ایڈا توں بدمعاش۔۔ سینیٹر افنان اور فیصل چوہدری لڑپڑے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1940861978924212541 سینٹر افنان اللہ خان اور فیصل چوہدری میں جھڑپ۔۔جاوید چوہدری نے ہاتھ جوڑ دئیے۔۔

میں تمہیں سیدھا کردوں گا- افنان اللہ۔۔

ایڈا توں بدمعاش۔۔ تم نہ سیدھا کرسکتے ہو، نہ اس قابل ہو۔۔ کرکے دکھا۔۔ لے کے آ جس کو آنا ہے، میں یہاں بیٹھاہوں۔فیصل چوہدری

خدا کا واسطہ ہے۔۔ میرے ہاتھ بندھے ہیں، آپکو میرا ہی شو ملتا ہے؟ جاوید چوہدری
 

Back
Top