے تحریک انصاف والے دوست ۔

اس وقت برائی دیکھ کرآپ کو چپ کیوں لگ جاتی ہے ؟

ALMAHDI

Banned
Re: ایڈمنوں سے گزارش

ایڈمن بالخصوص عبدالرحمن صاحب کا انصاف ملاحظہ فرمائیں کہ" کراچی والا" اور "ابابیل" جنہوں نے غلیظ زبان استعمال کرنے میں پہل کی تھی وہ دونوں تو اپنی مذموم اور گھناؤنی فرقہ وارانہ غلاظتیں بکھیرنے کیلئے مکمل آزاد ہیں مگر جس ممبر نے اُن کی شروع کردہ غلیظ فرقہ واریت کو اُنہی کی زبان میں جوابِ آں غزل دیا وہ بین کر دیا گیا ہے۔ اسی تھریڈ پر عدیل رحمان کی اولین پوسٹ میں صاف دیکھا جا سکتا ہے ابابیل نے غلاظت خوری میں پہل کی تھی۔

مولا علی کا فرمان یاد رہے کہ حکومتیں (نظام) کفر سے تو چل سکتا ہے لیکن ظُلم سے نہیں۔
اگر ایڈمن کی یکطرفہ اندھیر نگری اور تعصب کی بنیاد پر جاری ماڈریشن سے یہ سسٹم بہتر ہونا ہوتا تو گذشتہ کئی سالہ یکطرفہ ماڈریشن کے بعد آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے جس پر ایک واویلا مچا ہوا ہے۔

اِس سکرین شاٹ میں بآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہی جُرم میں شیعہ ممبر بین ہے اور وہابی ممبرز کراچی والا اور ابابیل اپنی کارستانیوں کیلئے آزاد۔

Ow153Hu.png
 
Last edited:

saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

تو جناب یہاں گروپ بازی کی وجہ سے ہی ان ساری برائیوں نے جنم لیا ہے ۔
ہر ایک اپنی دوکان سجا کر بیٹھا ہے ۔ دوستی یاری میں یہاں لوگ دوستیاں نبھاتے ہیں۔ حق سچ بھول جاتے ہیں۔

اب اس مرشد گروپ میں شعیہ بھی قادیانی بھی ہے اور سنی بھی لنگوٹیا یار بنا بیٹھا ہے ۔

گروپ بازی کا نقصان یہ ہوتا ہے ۔ مقدس ہستیاں کیا ۔ لوگ ختم نبوت بھی بھول جاتے ہیں۔

بھائی جان لوگوں کے ایمان ٹٹولنے کا ٹھیکہ میں نے نہیں اٹھایا ہوا، اور نہ ہی کسی اور کو اٹھانا چاہیے.... ایمان کا فیصلہ صرف رب کی ذات کرے گی، انسان کا اس میں کوئی عمل دخل نہیں... ہمارا کام ہے پہلے خود اچھا مسلمان بننا اور پھر ووہی پیغام دوسروں تک احسن طریقے سے پوھنچانا، اس سے آگے کی ذمداری ہماری نہیں...... اگر کوئی شخص گروپ بازی کرتا ہے تو وہ اس کی مرضی ہے لیکن جب جب مقدس ہستیوں کی توہین ہو گی، ہم لوگ آواز ضرور اٹھائیں گے اور اگر بار بار آواز اٹھانے پر بھی ایکشن نہ لیا گیا، تو پھر آخر میں فورم ہی چھوڑ دیں گے
 
آپ کے سامنے ایک بندہ آجائے اور کہے ۔ میں تیرا نبی ہوں۔ نبوت کا اعلان کردے ۔ لوگوں کو ورغلا کر بہکا کر اپنے ساتھ ملاتا جائے ۔۔۔ وہاں بھی آپ کا یہی بیان ہوگا کہ یہ ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے میرا اس سے کوئی سروکار نہی ؟

میرے دوست ایمان کا فیصلہ اللہ کی ذات کرچکی ہے ۔ وہ اپنے مسلمان بندوں کو بتا چکے ہیں۔ اگر آپ ہی کا فلسفہ حیات مان لیا جائے تو نبی پاک کے بعد پیغمبری کا دعواہ کرنے والوں کی گردنیں نا کاٹی جاتیں۔
دین آپ کی ذات تک محدود نہی ہے ۔ دین برائی کے خلاف آواز اٹھانے کا حکم دیتا ہے ۔ ناکہ کہ اسے بندے اور اللہ کا معاملہ کہ کر چھوڑنے کا

حضرت علی رضہ بھی ایک صحابی تھے ۔ جس طرح باقی ۔ جیسے حضرت عمر، حضرت صدیق رضہ۔
صحابہ اکرام رضہ پر نا تو کسی شعیہ کو حق پہنچتا ہے نا کسی سنی کو تنقید کرنے کا۔
یہاں پر فل سٹاپ ہے ۔

آپ کے فرقہ پر اگر کوئی تنقید کرتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہی کہ آپ صحابہ اکرام کو گالیاں دینا شروع کردو۔
ایک دوسرے کے اماموں ، ذاکروں ، مولویوں تک رہو۔ لیکن 1400 سال پیچھے مت جاو۔ جو نبی ﷺ کے ساتھی تھے ۔ ان کی اور ہماری کیا اوقات کہ ان کی شان میں گستاخی کا بھی سوچیں۔

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

بھائی جان لوگوں کے ایمان ٹٹولنے کا ٹھیکہ میں نے نہیں اٹھایا ہوا، اور نہ ہی کسی اور کو اٹھانا چاہیے.... ایمان کا فیصلہ صرف رب کی ذات کرے گی، انسان کا اس میں کوئی عمل دخل نہیں... ہمارا کام ہے پہلے خود اچھا مسلمان بننا اور پھر ووہی پیغام دوسروں تک احسن طریقے سے پوھنچانا، اس سے آگے کی ذمداری ہماری نہیں...... اگر کوئی شخص گروپ بازی کرتا ہے تو وہ اس کی مرضی ہے لیکن جب جب مقدس ہستیوں کی توہین ہو گی، ہم لوگ آواز ضرور اٹھائیں گے اور اگر بار بار آواز اٹھانے پر بھی ایکشن نہ لیا گیا، تو پھر آخر میں فورم ہی چھوڑ دیں گے

سائیں جی آپ بھی کیا ہر بات میں اپنا لچ تلنے والے سے بحث کر رے ہیں - یہ اتنے اہم موضوع پر بنا تھریڈ ہے اسے اسی کے بارے رہنے دیں اسکا مقصد فوت نہ ہونے دیں
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

تو جناب یہاں گروپ بازی کی وجہ سے ہی ان ساری برائیوں نے جنم لیا ہے ۔
ہر ایک اپنی دوکان سجا کر بیٹھا ہے ۔ دوستی یاری میں یہاں لوگ دوستیاں نبھاتے ہیں۔ حق سچ بھول جاتے ہیں۔

اب اس مرشد گروپ میں شعیہ بھی قادیانی بھی ہے اور سنی بھی لنگوٹیا یار بنا بیٹھا ہے ۔

گروپ بازی کا نقصان یہ ہوتا ہے ۔ مقدس ہستیاں کیا ۔ لوگ ختم نبوت بھی بھول جاتے ہیں۔

Atife2321312312312_zpssbjk6f1u.png

ماشاءاللہ۔۔ آج ذرا دولتیاں مار مار کر فورم کےسارے سنی‛ شعیہ‛ اور قادیانی چھانٹ دو۔۔اجنبی حصاروں میں انہیں مزید بانٹ دو۔۔
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

ماشاءاللہ۔۔ آج ذرا دولتیاں مار مار کر فورم کےسارے سنی‛ شعیہ‛ اور قادیانی چھانٹ دو۔۔اجنبی حصاروں میں انہیں مزید بانٹ دو۔۔

کچھ لوگوں کی فطرت اتنی آسانی سے نہیں بدلتی
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

ایڈمن بالخصوص عبدالرحمن صاحب کا انصاف ملاحظہ فرمائیں کہ" کراچی والا" اور "ابابیل" جنہوں نے غلیظ زبان استعمال کرنے میں پہل کی تھی وہ دونوں تو اپنی مذموم اور گھناؤنی فرقہ وارانہ غلاظتیں بکھیرنے کیلئے مکمل آزاد ہیں مگر جس ممبر نے اُن کی شروع کردہ غلیظ فرقہ واریت کو اُنہی کی زبان میں جوابِ آں غزل دیا وہ بین کر دیا گیا ہے۔ اسی تھریڈ پر عدیل رحمان کی اولین پوسٹ میں صاف دیکھا جا سکتا ہے ابابیل نے غلاظت خوری میں پہل کی تھی۔

مولا علی کا فرمان یاد رہے کہ حکومتیں (نظام) کفر سے تو چل سکتا ہے لیکن ظُلم سے نہیں۔
اگر ایڈمن کی یکطرفہ اندھیر نگری اور تعصب کی بنیاد پر جاری ماڈریشن سے یہ سسٹم بہتر ہونا ہوتا تو گذشتہ کئی سالہ یکطرفہ ماڈریشن کے بعد آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے جس پر ایک واویلا مچا ہوا ہے۔

اِس سکرین شاٹ میں بآسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہی جُرم میں شیعہ ممبر بین ہے اور وہابی ممبرز کراچی والا اور ابابیل اپنی کارستانیوں کیلئے آزاد۔

Ow153Hu.png

ماڈ عبد الرحمن کی یہ یکطرفہ طالبانی کلہاڑی کوئی نئی بات نہیں، یہ شروع سے ہی اسی طرح چلی آ رہی ہے. اس کا کوئی دوسرا مطلب نہیں سواے اس بات کے کہ ١- موصوف خود چاہتے ہیں کہ ابابیل نے ایک مسلمان فرقہ کے خلاف جو غلاظت بکھیری ہے، اسے جاری رہنا چاہیے ٢- موصوف بھی اسی غلاظت کو انڈورس کرتے ہیں اسی لیے پہل کرنے والے ممبر ابابیل کو بین نہیں کیا گیا تا کہ وہ مستقبل میں بھی ایسی غلاظت پھیلاتا رہے

میں نے شاید ہی گالم گلوچ کیلیے مطعون شیعہ ممبران کی طرف سے قرآن و احادیث سے لبریز اخلاقی دروس والے تھریڈز دیکھے ہوں، مگر اس ممبر ابابیل کی اپنے خبث باطن میں ایک دوسرے مسلمان فرقے کیلیے اس قدر نفرت کو دیکھتے ہوے اسکا اخلاقی اسباق والے تھریڈز پوسٹ کرنا میرے لیے بڑی حیرانگی کا باعث ہے

دوسرا، کچھ خودساختہ منصفوں کی طرف سے یہ اعتراف بھی دلچسپ ہے کہ " ہم دوسری طرف سے غلاظت کی ابتدا کو تو بالکل کنٹرول نہیں کر سکتے ، ہمارے سبھوں کے ہاتھ کھڑے ہیں" لیکن عادت سے مجبور ہو کر خاموش بھی نہیں ٹھہر سکتے؛ لہٰذا اپنے خود ساختہ منصفی کے منصب کے تحت " ہم لڑائی میں غلاظت بکھیرنے کے قوانین کو مرتب کر نا چاہتے ہیں ". گویا غلاظت بکھیرنا جائز ٹھہرا، ابتدا کرنا جائز ٹھہرا، البتہ غلاظت کہاں تک بکھیری جایئگی اس پر قوانین بننے چاہییں:). یہ فورم دن بدن مزاحیہ ہوتا جا رہا ہے. انصاف جاے بھاڑ میں، ہر کسی کو اس ایشو میں صرف اپنے اپنے خداؤں کی عزت کا تحفظ درکار ہے

ایڈمن سے اپیل ہے کہ اس فورم کو مسٹر عبدا لرحمن کی یکطرفہ طالبانی موڈریشن کی بھینٹ چڑھنے سے بچایا جاے . یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا ، ابھی کچھ عرصہ قبل جب مختلف ممبران جو کہ اپنے آپ کو کلمہ گو اور ختم نبوت پر مکمل ایماں رکھنے والا کہہ رہے تھے تو ان پر قادیانیت کے جھوٹے کفریہ فتوؤں پر بھی اس ماڈ نے یہی رویہ اپنایا تھا اور اسوقت بھی بہت سے ممبران نے یہی شکایت ایڈمن سے کی تھی. اسوقت بھی میں نے لکھا تھا کہ

۔١- محترم ماڈ صاحب! پہلے تو میں نے یہ سمجھا کہ شاید آپ نے غلطی سے اوپر ہائی لایٹڈ جملہ لکھ دیا ہے لیکن یہی جملہ آپ نے دوبارہ اسی تھریڈ پر اپنی دوسری پوسٹ میں بھی اسی طرح لکھا ہے. یعنی آپ واقعی یہی سمجھتے ہیں کہ آپ اس فورم پر بطور ما ڈ اپنے اختیارات کے جوابدہ صرف خدا کو ہیں. اور شاید یہی غلط خیال ان تمام شکایات کی وجہ ہے کہ جو بہت سے ممبران کو آپ اور محترمہ فائزہ سے ہیں

یہ حقیقت مجھ سمیت فورم کے تمام ممبران، ماڈز اور ایڈمن کو معلوم ہونی چاہیے کہ ماڈ اپنے اختیارات اور فرائض کے متعلق نہ صرف فورم کی ایڈمن کو جوابدہ ہیں بلکہ ہر ممبر کو بھی جوابدہ ہیں. چاہے ماڈز ان فرائض کی ادائیگی کیلیے مشاہرہ لیتے ہیں یا کہ اعزازی طور پر بغیر کسی پیسے کے یہ خدمات سرا نجام دے رہے ہیں. یہ بالکل اسی طرح ہے کہ اگر آپ کو اعزازی طور پر بطور ڈاکٹر کسی ہسپتال میں لگایا جاتا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ تنخواہ کا عدم موجودگی کا بہانہ بنا کر آپ بندے مارنا شروع کر دیں. آپکو اعزازی طور پر ماڈ بننے کی درخواست کی گئی ہو گی لیکن اس منصب کے تمام فرائض بھی آپکو پہلے بتا دیے گے ہونگے. اسلیے ان فرائض کے متعلق نہ صرف ایڈمن آپ سے پوچھ سکتی ہے بلکہ کوئی بھی ممبر بھی آپ سے کسی شکایت کی صورت میں آپ سے سوال کر سکتا ہے . لہٰذا، بطور ماڈ آپ صرف خدا کو ہی جوابدہ نہیں. اور ظاہر ہے کہ آپ ممبرز کو جوابدہ ہیں تو اسی لیے اپنا موقف (اپنی صفائیاں) دے رہے ہیں

٢- ممبرز کے بار بار پوچھنے کے باوجودآ پنے اس اہم سوال کا جواب نہیں دیا کہ " دوسرے ممبران پر قادیانیت ، ****************************************ت اور کفر کے فتوے لگانے والے ممبرز کے متعلق اس فورم کے قوانین کیا کہتے ہیں جبکہ مخاطب واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ وہ ختم نبوت پر ایماں رکھنے والا کلمہ گو مسلمان ہے "؟؟؟ کیا یہ فورم قوانین کے مطابق جائز ہے اگر نہیں تو ایسے ممبرز کو کیا سزا دی جا رہی ہے ؟؟؟ ویسے مجھے تو یہ گھٹیا فتوے جائز ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ اس تھریڈ کی صفائی کے بعد بھی ایسے غلیظ فتوے بدستور موجود ہیں. براہ مہربانی اسکا واضح طور پر جواب دیں ، شکریہ. میرا یہی سوال ایڈمن اور تمام دوسرے ماڈز سے بھی ہے کہ اس سوال کا کوئی متفقہ جواب عنایت فرمایے کیونکہ کسی کے ایمان پر سوال اٹھانا سب سے بڑی گالی ہے

٣- آپکی غیرجانبداری پر مختلف ممبرز کی طرف سے سوالات مثالوں اور ثبوتوں سمیت اٹھاے جا رہے ہیں، صرف ہوا میں تیر نہیں چلاے جا رہے. ظاہر ہے کہ اگر بہت پہلے بار بار یہی سوالات اٹھاے جانے پر آپ اپنا قیمتی وقت نکال کر جواب دینا پسند فرماتے تو یہ تاثر پیدا ہی نہ ہوتا. آپ اور محترمہ فائزہ کی جانبدارانہ موڈیریشن کے متعلق درجنوں بار ایک جیسی شکایات پر روزانہ یھاں کسی نہ کسی تھریڈ پر بحث ہو رہی ہوتی ہے خصوصا مذہبی بحث و مباحثہ پر آپ دونوں کی موڈیریشن . جبکہ ایسی کوئی شکایت کسی دوسرے ممبر کو کسی دوسرے ماڈسے نہیں. لہٰذا، بجاے ممبرز کو "اپنی جانبداری پر سوالات اٹھانے سے منع کرنے کے"، آپ کو اس امر پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ صرف آپ اور محترمہ فائزہ سے ہی بہت سے ممبران کو یہ شکایا ت کیوں ہیں، دوسرے بہت سے ماڈز سے کیوں نہیں ؟؟؟ اور ایسے سوالات اور شکایات کرنا ہر ممبر کا حق ہے، آپ کسی کو منع نہیں کر سکتے

٤- بالکل جس طرح اگر ایک ممبر کو فورم کے قوانین کی پاسداری پسند نہیں تو وہ چھوڑ کر جا سکتا ہے تو بالکل اسی طرح اگر کسی ماڈکو اپنے فرائض اور جملہ لوازمات کے متعلق قوانین پسند نہیں تو وہ بھی فورم کو چھوڑ سکتا ہے تا کہ کسی ایسے فرد کو ماڈ کا منصب دیا جاے جو فرائض کی پاسداری کرنا جانتا ہو، خاص طور پر جو کسی بھی مہذب فورم کی مانند اسکی ایڈمن اور تمام ممبرز کو جوابدہ ہو ، شکریہ

٥- باقی، گالم گلوچ، پرسنل اٹیک وغیرہ جیسی فورم قوانین کے منافی سرگرمیوں پر ممبرز کو سزا دینے جیسے نقطہ پر میں آپ سے متفق ہوں اور ایسے ممبرز کو ضرور سزا ملنی چاہیے خواہ وہ میں یا میرے دوست ہی کیوں نہ ہوں @Adeel
@

@

@Ijaz
@Waseem
@simple_and_peacefull
@RashidAhmed
@NaveedAhmad
@Faisal
 
ALMAHDI

Banned
Re: ایڈمنوں سے گزارش

ماڈ عبد الرحمن کی یہ یکطرفہ طالبانی کلہاڑی کوئی نئی بات نہیں، یہ شروع سے ہی اسی طرح چلی آ رہی ہے. اس کا کوئی دوسرا مطلب نہیں سواے اس بات کے کہ ١- موصوف خود چاہتے ہیں کہ ابابیل نے ایک مسلمان فرقہ کے خلاف جو غلاظت بکھیری ہے، اسے جاری رہنا چاہیے ٢- موصوف بھی اسی غلاظت کو انڈورس کرتے ہیں اسی لیے پہل کرنے والے ممبر ابابیل کو بین نہیں کیا گیا تا کہ وہ مستقبل میں بھی ایسی غلاظت پھیلاتا رہے

میں نے شاید ہی گالم گلوچ کیلیے مطعون شیعہ ممبران کی طرف سے قرآن و احادیث سے لبریز اخلاقی دروس والے تھریڈز دیکھے ہوں، مگر اس ممبر ابابیل کی اپنے خبث باطن میں ایک دوسرے مسلمان فرقے کیلیے اس قدر نفرت کو دیکھتے ہوے اسکا اخلاقی اسباق والے تھریڈز پوسٹ کرنا میرے لیے بڑی حیرانگی کا باعث ہے

دوسرا، کچھ خودساختہ منصفوں کی طرف سے یہ اعتراف بھی دلچسپ ہے کہ " ہم دوسری طرف سے غلاظت کی ابتدا کو تو بالکل کنٹرول نہیں کر سکتے ، ہمارے سبھوں کے ہاتھ کھڑے ہیں" لیکن عادت سے مجبور ہو کر خاموش بھی نہیں ٹھہر سکتے؛ لہٰذا اپنے خود ساختہ منصفی کے منصب کے تحت " ہم لڑائی میں غلاظت بکھیرنے کے قوانین کو مرتب کر نا چاہتے ہیں ". گویا غلاظت بکھیرنا جائز ٹھہرا، ابتدا کرنا جائز ٹھہرا، البتہ غلاظت کہاں تک بکھیری جایئگی اس پر قوانین بننے چاہییں:). یہ فورم دن بدن مزاحیہ ہوتا جا رہا ہے. انصاف جاے بھاڑ میں، ہر کسی کو اس ایشو میں صرف اپنے اپنے خداؤں کی عزت کا تحفظ درکار ہے

ایڈمن سے اپیل ہے کہ اس فورم کو مسٹر عبدا لرحمن کی یکطرفہ طالبانی موڈریشن کی بھینٹ چڑھنے سے بچایا جاے . یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا ، ابھی کچھ عرصہ قبل جب مختلف ممبران جو کہ اپنے آپ کو کلمہ گو اور ختم نبوت پر مکمل ایماں رکھنے والا کہہ رہے تھے تو ان پر قادیانیت کے جھوٹے کفریہ فتوؤں پر بھی اس ماڈ نے یہی رویہ اپنایا تھا اور اسوقت بھی بہت سے ممبران نے یہی شکایت ایڈمن سے کی تھی. اسوقت بھی میں نے لکھا تھا کہ
سر جی! اِس بار یہ تو طے ہے ۔ ۔ ۔ ۔

مر جائیں گے ظالم کی اطاعت نہ کریں گے

انہیں خبر نہیں شاید کہ ہم تو اُنکے کلمہ گو ہیں جنہوں نے گردنوں سے تلواریں کند کیں۔ اگر اِنہیں عقل ہوش ہوتی تو یہاں تہذیب و دلیل سے بات کرنے والوں کی تحسین کی جاتی مگر ایسا نہیں ہوا۔ آجکل کا رنڈی روندو گروپ بِلا امتیازِ مرد و عورت اُنکی ذات پر رکیک حملے کرتا تھا کہ دلیل کے میدان مین تو اِنکے گھوڑے فرار کیلئے تازہ دم رہتے تھے۔ وہ لوگ جو اِنکے بیہودہ اور خالصتاً جاہلانہ اعتراضات اور گالی گلوچ کے جواب میں اپنا دائرہِ تہذیب کشادہ سے کشادہ کرتے رہتے تھے اور انہیں انہی کی کُتب سے حوالے دکھا دکھا کر جوابدہ بنے رہے وہ بیچارے تو انتظامیہ کی تیز نمبروں والی تعصب کی عینکوں کی بھینٹ جا چڑھے۔
اب جبکہ دوسری طرف سے "مروجہ اصولوں" کی نگہداری کی ٹھانی گئی ہے تو کوتوال کی پھولی سانس جامے میں سما کر نہیں دیتی۔

میرے تن کے زخم نہ گن ابھی
میری آنکھ میں ابھی نور ہے
 
شکریہ مہدی بھائی! چند ماڈز، طالبانی غنڈوں اور 'غیر جانبدار 'تماشبین حضرات وغیرہ کے متعلق آپکی تمام شکایات بالکل درست مگر اگر آپ کو یہ امید ہے کہ انکے ضمیر بلآخر جاگ جایئنگے تو یہ توقع عبث ہے(دلیل سے جواب دینے والے بھائیوں سے میرا یہی شکوہ تھا کہ یہ چیزیں جوں کی توں رہیں گی، لہٰذا مایوس ہو کر ہمت نہیں ہارنی). میدان، ایمپائر، پچ اور گراونڈ کے کرا وڈ کی موجودہ صورتحال آپکے سامنے ہے اور جس کے بدلنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی لہٰذا، انہی پتھروں پر چل کر آنا پڑے گا

اب تو انتظامیہ اور دوسرے غیر جانبدار ممبران سے شکوے بھی فضول لگتے ہیں. موجودہ تھریڈ میں پوسٹ کی گئی پوسٹس اور ماد کے ایکشن سے واضح ٹپکتی جانبداری ہی دیکھ لیں، کیا کسی دوسرے ماد یا ایڈمن نے ایکشن لیا؟؟؟ یا کسی غیر جانبدار ممبر نے اس پر کوئی احتجاج کیا؟؟؟ نہیں نا، تو یہی حالا ت ہیں اور یہی ماحول

تھریڈ پوسٹر عدیل بھائی کا شکریہ کہ جنہوں نے ماد عبد الرحمٰن کے انصاف کا ثبوت سیو کر لیا، اس سے پہلے کہ وہ ماد ہمیشہ کی طرح اسے ڈیلیٹ کر دیتا. میں نے وسیم اور عدیل کو ٹیگ کیا ہے کہ آ کر اس پر کوئی ایکشن لیں
 
اس فورم پر طالبانِ دلیل سے جب اُنکی بے چین طلب پر اُن ہی سے دلیل مانگی گئی ہے، جواب میں جو بغل جھنکائی کا رویہ سامنے آیا ہے وہ تو آپ دیکھ ہی چُکے ہونگے۔
اِس فورم کے جو ذلیل القدر مولویان ہمیں قران سے گھوڑا ثابت کروانے پر اڑے رہتے تھے۔ آج پوچھے جانے اپنا وہ کلمہ دِکھانے سے بھی معذور ہیں جِسکے منکر کی گردن انہیں گاجر سے پتلی لگتی تھی۔
جو تکفیری ٹائر کلمے پر ہی پنکچر ہو گئے، نماز تک پہنچتے پہنچتے تو پھیتی پھیتی ہو جائیں گے۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

گزشتہ کم ہی عرصۂ میں ایک بات واضح ہو چکی ہے ، لازم نہیں کہ ، گالم گلوچ کسی "پرووک" یا اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہو
بہت سے تھریڈز غائب ہو چکے ، اور بہت سی آئ ڈیز بہروپ بدل چکیں ، لیکن ، اس تمام افراتفری میں ، حقیقت بلکل عیاں بھی ہے ، اور سامنے بھی ، اب بہانوں سے حقیقت کو مسخ نہیں کیا جا سکتا

جعلساز سیکولرز نے ہی فرقہ واریت کو فروغ دیا ، جہاں جہاں موقع ملا ، بے دین بن کر مذھب کا مذاق اڑایا ، لیکن دوسرے تھریڈز میں فرقہ وارانہ سوچ کی پست ترین شکل میں بنا لی ، کافر کافر کی مذمت کی لیکن جب خود دوسروں کو کافر بنایا تو سب حدیں پار کیں ، پتہ چلا ، تکفیری کیسے کیسے ہوتے ہیں ،

موڈریٹرز کیا کر سکتے ہیں ؟ موڈریٹرز کی بے بسی یہی ہے ، کہ ، جب گالی دینا ، بیہودگی کرنا "ثواب" لکھا جا چکا تو ، یہ دین داری بہانوں سے ، حیلوں سے حملہ آور ہوتی رہے گی ، شرمناک جملوں ، واہیات استعاروں کا استعمال ہوتا رہے گا ، ایڈمن کچھ کرے نا کرے ، ممبرز اس دھوکہ دہی کو سمجھیں ، طالبان یا متشدد سنیوں کو تو سمجھتے ہیں ، لیکن دوسرے انتہا پسندوں کو بھی اسی جگہ پر رکھیں ، جو جو شیعہ مسلک کے نام پر انتہا پسندی و مقدس شخصیات کی تکفیر کرے گا ، اس کی مذمت ہو گی ، بیزاری کا اظہار بھی ہو گا ،

مولوی غلط ہے ، تو ذاکر بھی غلط ہے ، ضعیف حدیث پر پھبتیاں کسنی ہیں ، تو پھر شیعہ حدیث ، سنی حدیث میں فرق نہیں ہو گا ، سعودی عرب غلط ہے ، تو ایران بھی غلط ہے ، دین بیزاری دوسروں کے لیے نصیحت ہے تو ، یہ نصیحت اپنے فرقہ پر بھی ہے ، ہیرا پھیری کا وقت بیت چکا ، سوشل میڈیا پر ، جعلساز قسم کی فرقہ پرستی و سیکولرزم بیچ فورم ظاہر ہو چکا ہے

کس طرح ، کسی بھی تھریڈ میں شرانگیزی کی جاتی ہے ، ملاحضہ فرمائیں

[h=1]منافقوں کیلئے دردناک عذاب[/h]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?350134-%26%231605%3B%26%231606%3B%26%231575%3B%26%231601%3B%26%231602%3B%26%231608%3B%26%231722%3B-%26%231705%3B%26%231740%3B%26%231604%3B%26%231574%3B%26%231746%3B-%26%231583%3B%26%231585%3B%26%231583%3B%26%231606%3B%26%231575%3B%26%231705%3B-%26%231593%3B%26%231584%3B%26%231575%3B%26%231576%3B​
 
ALMAHDI

Banned
Re: ایڈمنوں سے گزارش

شکریہ مہدی بھائی! چند ماڈز، طالبانی غنڈوں اور 'غیر جانبدار 'تماشبین حضرات وغیرہ کے متعلق آپکی تمام شکایات بالکل درست مگر اگر آپ کو یہ امید ہے کہ انکے ضمیر بلآخر جاگ جایئنگے تو یہ توقع عبث ہے(دلیل سے جواب دینے والے بھائیوں سے میرا یہی شکوہ تھا کہ یہ چیزیں جوں کی توں رہیں گی، لہٰذا مایوس ہو کر ہمت نہیں ہارنی). میدان، ایمپائر، پچ اور گراونڈ کے کرا وڈ کی موجودہ صورتحال آپکے سامنے ہے اور جس کے بدلنے کی کوئی امید نظر نہیں آتی لہٰذا، انہی پتھروں پر چل کر آنا پڑے گا

اب تو انتظامیہ اور دوسرے غیر جانبدار ممبران سے شکوے بھی فضول لگتے ہیں. موجودہ تھریڈ میں پوسٹ کی گئی پوسٹس اور ماد کے ایکشن سے واضح ٹپکتی جانبداری ہی دیکھ لیں، کیا کسی دوسرے ماد یا ایڈمن نے ایکشن لیا؟؟؟ یا کسی غیر جانبدار ممبر نے اس پر کوئی احتجاج کیا؟؟؟ نہیں نا، تو یہی حالا ت ہیں اور یہی ماحول

تھریڈ پوسٹر عدیل بھائی کا شکریہ کہ جنہوں نے ماد عبد الرحمٰن کے انصاف کا ثبوت سیو کر لیا، اس سے پہلے کہ وہ ماد ہمیشہ کی طرح اسے ڈیلیٹ کر دیتا. میں نے وسیم اور عدیل کو ٹیگ کیا ہے کہ آ کر اس پر کوئی ایکشن لیں

کالج کے زمانے میں قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والا ہمارا ایک دوست ہوا کرتا تھا، تمیز خان نام تھا۔
مُنہہ کی بواسیر کا دائمی مریض تھا، سب سے چھیڑ خوانی کا شوق ایسا کہ لگتا تھا کِسی دن اِسی راہِ شوق میں کسی سر پھرے کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اُتارا جائے گا (شاید ابتک انجام پزیر ہو چُکا ہو)۔
ہمیشہ مزاق میں پہل کرتا۔ آپکو تو پتا ہوگا کہ ہاسٹلوں مین ایک سے بڑھ کر ایک جُگت باز ہوتا اور اگر پہل کرنے والا تمیز خان ہو تب تو ہر کوئی جگت باز ہوتا ہے۔ تمیز خان کو بندے کی پہچان کم و بیش اپنے عمران خان صاحب جتنی ہی تھی لِہذا چھیڑ خوانی کیلئے ہمیشہ غلط بندے کا انتخاب کرتا ۔ ۔ ۔ ۔ آگے جو ہوتی اُسکی تفصیل بتانے کی ضرورت نہیں کہ آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کیا ہوتا ہوگا۔ بالآخر زبانی لتر پول کے بعد تمیز خان جب غصے سے لال بھبوکا چہرہ لیے اپنے کمرے کی پناہوں کیطرف جا رہا ہوتا تو ہمیشہ ایک جُملہ کہتا، “تُم لوگ مزاخ میں بہت زیادتی کرتی ہو، جتنا مزاخ میں نے کیا ہے تُھم بھی بھی اُوتنا ہی کرو“۔ ہم ہمیشہ اُسے سمجھاتے جب تُم بندہ کبندہ دیکھے بغیر پنگا لیتے ہو تو تکڑی وٹّے بھوُل جاؤ۔ پہل کی ہے تو یہ دوسرے فریق کی مرضی کہ وہ مارنے کیلئے اپنا لتر اور تمہارے کِس علاقے کا انتخاب کرتا ہے۔

یہ نصیحت آموز واقعہ اُنکے لیے ہے جو سمجھتے ہیں کہ اُنہیں دیا گیا جواب ذرا زیادہ سخت تھا ۔ ۔ ۔ میاں! دینے والے نے تو شاید نرم ہی دیا تھا پہنچتے پہنچتے سخت ہو گیا ہوگا چنانچہ بہتر ہے کہ اپنی علیل جندڑی کو مظالم سے بچانے کیلئے پہل کرنے سے گریز کرو۔

نوٹ: تمیز خان حقیقی نام ہے کوئی فرضی کردار نہیں۔ اگر اتفاقاً وہ میری یہ پوسٹ پڑھے تو اپنے زندہ ہونے کے ثبوت کے طور پر ڈسلائک کا بٹن دبائے۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

اس فورم پر طالبانِ دلیل سے جب اُنکی بے چین طلب پر اُن ہی سے دلیل مانگی گئی ہے، جواب میں جو بغل جھنکائی کا رویہ سامنے آیا ہے وہ تو آپ دیکھ ہی چُکے ہونگے۔
اِس فورم کے جو ذلیل القدر مولویان ہمیں قران سے گھوڑا ثابت کروانے پر اڑے رہتے تھے۔ آج پوچھے جانے اپنا وہ کلمہ دِکھانے سے بھی معذور ہیں جِسکے منکر کی گردن انہیں گاجر سے پتلی لگتی تھی۔
جو تکفیری ٹائر کلمے پر ہی پنکچر ہو گئے، نماز تک پہنچتے پہنچتے تو پھیتی پھیتی ہو جائیں گے۔

جی ہاں، لیکن یہ پہلی بار نہیں ؛ دوسروں کے عقائد کی تراش خراش کرنے والے مستریوں کی رسوا کن پسپائی میں پچھلے چار سالوں میں درجنوں بار دیکھ چکا ہوں. دکھ صرف اس بات کا ہے کہ ایسی ہر پسپائی کے دوران جارح لشکر ہمیشہ اپنے کچھ عقائد کا پول کھلوا ے بغیر پسپا نہیں ہوتا جس پر عامی اپنے ہی وکیل کو کہتے نہیں تھکتے کہ بیڑا غرق ہو تیری احمقانہ جرح کا کہ ہم نے تو اپنے مسلک کے بارے میں ایسی باتیں آج تک نہیں سنی تھیں

میں پھر یہی کہوں گا کہ دوسروں کے فرقوں کو گندے ناموں سے پکارنے اور انکے بے ضرر عقائد پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے مولوی سے اپنے عقائد کا تو پتہ کر لو کہ کس قسم کا جھرلو پھرا پڑا ہے ، اور تم خود کس شیشے کے گھر میں بیٹھے ہوے ہو؟؟
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

کالج کے زمانے میں قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والا ہمارا ایک دوست ہوا کرتا تھا، تمیز خان نام تھا۔
مُنہہ کی بواسیر کا دائمی مریض تھا، سب سے چھیڑ خوانی کا شوق ایسا کہ لگتا تھا کِسی دن اِسی راہِ شوق میں کسی سر پھرے کے ہاتھوں موت کے گھاٹ اُتارا جائے گا (شاید ابتک انجام پزیر ہو چُکا ہو)۔
ہمیشہ مزاق میں پہل کرتا۔ آپکو تو پتا ہوگا کہ ہاسٹلوں مین ایک سے بڑھ کر ایک جُگت باز ہوتا اور اگر پہل کرنے والا تمیز خان ہو تب تو ہر کوئی جگت باز ہوتا ہے۔ تمیز خان کو بندے کی پہچان کم و بیش اپنے عمران خان صاحب جتنی ہی تھی لِہذا چھیڑ خوانی کیلئے ہمیشہ غلط بندے کا انتخاب کرتا ۔ ۔ ۔ ۔ آگے جو ہوتی اُسکی تفصیل بتانے کی ضرورت نہیں کہ آپ تصور کر سکتے ہیں کہ کیا ہوتا ہوگا۔ بالآخر زبانی لتر پول کے بعد تمیز خان جب غصے سے لال بھبوکا چہرہ لیے اپنے کمرے کی پناہوں کیطرف جا رہا ہوتا تو ہمیشہ ایک جُملہ کہتا، “تُم لوگ مزاخ میں بہت زیادتی کرتی ہو، جتنا مزاخ میں نے کیا ہے تُھم بھی بھی اُوتنا ہی کرو“۔ ہم ہمیشہ اُسے سمجھاتے جب تُم بندہ کبندہ دیکھے بغیر پنگا لیتے ہو تو تکڑی وٹّے بھوُل جاؤ۔ پہل کی ہے تو یہ دوسرے فریق کی مرضی کہ وہ مارنے کیلئے اپنا لتر اور تمہارے کِس علاقے کا انتخاب کرتا ہے۔

یہ نصیحت آموز واقعہ اُنکے لیے ہے جو سمجھتے ہیں کہ اُنہیں دیا گیا جواب ذرا زیادہ سخت تھا ۔ ۔ ۔ میاں! دینے والے نے تو شاید نرم ہی دیا تھا پہنچتے پہنچتے سخت ہو گیا ہوگا چنانچہ بہتر ہے کہ اپنی علیل جندڑی کو مظالم سے بچانے کیلئے پہل کرنے سے گریز کرو۔

نوٹ: تمیز خان حقیقی نام ہے کوئی فرضی کردار نہیں۔ اگر اتفاقاً وہ میری یہ پوسٹ پڑھے تو اپنے زندہ ہونے کے ثبوت کے طور پر ڈسلائک کا بٹن دبائے۔

جِندہ ہے ابھی۔۔ تمیز خان کا ایسا "جیک" لگیا کہ آجکل وہ جرمنی میں چڑیا اڑا رہا ہے۔۔۔
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Re: ایڈمنوں سے گزارش

آپ کے سامنے ایک بندہ آجائے اور کہے ۔ میں تیرا نبی ہوں۔ نبوت کا اعلان کردے ۔ لوگوں کو ورغلا کر بہکا کر اپنے ساتھ ملاتا جائے ۔۔۔ وہاں بھی آپ کا یہی بیان ہوگا کہ یہ ان کا اور اللہ کا معاملہ ہے میرا اس سے کوئی سروکار نہی ؟

میرے دوست ایمان کا فیصلہ اللہ کی ذات کرچکی ہے ۔ وہ اپنے مسلمان بندوں کو بتا چکے ہیں۔ اگر آپ ہی کا فلسفہ حیات مان لیا جائے تو نبی پاک کے بعد پیغمبری کا دعواہ کرنے والوں کی گردنیں نا کاٹی جاتیں۔
دین آپ کی ذات تک محدود نہی ہے ۔ دین برائی کے خلاف آواز اٹھانے کا حکم دیتا ہے ۔ ناکہ کہ اسے بندے اور اللہ کا معاملہ کہ کر چھوڑنے کا

That's not the point brother.... Muslims consider Prophet Muhammad (P.B.U.H) as the final messenger so any claim to prophet-hood after that will not be entertained by Muslims.

I am aware of 'Amar bil Maroof wa nahi anil munkar', but it doesn't work like that..... First we need to focus on ourselves and build our own character so that when people listen to us talking/giving speeches they are attracted by what we have to say and it's not just about spreading the message, it's more about spreading it effectively to yield the best possible results. If we look at the life of Prophet Muhammad (P.B.U.H) when he started spreading the word of Islam, the people around him were Non-Muslims, but because He lead by example, His majestic qualities and impeccable character was so charming that people couldn't resist but to listen to Him and finally almost all of them reverted to Islam. He was known as 'Al-Sadiq, Al-Ameen', these qualities are very rare these days. Ofcourse, we cannot achieve the standard of Prophet's Character but we can strive and make ourselves as close as possible. So, it's more about building one's own character and then leading by example otherwise people don't really care about what the other person has to say..... that's my point, first focus on yourself and then by all means spread the message as effectively as possible and also make sure you don't offend anyone..... because people from the golden age of Islam were very conscious about converting people to Islam but unfortunately now adays it's the other way around.

I hope to have made myself more clear this time around. :)
 
سعد

ڈیر سائیں جی ... کس کو سمجھا رہے ہو ؟؟؟؟ جو بندا سمجھتا ہو کہ وہ نبیوں والا کام کر رہا ہے (نعوذ باللہ) اور ہم کو وہ طائف کے بدمعاش بچوں سے تشبیہ دیتا ہو .... تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ اس عظیم ہستی کو کچھ نصیحت کرو ....(omg) ا
 
Back
Top