ایم کیو ایم پاکستان کو ایک بار پھر شدید اختلافات کا سامنا

musthfiaah13ass.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کو ایک بار پھرشدید اختلافات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے, ایک گورنر سندھ کی تقرری اور دوسرا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وزیر بننا شامل ہے,ایم کیو ایم پاکستان کے اندرونی ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کے لئے اہم حلقوں نے خوش بخت شجاعت کے نام کو فائنل کیا ہے جس پر ایم کیو ایم پاکستان کے مقتدر حلقوں کو شدید تحفظات ہیں.

ان کا کہنا ہے کہ گورنر کے نام کے لیے ان سے کوئی رائے نہیں لی گئی جبکہ خوش بخت شجاعت کافی عرصے سے غیر فعال ہیں اور پارٹی کے لئے ان کی کوئی گراں قدر خدمات بھی نہیں ہے,ایم کیو ایم پاکستان میں اندرونی اختلافات اس وقت شدید ہو گیا جب ایم کیو ایم پاکستان کی ایڈ ہاک کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جب پی ایس پی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم ہوئی اور فاروق ستار سمیت پرانے لوگ واپس آئے تو اس وقت سب نے متفق ہو کر فیصلہ کیا تھا کہ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا کوئی بھی رکن یا سربراہ کوئی بھی سرکاری عہدہ یا وزارت نہیں لے گا .

ایم کیو ایم کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے خود وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے سے آپس کے اختلافات اور بھی شدت اختیار کر گئے ہیں جس کے باعث ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور سینئر رہنما پارٹی کو اس مشکل سے نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام 17مارچ اتوار کو 40ویں یوم تاسیس کے موقع پر کے ایم سی گراؤنڈ پی آئی بی کالونی میں ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں سینئر رہنماء انیس احمد قائم خانی نے دیگر رہنماؤں کےہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا،

انیس احمد قائم خانی نے جلسہ گاہ کا جائزہ لیتے ہوئے یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع کی تیاریوں کے حوالے سے کام کو بہتر انداز میں کرنے کیلئے ذمہ داران کو ہدایات دیں۔اس موقع پر یوم تاسیس کی تیاریوں میں مشغول ذمہ داران و کارکنان کو شاباش دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ یوم تاسیس کی تقاریب کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں، ڈسٹرکٹس اور زونز میں منعقد ہوں گی۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

عوام کی کسی کو فکر نہیں انکا اپنا کت خانہ ختم نہیں ہو رہا

cat dogs GIF