الیکشن کمشن کا ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور دنگا فساد پر سخت ترین ایکشن اچھا عمل ہے لیکن اسی الیکشن کمشن نے نوٹوں والی ویڈیو سامنے آنے پر کوئی ایکشن کیوں نہیں لیا جبکہ وہ تو اتنا بڑا ثابت شدہ فراڈ تھا ؟ یہ سمجھ نہیں آئی
پہلی بار الیکشن کمشن نے انتخاب کنٹروورشل ہونے پر ایکشن لیا ہے ورنا تحریک انصاف نے تو ٹرائبیونل اور عدالتوں کے چار چار سال دھکے کھائے تھے
اچھا فیصلہ ہے اگر آئیندہ بھی الیکشن کمشن ایسے ہی واچ کرے صرف وہاں نہیں جہاں ن لیگ ہارے