ایران اور امریکہ, اسلامک بلاک اور سی پیک!!!

منتظر

Minister (2k+ posts)
آج جو پاکستان کے اندر وہابیت کم دیو بندیت ہے کچھ عرصۂ پہلے لوگ سمجھتے تھے کے شائد یہ تبلیغی جماعت یا ان کے اکابرین کی محنت ہے یا احسان الہی ظہیر کے خون سے پھلی پھولی پر برا ہو سعودی نکے شہزادے کا جس نے سارا پول ہی کھول دیا
????
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
تاریخ میں یہودیوں اور عیسایوں کا تصادم صرف سنی مسلمانوں سے ہوا ہے . صلیبی جنگیں بھی سنی حکمرانوں سے ہی لڑی گی ہیں . اسرائیل مسجد اقصیٰ کو شہید کیوں کرنا چاہتا ہے . اور مسجد اقصیٰ کس فرقے سے ہے . یہ سب ثبوت ہیں کے ان کا دشمن اور ٹارگٹ کون ہے .
اسلامی تاریخ گواہ ہے کے جتنے بھی غزوات ہوے ان میں شیعہ کے پہلے امام علی ابن ابی طالب علیہ سلام نے ہی کفار سے جنگ کی اور بڑے بڑے دشمنان اسلام کو فنار کیا افسوس در افسوں وہابی دیو بندوں کے بڑوں نے رسول خدا کو پشت دکھائی اور بار بار جنگوں سے فرار ہوے صحاح ستہ کی کتب گواہ ہیں اگر کہو تو ادھر پیش کر دوں ؟
 
Last edited:

zzzindagi

تم لوگوں کا نا ماضی میں کوئی کردار رہا ہے ، نا ہی مستقبل میں کچھ ہو گا . تم لوگ صرف اتنا کر سکتے ہو کے جب صلاح ادیں ایوبی بیت ال مقدّس فاتح کرنے جا رہے تھے تو ہجایے عیسائیوں پر حملہ کرنے کے ،تم نے مسلمانوں ہی پر حملہ کر دیا . کفّار سے دشمنی ہماری صدیوں سے چل رہی ہے ہم لوگوں نے صدیوں پہلے اگر ایران کو فاتح نہ کیا ہوتا تو شاید آج آپ لوگ مسلمان بھی نہ ہوتے . اتنا تو احسان ماں لو ہمارا . اب کے بار آخری فیصلہ کر لو . ہماری طرف ہو یا پہلے کی طرح کفّار کا ساتھ دو گے .؟؟
 
oscar

Minister (2k+ posts)
معاویہ کو شام اور اسوقت کے رومی عیسایئوں نے امام وقت کے خلاف بغاوت میں مدد کی تھی۔ یزید کی ماں میسون بنی کلب سے تھی جو پورا قبیلہ عیسائی تھا۔معاویہ کے وزیروں میں بھی عیسائی شامل تھے
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
تم لوگوں کا نا ماضی میں کوئی کردار رہا ہے ، نا ہی مستقبل میں کچھ ہو گا . تم لوگ صرف اتنا کر سکتے ہو کے جب صلاح ادیں ایوبی بیت ال مقدّس فاتح کرنے جا رہے تھے تو ہجایے عیسائیوں پر حملہ کرنے کے ،تم نے مسلمانوں ہی پر حملہ کر دیا . کفّار سے دشمنی ہماری صدیوں سے چل رہی ہے ہم لوگوں نے صدیوں پہلے اگر ایران کو فاتح نہ کیا ہوتا تو شاید آج آپ لوگ مسلمان بھی نہ ہوتے . اتنا تو احسان ماں لو ہمارا . اب کے بار آخری فیصلہ کر لو . ہماری طرف ہو یا پہلے کی طرح کفّار کا ساتھ دو گے .؟؟
تم نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا کے کچھ بڑے لوگ غزوات میں رسول خدا کو اکیلا چھوڑ کر فرار ہوے تھے اس کا معانی یہی ہوا نہ کے میری بات درست ہے سولہ آنے
اب خود سوچو کے اسلام کی فتوحات میں کردار ہی ہمارے آئمہ کا رہا تمارا کیا کردار ہے ؟ ملوکیت ؟ اسلام پر قبضہ کر لیا گیا بعد از وصال رسول خدا
اسلام کو پھلنے پھولنے میں تو کردار ہی شیعہ اور ان کے آئمہ کا رہا ہے تاریخ نے پھر دہرایا یہ ملک بھی بنایا تو شیعہ نے جس کا نام محمد علی جناح تھا پیسہ لگایا شیعہ نے جو کے حبیب گروپ گوکل اور سب سے بڑھ کر راجہ صاحب محمود آباد تھے تم اور تمارے دادا پردادا تو ایک وقت کی روٹی نہیں کہا سکتے تھے پلے سے یہ شیعہ ہی تھے جنہوں نے کروڑوں اربوں دیکر بجٹ بنوایا اور اس ملک کو چلایا تم اور تمارے جیسے لوگوں کے بڑوں نے ہمارے پیسوں سے کھائی ہوئی گندم سےتم لوگوں کو جنم دیا اس لیے اپنی اوقات سے باہر مت ہو تم ہمارے شکر گزار نہیں ہو تم کو تو ہمارے پاؤں دھو دھو کر وہ پانی پینا چاہیے ہے پر تم لوگ ہو ہی نمک حرام
اسلام کو سب سے بڑا نقصان اس وقت پہنچا جب رسول خدا کے فرمان کے بر عکس کے علی میرے بعد تم سب کا مولا ہے میرے بعد نبی ہوتا تو علی ہوتا علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی یہ اور بات کے میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا علی میرا وصی میرے بعد سب کا خلیفہ بلا فصل میرے اہلبیتاور قران کے ساتھ جڑے رہو یہ دونوں جدہ نہیں ہوں گے ان سے تمسک کرو بتاؤ کیا تمارا امام علی ہے بلا فصل ؟ اگر نہیں تو تمارا اسلام سے کیا واسطہ تمارا تو تعلق ہی سقیفہ سے ہے جو کے تاریخ مدینہ میں بدمعاشوں کی آماجگاہ تھی تم تو اس کے فیصلے کو مانتے ہو نہ کے رسول خدا کے
اسلام کو پھر نقصان پہنچایا گیا جب ہندہ کے پسر نے خلیفہ رسول علی ابن ابی طالب علیہ سلام کی بعیت نہ کی اور ان سے جنگ کی تمارا رسول خدا محمد مصطفیٰ کے اسلام سے کیا تعلق ؟
رہی بات ایران کی تو ایرانی مجوسیوں نے جو خود ساختہ مذھب بنایا اہلبیت کے مقابلے میں ان کے پیروکار تم ہو نام لکھتا ہوں ادھر کوئی ایک بھی شیعہ کا امام یا مفتی ہوا تو میرا مذھب مجوسیوں کا بنایا ہوا اور اگر سارے کے سارے ہی تمارے ہوے تو پھر تم مجوسیوں کے پیروکار ہو

1- ابو حنيفة النعمان بن ثابت إمام اﻷحناف (فارسي)
2- مالك بن أنس إمام المالکیہ (فارسي)
4- محمد بن اسماعیل البخاري صاحب صحيح البخاري (بخارا قدیم فارس)
5- مسلم النيسابوري صاحب صحيح مسلم (فارسي)
6- امام الترمذي (فارسي)
7- محمد بن یزید إبن ماجة صاحب صحيح ابن ماجة (فارسي)
8- أحمد بن علی بن شعیب النسائي صاحب سنن النسّائي (فارسي)
9- امام الزمخشري (فارسي)
10- أبو حاتم الرازي صاحب تفسير الرازي(فارسي)
11- سلیمان بن اشعت بن اسحاق السجستاني ( فارسي)
12- الإمام الغزالي الشافعي (فارسي)
13- شهاب الدين اﻷصفهاني (فارسي)
14- الثعلبي المفسر للقرآن الكريم (فارسي)
15- الفيروز آبادي ( فارسي)
16- ابن خلكان (فارسي)
17- ابو إسحاق الشيرازي (فارسي)
18- البيهقي (فارسي)
19- امام الحاكم النيسابوري صاحب المستدرك ( فارسي)
20- عبد الحكم القندهاري( فارسي)
21- امام سيبويه إمام النحو (فارسي)
22-محمد بن سیرین مولیٰ انس بن مالک( فارسی)
23-احمد بن عبدالله ابونعیم صاحب حلیتہ الاولیا (فارسی)
24-عبدالرحمن جامی صاحب فصوص الحكم (فارسی)
25-واحد بن عامر المزور صاحب التجرید (فارسی)
26-ابو اسحاق شیرازی صاحب التشبيه (فارسی)
27-الليث بن سعد وهو فارسي من أهل أصفهان ( فارسی)
28-ربيعة الرأي شيخ الإمام مالك (فارسی)
29-طاووس بن كيسان (فارسي)
30-الحسن البصري ( الاصل فارسی)
31-عاصم بن علي بن عاصم مولى بني تيم ومن شيوخ البخاري (فارسی)
32-عبد الحق بن سيف الدين الدهلوي صاحب مقدمة في مصطلح الحديث (فارسی)
33-عبد الحكيم القندهاري شارح البخاري في حاشيته (فارسی)
34-عبد الحميد الخسروشاهي صاحب اختصار المذاهب في فقہ الشافیہ (فارسی).

یہ سب کے سب ایرانی النسل مجوسی ہیں ان کو کون مانتا ہے ؟ میں یا تم ؟ اگر یہ ایرانی النسل مجوسی
تمارے نہ ہوتے تو رہتا نام ہندہ کا ہی شکر کرو ان ایرانی مجوسیوں کا جنہوں نے تم کو یہ آئمہ دیے دوسری طرف دیکھو میرے سارے کے سارے امام عربی اور وہ بھی رسول خدا کی عترت سے
اب فیصلہ پڑھنے والے خود کر لیں کس کی بات میں وزن ہے ؟

نوٹ تم نے ابھی تم پوچھا نہیں کے کون کون رسول خدا کو چھوڑ کر بھاگے تھے مجھ سے نہیں تو
صحاح ستہ کی کتب سےسوال کرو ادھر سے ہی جواب مل جاے گا

Last edited:

syedkamiusa

Citizen
Jesus Will Return with Imam Mahdi
Biblical Eschatology is a study of things to come. The Second Advent of Jesus is one of the eschatological issues in Christian theology. Mainstream Christians believe that Jesus, forty days after his resurrection ascended to heaven and he will return to Earth at the end of time. One of the main Biblical references for the second advent of Jesus is in the Acts of the Apostles.
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
تم نے میرے اس سوال کا جواب نہیں دیا کے کچھ بڑے لوگ غزوات میں رسول خدا کو اکیلا چھوڑ کر فرار ہوے تھے اس کا معانی یہی ہوا نہ کے میری بات درست ہے سولہ آنے
اب خود سوچو کے اسلام کی فتوحات میں کردار ہی ہمارے آئمہ کا رہا تمارا کیا کردار ہے ؟ ملوکیت ؟ اسلام پر قبضہ کر لیا گیا بعد از وصال رسول خدا
اسلام کو پھلنے پھولنے میں تو کردار ہی شیعہ اور ان کے آئمہ کا رہا ہے تاریخ نے پھر دہرایا یہ ملک بھی بنایا تو شیعہ نے جس کا نام محمد علی جناح تھا پیسہ لگایا شیعہ نے جو کے حبیب گروپ گوکل اور سب سے بڑھ کر راجہ صاحب محمود آباد تھے تم اور تمارے دادا پردادا تو ایک وقت کی روٹی نہیں کہا سکتے تھے پلے سے یہ شیعہ ہی تھے جنہوں نے کروڑوں اربوں دیکر بجٹ بنوایا اور اس ملک کو چلایا تم اور تمارے جیسے لوگوں کے بڑوں نے ہمارے پیسوں سے کھائی ہوئی گندم سےتم لوگوں کو جنم دیا اس لیے اپنی اوقات سے باہر مت ہو تم ہمارے شکر گزار نہیں ہو تم کو تو ہمارے پاؤں دھو دھو کر وہ پانی پینا چاہیے ہے پر تم لوگ ہو ہی نمک حرام
اسلام کو سب سے بڑا نقصان اس وقت پہنچا جب رسول خدا کے فرمان کے بر عکس کے علی میرے بعد تم سب کا مولا ہے میرے بعد نبی ہوتا تو علی ہوتا علی کو مجھ سے وہی نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ سے تھی یہ اور بات کے میرے بعد کوئی نبی نہیں ہوگا علی میرا وصی میرے بعد سب کا خلیفہ بلا فصل میرے اہلبیتاور قران کے ساتھ جڑے رہو یہ دونوں جدہ نہیں ہوں گے ان سے تمسک کرو بتاؤ کیا تمارا امام علی ہے بلا فصل ؟ اگر نہیں تو تمارا اسلام سے کیا واسطہ تمارا تو تعلق ہی سقیفہ سے ہے جو کے تاریخ مدینہ میں بدمعاشوں کی آماجگاہ تھی تم تو اس کے فیصلے کو مانتے ہو نہ کے رسول خدا کے
اسلام کو پھر نقصان پہنچایا گیا جب ہندہ کے پسر نے خلیفہ رسول علی ابن ابی طالب علیہ سلام کی بعیت نہ کی اور ان سے جنگ کی تمارا رسول خدا محمد مصطفیٰ کے اسلام سے کیا تعلق ؟
رہی بات ایران کی تو ایرانی مجوسیوں نے جو خود ساختہ مذھب بنایا اہلبیت کے مقابلے میں ان کے پیروکار تم ہو نام لکھتا ہوں ادھر کوئی ایک بھی شیعہ کا امام یا مفتی ہوا تو میرا مذھب مجوسیوں کا بنایا ہوا اور اگر سارے کے سارے ہی تمارے ہوے تو پھر تم مجوسیوں کے پیروکار ہو

1- ابو حنيفة النعمان بن ثابت إمام اﻷحناف (فارسي)
2- مالك بن أنس إمام المالکیہ (فارسي)
4- محمد بن اسماعیل البخاري صاحب صحيح البخاري (بخارا قدیم فارس)
5- مسلم النيسابوري صاحب صحيح مسلم (فارسي)
6- امام الترمذي (فارسي)
7- محمد بن یزید إبن ماجة صاحب صحيح ابن ماجة (فارسي)
8- أحمد بن علی بن شعیب النسائي صاحب سنن النسّائي (فارسي)
9- امام الزمخشري (فارسي)
10- أبو حاتم الرازي صاحب تفسير الرازي(فارسي)
11- سلیمان بن اشعت بن اسحاق السجستاني ( فارسي)
12- الإمام الغزالي الشافعي (فارسي)
13- شهاب الدين اﻷصفهاني (فارسي)
14- الثعلبي المفسر للقرآن الكريم (فارسي)
15- الفيروز آبادي ( فارسي)
16- ابن خلكان (فارسي)
17- ابو إسحاق الشيرازي (فارسي)
18- البيهقي (فارسي)
19- امام الحاكم النيسابوري صاحب المستدرك ( فارسي)
20- عبد الحكم القندهاري( فارسي)
21- امام سيبويه إمام النحو (فارسي)
22-محمد بن سیرین مولیٰ انس بن مالک( فارسی)
23-احمد بن عبدالله ابونعیم صاحب حلیتہ الاولیا (فارسی)
24-عبدالرحمن جامی صاحب فصوص الحكم (فارسی)
25-واحد بن عامر المزور صاحب التجرید (فارسی)
26-ابو اسحاق شیرازی صاحب التشبيه (فارسی)
27-الليث بن سعد وهو فارسي من أهل أصفهان ( فارسی)
28-ربيعة الرأي شيخ الإمام مالك (فارسی)
29-طاووس بن كيسان (فارسي)
30-الحسن البصري ( الاصل فارسی)
31-عاصم بن علي بن عاصم مولى بني تيم ومن شيوخ البخاري (فارسی)
32-عبد الحق بن سيف الدين الدهلوي صاحب مقدمة في مصطلح الحديث (فارسی)
33-عبد الحكيم القندهاري شارح البخاري في حاشيته (فارسی)
34-عبد الحميد الخسروشاهي صاحب اختصار المذاهب في فقہ الشافیہ (فارسی).

یہ سب کے سب ایرانی النسل مجوسی ہیں ان کو کون مانتا ہے ؟ میں یا تم ؟ اگر یہ ایرانی النسل مجوسی
تمارے نہ ہوتے تو رہتا نام ہندہ کا ہی شکر کرو ان ایرانی مجوسیوں کا جنہوں نے تم کو یہ آئمہ دیے دوسری طرف دیکھو میرے سارے کے سارے امام عربی اور وہ بھی رسول خدا کی عترت سے
اب فیصلہ پڑھنے والے خود کر لیں کس کی بات میں وزن ہے ؟

نوٹ تم نے ابھی تم پوچھا نہیں کے کون کون رسول خدا کو چھوڑ کر بھاگے تھے مجھ سے نہیں تو
صحاح ستہ کی کتب سےسوال کرو ادھر سے ہی جواب مل جاے گا

تم لوگ اسلام کو ٹارگٹ کرنے سے باز نہیں آؤ گے . تم لوگوں نے شروع سے لے آ کر آج تک ، اسلام کو اور صحابہ کو ٹارگٹ کیا ہے . میں نے اپنے کمینٹ میں جب بھی تم کو مخاطب کیا مسلمان کہا . جو بحث تم مجھ سے کرنا چاہ رہے ہو اس کے اختتام میں شاید تم مسلمان ہی نہ رہو .
کیڑا تم لوگوں کو خود ہے پھر جب کوئی تم کو جواب دیتا ہے تو پھر تم لوگوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں .
تم سے کوئی ایران کا پوچھے تو صحابہ پر تنقید کرتے ہو . یہی کام تم لوگ لوگ پچھلے کئی سو سال سے کرتے چلے آ رہے ہو اور تم لوگوں نے اسلام کی خدمات میں ایک فیصد بھی حصّہ نہیں ڈالا.
میری بحث تم سے اس موضوع پر ہو رہی ہے کے تم شیعہ لوگوں نے اب تک کیا کیا ہے اسلام کے لئے آج تک سواے اس کے جو تم اب اس وقت کر رہے ہو . تاریخ میں کوئی ایک بات بتا دو جس سے اسلام کو فائدہ ہوا ہو ؟؟؟
باقی اگر صحابہ پر بات کرنی ہے تو اس کا جواب تم کو دینے کے لئے بوہت لوگ ہیں وہ تمہاری تسّلی کروا دیں گے . نا صرف تسّلی کروا دیں گے بلکے تمھارے آگے پیچھے کے کیڑے بھی نکال دیں گے .
آج کا موضوع صحابہ اور اہل بیت تھا ہی نہیں . جب کے موضوع تو تم لوگوں کا کردار تھا جو آج تک تم لوگ اسلام کے خلاف کرتے چلے اے ہو . تم نے ثابت کیا کے تم لوگوں کے پلے کچھ نہیں ہے.
تم لوگوں کے پاس ایک صاحب علم بندا نہیں ہے جو غیر مسلم لوگوں کی اسلام ، قرآن اور نبی کریم پر تنقید کا عالمی دنیا میں جواب دے سکے ، یوٹوب بھری پر ہیں ان سے ہمارے مباحثے کی . کوئی ایک شیعہ بتا دو جو کسی غیر مسلم سے بحث کرنے کے قابل ہو اور اسلام کا دفاع عالمی دنیا میں کر سکے
 
واقعی غیرمسلموں سے مباحثے تو ذیادہ اھلسنت نے کیے ہیں، مگر سب سے ذیادہ قادیانی سنی حنفیوں نے کئے ہیں، بلکہ انکے جھوٹے نبی نے تو ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہوا ہے۔
 
oscar

Minister (2k+ posts)

حضرت عبیداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے گورنر لگایا۔ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حضرت بسر بن ابی ارطاح رضی اللہ عنہ کو حملہ کرنے بھیجا ،حضرت عبیداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کے دو بچے حضرت بسر بن ابی ارطاح رضی اللہ عنہ کے ہتھے چڑھ گئے تو انہوں نے دونو بچوں کو انکی ماں کے سامنے ٹانگوں سے پکڑ کر چیر کر قتل کیا۔ یہ بھی شائد اجتہاد تھا جسکی کم ازکم ایک نیکی تو ملے گی، اور اس پر شک کرنے والا کافر۔
اب انہی حضرت عبیداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت حسن ابن علی رضی اللہ عنہ نے لشکر کا سپہ سالار بنا کر حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے جنگ کرنے بھیجا تو وہ لڑنے کی بجائے مال اور زن کے عوض لشکر سمیت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے مل گئے۔ یہ شائد ڈبل نیکی والا اجتہاد تھا، اور اس پر بات کرنے والا ڈبل کافر

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
میری بحث تم سے اس موضوع پر ہو رہی ہے کے تم شیعہ لوگوں نے اب تک کیا کیا ہے اسلام کے لئے آج تک سواے اس کے جو تم اب اس وقت کر رہے ہو . تاریخ میں کوئی ایک بات بتا دو جس سے اسلام کو فائدہ ہوا ہو ؟؟؟

الحمد الله ! ہم نے ہی دیش کو عراق و شام میں شکست دی . آج دیشی خلیفہ مہاجر بنا پھرتا ہے
.
اور زززندگی جی ! آپ میرا منہ نہ کھلوائیں ! آپ کے بڑوں کی "مبینہ خدمات " سے پورا پاکستان لا تعلق ہو چکا ہے . آپ کہیں گے تو وضاحت کر دوں گا لیکن پہلے دیش کے خاتمے سے متعلق آپ کی تعریف یا انکار سننا چاہتا ہوں
.
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
واقعی غیرمسلموں سے مباحثے تو ذیادہ اھلسنت نے کیے ہیں، مگر سب سے ذیادہ قادیانی سنی حنفیوں نے کئے ہیں، بلکہ انکے جھوٹے نبی نے تو ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہوا ہے۔

قادیانیوں کو غیر مسلم بھی ہم ہی نے قرار دیا تھا . آپ تو ابھی بھی سمجھتے ہو کے ان کو غیر ملسم نہیں کہنا چاہیے .

کیا آپ لوگوں میں ایک بھی صاحب علم نہیں ہے جو اس جے سمتھ کی بکواس کا جواب دے سکے. الحمدلللہ ہم ہی نے ہمیشہ اسلام کا دفاح کیا ہے اور قیامت تک کرتے رہیں گے
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
الحمد الله ! ہم نے ہی دیش کو عراق و شام میں شکست دی . آج دیشی خلیفہ مہاجر بنا پھرتا ہے
.
اور زززندگی جی ! آپ میرا منہ نہ کھلوائیں ! آپ کے بڑوں کی "مبینہ خدمات " سے پورا پاکستان لا تعلق ہو چکا ہے . آپ کہیں گے تو وضاحت کر دوں گا لیکن پہلے دیش کے خاتمے سے متعلق آپ کی تعریف یا انکار سننا چاہتا ہوں
.

جی مانتا ہوں کو امریکا ، اسرئیل اور ایران کو عراق میں کامیابیاں ملی ہیں . سعودی بیوقوف ہیں جو یہ کھیل نہیں سمجھ سکے ، صدام سمجھ گیا تھا تب تک بوہت دیر ہو چکی تھی . تم لوگوں میں اتنی ہمّت نہیں تھی کی صدام کے ساتھ لڑتے اس لئے امریکہ کا ساتھ عراق میں اور افغانستان میں دیا . اب یہی کھیل ایران، انڈیا اور امریکا پاکستان میں کرنے جا رہے ہیں . یاد رکھو پاکستان عراق نہیں ہے . ایران نے انڈیا سے مل کر گوادر پر جو حملہ کیا ہے اس کی قیمت اس کو چکانی پڑے گی.
امریکا نے ایران کا نام لے کے جو حملہ سعودیہ پی کل کیا ہے اس سے سارے پلیئرز کھل کر سامنے آ گئے ہیں .
اگر ایران نے مزید حرامی پین پاکستان میں کرنے کی کوشش کی تو ایسا ڈنڈا اندر جائے گا کے امریکا بھی نہیں نکال سکے گے .
اب تو ایرانی طالبان جو امریکا میں اس کا ساتھ دے رہے ہیں اس کا پوری دنیا کو پتا ہے اب تو ایرانی دایش اور ایرانی القاعدہ بھی سامنے آ گی ہے .
یہ پروگرام دیکھ لو اور سمجھ لو کے ایران کس حد تک ننگا ہو چکا ہے

دیش کے ابتدائی دنوں میں ممبر منتظر اور آسکر نے یہی کہا تھا کہ دس بیس سال بعد جب طالبان اور دیش وغیرہ کو شکست ہو جائے گی تو ان کو شیعہ قرار دے دیا جائے گا . اب آپ چاہے جتنا بھی شور کر لیں ، یہ منجن کوئی نہیں خریدنے والا
دیش و طالبان کس فرقے سے تعلق رکھتے ہیں وہ پوری دنیا کو معلوم ہے
.
واضح رہے کہ میں نے دیش و طالبان کے فرقے کا ذکر کیا ہے ان کی قومیت کا نہیں
.
ایران میں بلوچ دہشت گرد/دیش /طالبان موجود ہیں پاکستان میں بھی موجود ہیں ان کے خلاف ضرب عضب کے طرز کا آپریشن کرنے کی ضرورت ہے
.
ایسا ہوا تو آپ کے ہاں ہی صف ماتم بچھے گی
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
تم لوگ اسلام کو ٹارگٹ کرنے سے باز نہیں آؤ گے . تم لوگوں نے شروع سے لے آ کر آج تک ، اسلام کو اور صحابہ کو ٹارگٹ کیا ہے . میں نے اپنے کمینٹ میں جب بھی تم کو مخاطب کیا مسلمان کہا . جو بحث تم مجھ سے کرنا چاہ رہے ہو اس کے اختتام میں شاید تم مسلمان ہی نہ رہو .
کیڑا تم لوگوں کو خود ہے پھر جب کوئی تم کو جواب دیتا ہے تو پھر تم لوگوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں .
تم سے کوئی ایران کا پوچھے تو صحابہ پر تنقید کرتے ہو . یہی کام تم لوگ لوگ پچھلے کئی سو سال سے کرتے چلے آ رہے ہو اور تم لوگوں نے اسلام کی خدمات میں ایک فیصد بھی حصّہ نہیں ڈالا.
میری بحث تم سے اس موضوع پر ہو رہی ہے کے تم شیعہ لوگوں نے اب تک کیا کیا ہے اسلام کے لئے آج تک سواے اس کے جو تم اب اس وقت کر رہے ہو . تاریخ میں کوئی ایک بات بتا دو جس سے اسلام کو فائدہ ہوا ہو ؟؟؟
باقی اگر صحابہ پر بات کرنی ہے تو اس کا جواب تم کو دینے کے لئے بوہت لوگ ہیں وہ تمہاری تسّلی کروا دیں گے . نا صرف تسّلی کروا دیں گے بلکے تمھارے آگے پیچھے کے کیڑے بھی نکال دیں گے .
آج کا موضوع صحابہ اور اہل بیت تھا ہی نہیں . جب کے موضوع تو تم لوگوں کا کردار تھا جو آج تک تم لوگ اسلام کے خلاف کرتے چلے اے ہو . تم نے ثابت کیا کے تم لوگوں کے پلے کچھ نہیں ہے.
تم لوگوں کے پاس ایک صاحب علم بندا نہیں ہے جو غیر مسلم لوگوں کی اسلام ، قرآن اور نبی کریم پر تنقید کا عالمی دنیا میں جواب دے سکے ، یوٹوب بھری پر ہیں ان سے ہمارے مباحثے کی . کوئی ایک شیعہ بتا دو جو کسی غیر مسلم سے بحث کرنے کے قابل ہو اور اسلام کا دفاع عالمی دنیا میں کر سکے
بےغیرت انسان کب میں نے صحابہ کی توہین کی ہے ؟ کس صحابہ کی توہین کی ہے ؟ صرف تمارے کو جواب دیا ہے کے بقول تمارے شیعہ لوگوں نے اسلام کے لیے کوئی جنگ نہیں کی جواب میں کہا کے اسلام کو تو ہر خطرے سے نکالا ہی شیعہ اور ان کے آئمہ نے ہے کیا یہ کہنا کے کچھ لوگ رسول خدا کو جنگوں میں اکیلا چھوڑ گئے تھے غلط ہے ؟ تو پھر چیلنج کرو مجھے تم سے زیادہ اصحاب کو مانتے ہیں پر ان کو نہیں جو رسول خدا کو اکیلا چھوڑ دیں یا جو رسول خدا کی توہین کریں جو صحابہ اور اہلبیت کا نہ حق خون کریں تماری جہالت یہی ہے کے قتیل بھی رضی الله مقتول بھی رضی الله تمارے جیسے جاہل لوگ بلکہ تمارے مولوی سے پیچھا جاے کے حضرت عمار یاسر رضی الله ہجر بن عدی سعد بن وقاص حتہ کے ہماری چھوٹی امی جان حضرت عایشہ ان کے بھائی محمد بن ابو بکر کو کس نے شہید کیا جواب دو گے حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ نے تمارے ہاں قاتل مقتول دونوں رضی الله بقول نجس ڈاکٹر نائیک منور حسن کےیزید بھی رضی الله ہے اور خود امام کعبہ سعودی مفتی کے یزید رضی الله ہے استغفراللہ یہ ویڈیو دیکھو

اب بتاؤ اسلام کو کون ٹارگٹ کر رہا ہے میں یا تم لوگ ؟ بے شرمو صحابہ اکرام کو قتل کیا آل رسول کو قتل کیا ام ا لمومنیں حضرت عایشہ کو قتل کرنے والوں کو صحابہ رضی الله عنہ کہتے ہو تم لوگوں سے زیادہ اسلام دشمن کون ہے ؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانیوں کو غیر مسلم بھی ہم ہی نے قرار دیا تھا . آپ تو ابھی بھی سمجھتے ہو کے ان کو غیر ملسم نہیں کہنا چاہیے .

کیا آپ لوگوں میں ایک بھی صاحب علم نہیں ہے جو اس جے سمتھ کی بکواس کا جواب دے سکے. الحمدلللہ ہم ہی نے ہمیشہ اسلام کا دفاح کیا ہے اور قیامت تک کرتے رہیں گے
اتنا ٹائم کس کے پاس ہے کہ وہ ایک گھنٹے کی ویڈیو دیکھے ، ویسے میرے نزدیک غیر مسلم علما کی دین کے بارے میں وہی رائے ہے جو سو کالڈ مسلم علما کی سائنس کے میدان میں ہے . دونوں ہی ان موضوعات پر بات کریں تو بونگی ہی چھوڑتے ہیں
بہرحال آپ چاہیں تو اس کے سوال یہاں پیش کر سکتے ہیں
.
آپ اس تھریڈ میں دہریے زندہ رود کے سوالوں کا جواب دیں اگر دے سکتے ہیں
نہ بھی دیں تو خیر ہے
 
مرزا غلام احمد قادیانی کون تھا ؟ دیو بندی مکس وہابی تھا ان کی نماز روزہ ہر چیز تماری طرح ہے اور ان کو کافر کس نے قرار دلوایا وہ بھی ایک شیعہ وزیر اعظم بھٹو نے اور کن علما نے کام کیا اپنے کسی بڑے پنڈت موٹے پیٹ والے سے پوچھنا ایک نام دیتا ہوں مولانا اسماعیل سابقہ دیو بندی انہوں نے مرزا کو شکست دی تھی اس نے تو اسمبلی میں تمارے مولویوں کے پرخچے اڑا دیے تھے کیوں کے تم لوگ خود ختم نبوت کے قائل نہیں ہو اس نے ثبوت دیے تھے اسمبلی میں
krHUwH3.png

یہ سن لو سنی مفتی تم لوگوں کے پول کھول رہا ہے بلکہ تم لوگوں کو ہی کافر قرار دے دیا میں اس فورم پر پہل نہیں کرتا کسی بھی فرقے کے بارے میرے بہت سارے دوست دیو بندی وہابی بھی ہیں میں ان کی بہت قدر کرتا ہوں پر تم لوگوں جیسے نجس جیسا کے بہاری ہے مجھے مجبور کرتے ہو کے میں حقائق بیان کروں نہ چھیڑو تو تلخ حقائق نہیں ملیں گے امن سے رہو ہم پر بھونکنے سے پہلے اپنا محاسبہ کرو ایک لاکھ پاکستانی تم دیو بندی طالبانوں نے مار دیے بیگناہ ہم نے تو کسی بیگناہ کو قتل نہیں کیا نہ خود کش حملے کیے نہ سکولوں کالجوں بازاروں مساجدوں دفاعی اداروں میں جا کرپھٹے پوری دنیا جانتی ہے کے طالبان القاعدہ دایش یہ سب دیو بندی وہابی ہیں شیعہ سنی ان سے دور ہیں

Last edited:

منتظر

Minister (2k+ posts)
جی مانتا ہوں کو امریکا ، اسرئیل اور ایران کو عراق میں کامیابیاں ملی ہیں . سعودی بیوقوف ہیں جو یہ کھیل نہیں سمجھ سکے ، صدام سمجھ گیا تھا تب تک بوہت دیر ہو چکی تھی . تم لوگوں میں اتنی ہمّت نہیں تھی کی صدام کے ساتھ لڑتے اس لئے امریکہ کا ساتھ عراق میں اور افغانستان میں دیا . اب یہی کھیل ایران، انڈیا اور امریکا پاکستان میں کرنے جا رہے ہیں . یاد رکھو پاکستان عراق نہیں ہے . ایران نے انڈیا سے مل کر گوادر پر جو حملہ کیا ہے اس کی قیمت اس کو چکانی پڑے گی.
امریکا نے ایران کا نام لے کے جو حملہ سعودیہ پی کل کیا ہے اس سے سارے پلیئرز کھل کر سامنے آ گئے ہیں .
اگر ایران نے مزید حرامی پین پاکستان میں کرنے کی کوشش کی تو ایسا ڈنڈا اندر جائے گا کے امریکا بھی نہیں نکال سکے گے .
اب تو ایرانی طالبان جو امریکا میں اس کا ساتھ دے رہے ہیں اس کا پوری دنیا کو پتا ہے اب تو ایرانی دایش اور ایرانی القاعدہ بھی سامنے آ گی ہے .
یہ پروگرام دیکھ لو اور سمجھ لو کے ایران کس حد تک ننگا ہو چکا ہے
.

پاکستان تیرے باپ کا ہےتمارے سارے دیو بندی وہابی پاکستان کے دشمن تھے جو یہ کہتے پھریں کے ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے لکھ دی لعنت ہو پاکستان دشمنو
Dqh4AbgXQAE8g1q.jpg
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
مرزا غلام احمد قادیانی کون تھا ؟ دیو بندی مکس وہابی تھا ان کی نماز روزہ ہر چیز تماری طرح ہے اور ان کو کافر کس نے قرار دلوایا وہ بھی ایک شیعہ وزیر اعظم بھٹو نے اور کن علما نے کام کیا اپنے کسی بڑے پنڈت موٹے پیٹ والے سے پوچھنا ایک نام دیتا ہوں مولانا اسماعیل سابقہ دیو بندی انہوں نے مرزا کو شکست دی تھی اس نے تو اسمبلی میں تمارے مولویوں کے پرخچے اڑا دیے تھے کیوں کے تم لوگ خود ختم نبوت کے قائل نہیں ہو اس نے ثبوت دیے تھے اسمبلی میں
krHUwH3.png

یہ سن لو سنی مفتی تم لوگوں کے پول کھول رہا ہے بلکہ تم لوگوں کو ہی کافر قرار دے دیا میں اس فورم پر پہل نہیں کرتا کسی بھی فرقے کے بارے میرے بہت سارے دوست دیو بندی وہابی بھی ہیں میں ان کی بہت قدر کرتا ہوں پر تم لوگوں جیسے نجس جیسا کے بہاری ہے مجھے مجبور کرتے ہو کے میں حقائق بیان کروں نہ چھیڑو تو تلخ حقائق نہیں ملیں گے امن سے رہو ہم پر بھونکنے سے پہلے اپنا محاسبہ کرو ایک لاکھ پاکستانی تم دیو بندی طالبانوں نے مار دیے بیگناہ ہم نے تو کسی بیگناہ کو قتل نہیں کیا نہ خود کش حملے کیے نہ سکولوں کالجوں بازاروں مساجدوں دفاعی اداروں میں جا کرپھٹے پوری دنیا جانتی ہے کے طالبان القاعدہ دایش یہ سب دیو بندی وہابی ہیں شیعہ سنی ان سے دور ہیں

کیا بونگیاں مار رہے ہو . یہ اسمعیل کون ہے تاریخ میں کوئی ذکر نہیں اس کا . اس میں کریڈٹ شاہ احمد نورانی کو دیا ہے اس نے وہ تو سنی مسلم تھا . میں بھی تو سنی ہوں . بھٹو کی بات کرتے ہو وہ پاکستانی تھا . آج ہوتا تو ایران کو وہ سبق سکھاتا کے اگلے ٥٠ سال بھی ایران یہ حرامی پین نہ کرتا جو آج کر رہا ہے .
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
اتنا ٹائم کس کے پاس ہے کہ وہ ایک گھنٹے کی ویڈیو دیکھے ، ویسے میرے نزدیک غیر مسلم علما کی دین کے بارے میں وہی رائے ہے جو سو کالڈ مسلم علما کی سائنس کے میدان میں ہے . دونوں ہی ان موضوعات پر بات کریں تو بونگی ہی چھوڑتے ہیں
بہرحال آپ چاہیں تو اس کے سوال یہاں پیش کر سکتے ہیں
.
آپ اس تھریڈ میں دہریے زندہ رود کے سوالوں کا جواب دیں اگر دے سکتے ہیں
نہ بھی دیں تو خیر ہے
آپ بتاؤ طالبان روس کو شکست دینے کے بعد سے لے کر امریکا کے آنے تک طالبان کے کون سے گروہ سے لڑتے رہے ہیں . کیا اس گروہ کو ایران سپورٹ نہیں کرتا رہا کے دوسرے طالبانی گروپ جس کو پاکستان کی حمایت حاصل ہے قبضہ نہ کر لیں . کیا ووہی ایرانی طالبان نہیں تھے جنھوں نے امریکا سے ساتھ ملکر افغانستان میں طالبان سے لڑائی کی ، کیا ووہی ایرانی طالبان پاکستان پر حملہ نہیں کرتے تھے . کیا ووہی ایرانی طالبان افغانستان میں دایش میں شامل نہیں ہے . ابھی بات اتنی بھی پرانی نہیں کے آپ حقایق نہ معلوم کر سکو . گوگل سے سرچ کرلو
 
Back
Top