این اے 81 میں دوبارہ گنتی کے نام پر فراڈ:صحافی بھی بول پڑے

bilah11hh113.jpg

این اے 81گجرانوالہ میں دوبارہ گنتی کے دوران مسترد ووٹوں میں 10ہزار کا اضافہ، پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹ بھی کم ہوگئے

گجرانوالہ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81 میں دوبارہ گنتی کے دوران حیران کن طور پر مسترد ووٹوں میں دس ہزار، اور ن لیگی امیدوار کے ووٹوں میں 1ہزار ووٹوں کا اضافہ ہوا جبکہ پی ٹی آئی امیدوار کے ووٹوں میں 7 ہزار کی کمی ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 81 میں دوبارہ گنتی کے دوران مسترد ووٹوں کی تعداد 7ہزار سے بڑھ کر 17ہزار ہوگئی اور حیران کن طور پر پی ٹی آئی کے امیدوار بلال اعجاز کے ووٹوں میں 7ہزار ووٹوں کی کمی کردی گئی جبکہ ن لیگی امیدوار اظہر ناہرا کے 1ہزار ووٹ بڑھ گئے۔

صحافی احمد وڑائچ نے کہا کہ دوبارہ گنتی کا ایک پیٹرن بالکل واضح ہے کہ مسترد ووٹوں کی تعداد میں اضافہ اور پی ٹی آئی ووٹوں میں کمی ہوجاتی ہے، این اے 81 میں بھی جتنے مسترد ووٹ بڑھائے گئے اتنے پی ٹی آئی امیدوار کے کم کردیئے گئے اور سیٹ ن لیگ جیت گئی۔
https://twitter.com/x/status/1768249123961016696
صحافی سید ثمر عباس نے کہا کہ دوبارہ گنتی کے بعد ن لیگ اور پی ٹی آئی امیدوار کے علاوہ باقی تمام امیدواروں کے ووٹ بالکل پہلے جیسے ہی رہے جو کہ ممکن نہیں ہے، واضح طور پر نظر آرہا یے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مقصد کسی مخصوص امیدوار کو ہرانا اور کسی کو جتوانا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1768257394671268316
صحافی فہیم اختر نے کہا کہ اچھا کھلے عام اور دن کی روشنی میں مینڈیٹ تبدیل کرنے کی ڈکیتی ہورہی ہے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہیں شاید نہیں یقینا پوچھنے والے ساتھ ملے ہوئے ہیں، بھائی اس سے بہتر ہے الیکشنز نہ کرایا کریں
https://twitter.com/x/status/1768256474688409713
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
what is the use of these elections. people are just scared and will get nothing
they will soon live in jhoopari
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والوں کو اب یہ رنڈی رونا بند کر دینا چاہئیے اگر فوطوں میں دم ہے تو عوام کو نکالو اور نکل کر اپنا حق لو ورنہ یہ اب کے مار اب کے مار ابکے مار والی بکواس بند کرو اور چپ چاپ مرواتے جاؤ یہ کیا بکواس ہے وہ روزانہ پین یکی پر پین یکی کرتے جار ہے ہیں اور تم پی ٹی آئی والے چند ٹوئیٹس کر کے دوسرے دن مروانے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں باہر نکلو یا چپ بیٹھو ملک تو ویسے بھی تباہ ہو چکا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی والوں کو اب یہ رنڈی رونا بند کر دینا چاہئیے اگر فوطوں میں دم ہے تو عوام کو نکالو اور نکل کر اپنا حق لو ورنہ یہ اب کے مار اب کے مار ابکے مار والی بکواس بند کرو اور چپ چاپ مرواتے جاؤ یہ کیا بکواس ہے وہ روزانہ پین یکی پر پین یکی کرتے جار ہے ہیں اور تم پی ٹی آئی والے چند ٹوئیٹس کر کے دوسرے دن مروانے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں باہر نکلو یا چپ بیٹھو ملک تو ویسے بھی تباہ ہو چکا ہے
سب اندر سے ملے ہوئے ہیں۔ عوام کو دو سال الیکشن الیکشن کا لارا لگایا۔ اور جب عوام کا مینڈیٹ چوری ہوا تو سب چپ کر کے بیٹھ گئے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mistry Munir and Co. are determined to marginalise PTI.They thought pre-poll rigging was sufficient to break PTI’s back but despite pre-poll rigging PTI gave them a big shock.They then resorted to post-poll rigging.They stole PTI’s seats by fudging form P-47s.They have not finished yet.They will take more PTI seats through recounting.They will reject PTI candidate’s votes and increase Goon’s.No one can do anything because ECP and judiciary is subservient to Mistry Munir and Co.The election was just a stunt.The duffers held elections to avoid criticism from western countries.Believe me they are scared of west especially America.