ایسٹبلشمنٹ کا اصل مسئلہ تحریکِ انصاف نہیں، بدعنوانی ہے

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کریں تحریک انصاف ختم ہو گئی ہے!
موجودہ فوجی قیادت اس وقت دل و جان سے تحریک انصاف کو کرش کرنے میں مگن ہے۔ فرض کریں ایک دو ماہ میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹا دیا جاتا ہے، کوئی نئی جماعت کھڑی کر دی جاتی ہے، ان سب ’کامیابیوں‘ کے باوجود فوج کو ایک سوال کا جواب تلاش ضرور کرنا چاہیے۔ وہ سوال یہ ہے کہ ملک کے اپنے ہی عوام نے فوج کوکیوں گریبان سے پکڑنا چاہا؟ یہ بھارت نہیں تھا، یہ آپ کا کوئی دوسرا روایتی دشمن نہیں تھا، آخر آپ کے اپنے نوجوان نے ایسا کیوں کیا؟

یہ ویسے ہی مناظر تھے، جیسے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مشتعل عوام فوجیوں پر پتھراؤ نفرت کیسے پیدا ہوئی؟ فرض کریں اب تحریک انصاف کو آپ کامیابی سے ملیا میٹ کر لیتے ہیں۔ بتائیے آگے آپ کے پاس کیا ہے؟ آپ اور آپ کے نظام سے متنفر ہونے والے ایک بڑے نوجوان طبقے کا آپ کیا کریں گے؟ عمران خان نے تو فقط چار سال گن کر حکومت کی ہے باقی تو 1947 کے بعد سے حکومت آپ کے اور ان جماعتوں کے ہاتھ میں تھی، جو اس وقت آپ کے گلے میں بانہیں ڈالے کھڑی ہیں۔ آپ نے پاکستانی نوجوان کو آج تک دھوکوں اور فریب کے علاوہ کیا دیا ہے؟
آپ اور اس وقت آپ کے ساتھ کھڑی سیاسی جماعتیں اس قابل ہوتیں، اتنی ذہین و فطین ہوتیں تو آج پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر نہ کھڑا ہوتا؟ سو سو ملین کے لیے بیرون ملک تلوے چاٹ رہا ہوتا؟ آپ شوق سے تحریک انصاف کو ختم کریں اور جو پہلے دودھ کی بہتی نہریں بند ہو گئیں تھیں، وہ دوبارہ چلا دیں۔ اگر یہ ممکن ہے تو شاباش شوق سے کریں لیکن آپ یہ کر نہیں سکتے۔ آپ مانیے آپ بند گلی میں آ کر کھڑے ہو چکے ہیں۔ پاکستان کا اصل مسئلہ تحریک انصاف تو کبھی تھی ہی نہیں۔ اصل مسئلہ بدعنوانی ہے، اصل مسئلہ کرپشن ہے، اصل مسئلہ فرسودہ عدالتی نظام ہے، اصل مسئلہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے، اصل مسئلہ اقتدار کا صرف ایلیٹ تک محدود رہنا ہے، اصل مسئلہ قرضوں کے انبار ہیں، اصل مسئلہ کمزور صنعتی ڈھانچہ ہے، اصل ،مسئلہ آپ کے بنائے ہوئے عسکری و مذہبی ونگ ہیں، اصل مسئلہ معیاری تعلیم کا نہ ہونا ہے، اصل مسئلہ نقلی ادویات ہیں، اصل مسئلہ ناقص نظام صحت ہے۔ لیکن کیوں کہ یہ عوام کے مسائل ہیں، ان کو آپ حل کرنے میں آپ دلچسپی نہیں رکھتے۔ باقی آپ اور اشرافیہ کے لیے اصل مسئلہ اقتدار ہے اور اس حوالے سے واقعی تحریک انصاف ایک بڑا مسئلہ ہے، یہ مسئلہ ختم کیجیے اور پھر سے دودھ کی نہریں بہا دیجیے۔ لیکن ایک بات لکھی جا چکی ہے، آپ بزور طاقت جیت کر بھی اپنے ملک میں ہارے ہیں۔ لوگ خوف سے خاموش ہیں، جونہی انہیں موقع ملے گا، وہ کھل کر آپ کے خلاف بولیں گے۔ طاقت سے کبھی دل نہیں جیتے، جا سکے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جس فوج کی بندوقیں اپنے ہی عوام کے خلاف ہو جائیں، وہ کبھی کامیاب نہیں رہی۔
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

Kam

Minister (2k+ posts)

My friend, since last year people are explaining them same.
But well written.
Today they preferred bajwa instead of war veterans. So we can understand what they are up to.
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

346088081_3345446845767157_6121617347719428103_n.jpg
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اس طرح کی کتابی باتیں پاک فوج کہ لنڈ پر

کتے کی دم تو سیدھی ہو سکتی ہےمگر پاکستان کا نظام نہیں سیدھا ہوسکتا کیونکہ اس نظام کی محافظ فوج ہے
 
Sheikhsaab

New Member
کھیل ابھی باقی ہے کھیل کا پچھلا راٶنڈ ستر ہزار پتلونوں کے اترنے پر ختم ہوا تھا اور اس بار شاید تعداد ایک لاکھ چالیس ہزار پتلونوں پر پہنچ جاٸے
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
عظمت شہدا کانفرنس میں موجود وزیراعظم، وفاقی وزراء اور تمام اعلی شخصیات کو اللہ شہادت کے رتبے پہ فائز کرے۔ 😊
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فارغ اوقات میں اچھی اور معلوماتی کتابیں پڑھنا میرا مشغلہ ہے۔ یہ کتاب کئی بار پڑھ چکا ہوں دل ہی نہیں بھرتا۔ عجیب سکون ہے اسکے مطالعے میں۔ 😊
FB-IMG-1685069784197.jpg
 
Last edited:

alis

MPA (400+ posts)
فرض کریں تحریک انصاف ختم ہو گئی ہے!
موجودہ فوجی قیادت اس وقت دل و جان سے تحریک انصاف کو کرش کرنے میں مگن ہے۔ فرض کریں ایک دو ماہ میں تحریک انصاف کا نام و نشان مٹا دیا جاتا ہے، کوئی نئی جماعت کھڑی کر دی جاتی ہے، ان سب ’کامیابیوں‘ کے باوجود فوج کو ایک سوال کا جواب تلاش ضرور کرنا چاہیے۔ وہ سوال یہ ہے کہ ملک کے اپنے ہی عوام نے فوج کوکیوں گریبان سے پکڑنا چاہا؟ یہ بھارت نہیں تھا، یہ آپ کا کوئی دوسرا روایتی دشمن نہیں تھا، آخر آپ کے اپنے نوجوان نے ایسا کیوں کیا؟

یہ ویسے ہی مناظر تھے، جیسے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مشتعل عوام فوجیوں پر پتھراؤ نفرت کیسے پیدا ہوئی؟ فرض کریں اب تحریک انصاف کو آپ کامیابی سے ملیا میٹ کر لیتے ہیں۔ بتائیے آگے آپ کے پاس کیا ہے؟ آپ اور آپ کے نظام سے متنفر ہونے والے ایک بڑے نوجوان طبقے کا آپ کیا کریں گے؟ عمران خان نے تو فقط چار سال گن کر حکومت کی ہے باقی تو 1947 کے بعد سے حکومت آپ کے اور ان جماعتوں کے ہاتھ میں تھی، جو اس وقت آپ کے گلے میں بانہیں ڈالے کھڑی ہیں۔ آپ نے پاکستانی نوجوان کو آج تک دھوکوں اور فریب کے علاوہ کیا دیا ہے؟
آپ اور اس وقت آپ کے ساتھ کھڑی سیاسی جماعتیں اس قابل ہوتیں، اتنی ذہین و فطین ہوتیں تو آج پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر نہ کھڑا ہوتا؟ سو سو ملین کے لیے بیرون ملک تلوے چاٹ رہا ہوتا؟ آپ شوق سے تحریک انصاف کو ختم کریں اور جو پہلے دودھ کی بہتی نہریں بند ہو گئیں تھیں، وہ دوبارہ چلا دیں۔ اگر یہ ممکن ہے تو شاباش شوق سے کریں لیکن آپ یہ کر نہیں سکتے۔ آپ مانیے آپ بند گلی میں آ کر کھڑے ہو چکے ہیں۔ پاکستان کا اصل مسئلہ تحریک انصاف تو کبھی تھی ہی نہیں۔ اصل مسئلہ بدعنوانی ہے، اصل مسئلہ کرپشن ہے، اصل مسئلہ فرسودہ عدالتی نظام ہے، اصل مسئلہ فوج کی سیاست میں مداخلت ہے، اصل مسئلہ اقتدار کا صرف ایلیٹ تک محدود رہنا ہے، اصل مسئلہ قرضوں کے انبار ہیں، اصل مسئلہ کمزور صنعتی ڈھانچہ ہے، اصل ،مسئلہ آپ کے بنائے ہوئے عسکری و مذہبی ونگ ہیں، اصل مسئلہ معیاری تعلیم کا نہ ہونا ہے، اصل مسئلہ نقلی ادویات ہیں، اصل مسئلہ ناقص نظام صحت ہے۔ لیکن کیوں کہ یہ عوام کے مسائل ہیں، ان کو آپ حل کرنے میں آپ دلچسپی نہیں رکھتے۔ باقی آپ اور اشرافیہ کے لیے اصل مسئلہ اقتدار ہے اور اس حوالے سے واقعی تحریک انصاف ایک بڑا مسئلہ ہے، یہ مسئلہ ختم کیجیے اور پھر سے دودھ کی نہریں بہا دیجیے۔ لیکن ایک بات لکھی جا چکی ہے، آپ بزور طاقت جیت کر بھی اپنے ملک میں ہارے ہیں۔ لوگ خوف سے خاموش ہیں، جونہی انہیں موقع ملے گا، وہ کھل کر آپ کے خلاف بولیں گے۔ طاقت سے کبھی دل نہیں جیتے، جا سکے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ جس فوج کی بندوقیں اپنے ہی عوام کے خلاف ہو جائیں، وہ کبھی کامیاب نہیں رہی۔
Bro why did you take this much trouble, even little kids in Pakistan know that Corruption is the problem and Army is the most significant patron of this corruption. Nothing new.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ نے اتنے سارے چھوٹے مسائل گنوا دیئے لیکن اصل مسلے کا ذکر نہیں کیا۔۔

پاکستان کا اصل مسلہ یہ کرپٹ اور سیاسی فوج ہے۔

باقی سارے مسائل انہی نے پیدا کیے ہیں۔۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے اتنے سارے چھوٹے مسائل گنوا دیئے لیکن اصل مسلے کا ذکر نہیں کیا۔۔

پاکستان کا اصل مسلہ یہ کرپٹ اور سیاسی فوج ہے۔

باقی سارے مسائل انہی نے پیدا کیے ہیں۔۔
Wo main ne Title mein hee likh diya tha... Establishment ke liye badunwani sab se bara masala hai. Jo establishment aur bad'unwani ke beech mein aye ga, ronda jae ga.