یار مجھے کویی سمجھا دے کہ یہ ایم کیو ایم کے سارے لوگ کس دنیا سے تعلق رکھتے ہیں کیونکہ جو یہ کہتے ہیں وہ ہم سمجھ نہیں پاتے اور جو ہم سمجھتے ہیں وہ یہ کہہ نہیں رہے ہوتے۔
مثلا
جب الطاف فوج کے جنرلز سے مدد کی درخواست کررہا ہوتا ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا جووہ کہہ رہا ہوتا ہے
جب وہ یہ کہتا ہے کہ پاکستان کا بننا ایک سب سے بڑی غلطی تھی تو وہ یہ نہیں کہہ رہا ہوت جو ہم سمجھ لیتے ہیں
جب وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ اینکرز کو کویی ٹھوک دے گا تو اس بات ک مطلب بھی یہ نہیں ہوتا
جب وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ عمران کتے کا پلہ ہے تو بھی اسکا مطلب یہ نہیں ہوتا
جب وہ یہ کہہ رہا ہوتا ہے کہ کراچی کو علیحدہ کر دو تو اسکی بات کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے
جب وہ رابطہ کمیٹی کو یہ کہتا ہے کہ انہوں نے اسے پیسہ بنانے کی مشین سمجھ رکھا ہے تو اسکا مطلب بھی یہ نہیں ہوتا
اب آپ مجھے بتاییں انکی باتوں کا مطلب کون سمجھے گا اور کون سمجھاے گا۔ یا پھر ہم انکی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیں۔ اگر ایسا ہے تو انکو سوچنا چاہیے جب یہ کہتے ہیں کہ عمران نا پختہ سوچ رکھتا ہے ۔
آخر میں صرف اتنا ہے کہوں گا کہ اب ہم یہ نہیں کہنا چاہیے اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی بلکہ اب ہمیں یہ کہنا چاہیے کہ ایم کیو ایم رے ایم کیوایم تیرے کونسی س بات سیدھی