ایرانی عدالت نے ہم جنس پرستی پر خواتین کو سزائے موت سنا دی

2iranalgbtqqdeath.jpg

ایران میں 2 ہم جنس پرست خواتین کو سزائے موت سنا دی گئی ہے، ہینگا آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین ایل جی بی ٹی کارکن ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے "بی بی سی "نے ہینگا آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے حوالے سے بتایا کہ ارومیا کی ایک عدالت نے 31 سالہ زہرہ صدیقی ہمدانی اور 24 سالہ الہام چوبدار کو "دنیا میں اخلاقی بگاڑ" پیدا کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔

ایرانی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ استغاثہ نے ان پر ہم جنس پرستی اور مسیحیت کو فروغ دینے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مخالف میڈیا سے بات کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دونوں مجرم خواتین کو ارومیا سنٹرل جیل میں فیصلے کے بارے میں بتایا گیا۔

دوسری جانب ایرانی حکومت کے عدالتی ترجمان نے ان سزاؤں کی تصدیق کی لیکن ان کا کہنا کہ دونوں خواتین کا تعلق انسانی اسمگلنگ سے تھا۔ ان دونوں نے خواتین بالخصوص نوجوان لڑکیوں کو ورغلا کر دوسرے ملک اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1567211913829810186
لیکن بہت سے ایرانی شہری سوشل میڈیا کے ذریعے ان دونوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ صدیقی ہمدانی جنہیں سارہ کے نام سے جانا جاتا ہےکا تعلق ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان کی کرد اقلیت سے ہے۔

اس صوبے کی سرحد ترکی اور عراق سے ملتی ہے، انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پہلے سارہ صدیقی ہمدانی کو ’غیر روایتی‘ حقوق ورکر لکھا ہے۔

سارہ صدیقی ہمدانی کو ان کے جنسی رجحانات اور صنفی شناخت کے ساتھ ساتھ ان کی سوشل میڈیا پوسٹس اور ایل جی بی ٹی کے دفاع میں بیانات کے سلسلے میں حراست میں لیا گیا تھا۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انہیں اکتوبر 2021 میں پاسداران انقلاب اسلامی نے ترکی میں پناہ کی غرض سے داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سارہ صدیقی ہمدانی کو 53 دنوں کے لیے لاپتہ رہیں، جس کے دوران آئی آر جی سی کے ایک ایجنٹ نے مبینہ طور پر ان سے ’زبانی بدسلوکی‘ کی اور ان سے سخت تفتیش کی جس کے دوران انھیں پھانسی دینے یا نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دی گئیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے بیان میں بتایا کہ زہرہ ہمدانی پر ہم جنس پرستوں کے فروغ کا الزام اس لیے لگایا گیا کیوں کہ انھوں نے گزشتہ برس سوشل میڈیا پر ہم جنس پرستوں کی ریلی کا دفاع کیا اور بی بی سی سے گفتگو میں عراق میں ہم جنس پرستوں پر مظالم پر احتجاج کیا تھا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلاول زلیلُداری گے ٹرانس جینڈر
اور
فضلو ڈیزل خنزیری لونڈے باز اسلام فروش
منافق اور ممیسئے نطفہ حرام
مودی کے
پالتوکتے آگے پیچھے
اوپر نیچے
کے
گے
اور گنا چوپنے کے شوقین حرامی کے لئے لمحہ فکریہ۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Waisay ham jins parasti ki saza bohat sakht ha Iran mein. lekan agar koi rangay hatho pakara jaya tu..Lekan ye saza female ka apas mein Karnay par shayad wazaya nahi.mostly for male. Ye duno aurtain rangay hatho nahi pakari gein juram kartay howay.Kisi ke haq mein bayan denay par Islam mein Phansi ki saza nahi ha.Phir Jo dosray elzamat lagay gein hain.wo religious politics mein a jatay hain.Iran ko zayada se zayada in females ko Mulk badar kar dena chahay tha..not hanging...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے فضلے خنزیری نطفہ حرام گنا چوپنے کے شوقین اسلام فروش منافق کا جو مفتی ثبوتوں کے ساتھ لونڈے بازی میں پکڑا گیا تھا اور جس نے دھمکی دی تھی کہ اگر میرے ساتھ قانونی کاروائی کی گئی اور ناجائز فیور نا دی گئی تو میں فضلو ڈیزل اور غفور حیدری کی بچوں کے ساتھ بد فعلی کرنے اور اپنے ساتھ بد فعلی کروانے سمیت سے سیاسی مولویوں کی ہر شرمناک ہر حرکت بے نقاب کردوں گا اور اس کے بعد میڈیا میں کبھی اس کیس کا نہیں سنا کہ فضلو ڈیزل اور غفور حیدری نے اپنے شرمناک کرتوت کھلنے کے ڈر سے اس کیس کا کیا انجام کرایا
کوئی خبر کوئی لیڈ ؟
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
بلاول زلیلُداری اور فضلو خنزیری لونڈے باز اسلام آفروش منافق اور ممیسئے نطفہ حرام مودی کے پالتوکتے کے لئے لمحہ فکریہ۔
??..Next is Mr David the English Husband of Bilawal Khusri. Iranian high court Zindabad.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
I may be wrong, but can anyone guide me as to where Allah says in the Quran to punish homosexuals?
yes brother i was expecting this question .
and answer is ?
-

بلکل آسان اور سادہ سا جواب ہے ، صرف قرآن سے لوط علیہ السلام کا واقعہ پڑھ لیں اور ،اس قوم پر عذاب دیکھ لیں ،جو کے الله کہ غضب کی نشانی ہے ،کے کیا حال ہوا اس قوم کا اور جرم بھی دیکھ لیں اسی کی تفسیر میں امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے ، کہ اگر الله نے اسکام سزا نہیں بلکہ سیدھا جہنم رسید ہی کر دیا ایسے لوگوں کو تو پیچھے کوئی وضاحت باقی نہیں رہتی باقی ایسی سزا علماء کا اجتہاد ہو سکتا ہے اسکو بھی چیلنج نہیں ہوتا ==== الله أعلم
-
-

ایک عالم سے سنا تھا کہ ،پاخانہ
غلیظ چیز ہے اس کے لیے بھی کتابی کوئی دلیل نہیں ملے گی ،اس لیے کے کچھ چیزیں ،یونیورسل ٹروتھ ،،ہوتی ہیں انکا غلیظ یا غلط ہونا انسانی فطرت میں شامل ہے ،قرآن میں بہت سے باتیں ہیں جو رلیٹ کرتی ہیں
-
at the end i apricate iran at least they have balls.
 
Wake up Pak

Kiya Allah nay insaan ko iss key ijazat dee hay?
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Kiya Allah nay insaan ko iss key ijazat dee hay?
میں نے اسی لیے علماء کے اجتہاد کے بارے میں ،،آپ کو اشارہ کیا تھا اس کے مطلق ،یوٹوب ،پر کافی مواد ہے آپ چیک کر لیں آپ کی تسلی ہو جائے گی​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے اسی لیے علماء کے اجتہاد کے بارے میں ،،آپ کو اشارہ کیا تھا اس کے مطلق ،یوٹوب ،پر کافی مواد ہے آپ چیک کر لیں آپ کی تسلی ہو جائے گی​
Ulma important hain ya Allah?