ایران

  1. Muhammad Awais Malik

    ایران سے 5 امریکی رہا،دوحہ پہنچنے ہی امریکہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد؟

    ایران کو غیرملکی شہریوں کو سیاسی سودے بازی کیلئے استعمال کرنا بند کر دینا چاہیے: برطانوی وزیراعظم امریکہ کی طرف سے ایران کے 6 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کیے جانے کے بعد ایران کی طرف سے 5 ایرانی نژاد امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ امریکہ میں گرفتار کیے گئے 5 ایرانی شہریوں کو بھی اس معاہدے...
  2. Muhammad Nasir Butt

    سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال، پاکستان کا خیرمقدم

    معاہدہ انتہائی خوش آئند ہے، ہمیں یقین ہے کہ اس اہم پیشرفت سے خطے میں امن واستحکام آئے گا : ترجمان دفتر خارجہ سعودی عرب کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سعودی عرب اور ایران کے مابین چین کی ثالثی میں معاہدہ طے پا گیا ہے، دونوں ممالک کے متعلقہ حکام کے درمیان 6 سے 10 مارچ...
  3. Muhammad Awais Malik

    زیرحراست لڑکی کی ہلاکت، ایران میں ہنگامے پھوٹ پڑے،50 افراد جاں بحق

    ایران میں حجاب نا کرنے کےالزام میں حراست میں لی گئی لڑکی کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ہنگامےپھو ٹ پڑے ہیں جن میں اب تک 50 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حجاب نا کرنے کے الزام میں نوجوان لڑکی مہیسا امینی پولیس کی حراست میں جاں بحق ہوگئی تھی جس کے...
  4. Muhammad Nasir Butt

    ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی

    ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دے دی گئی جس کے بعد ایران نے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہوا جس میں تنظیم کے رکن ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی جس میں ایران کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت...
  5. Rana Asim

    ایرانی عدالت نے ہم جنس پرستی پر خواتین کو سزائے موت سنا دی

    ایران میں 2 ہم جنس پرست خواتین کو سزائے موت سنا دی گئی ہے، ہینگا آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ دونوں خواتین ایل جی بی ٹی کارکن ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے "بی بی سی "نے ہینگا آرگنائزیشن فار ہیومن رائٹس کے حوالے سے بتایا کہ ارومیا کی ایک عدالت نے 31 سالہ زہرہ صدیقی ہمدانی اور 24 سالہ...
  6. Muhammad Awais Malik

    دورہ ایران : میں اتنا ہی ایرانی بچہ ہوں جتنا پاکستانی ہوں: بلاول بھٹو

    وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں جتنا پاکستانی بچہ ہوں اتنا ہی ایرانی بچہ بھی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں ایران دورے پر موجود ہیں،ا پنے دورے کے دوران وزیر خارجہ نے ایرانی صدر سمیت اہم...
  7. S

    سری لنکا ایران سے لئے تیل کا قرض چائے سے اتارے گا

    سری لنکا نے ایران کا قرضہ اتارنے کا طریقہ نکال لیا،تاریخ میں پہلی بار سری لنکا ایران کا واجب الادا قرض چائے سے اتارے گا،سری لنکا کے ٹی بورڈ نے واضح بتایا کہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے۔ سری لنکن حکومت کے ایک وزیر کے مطابق ان کا ملک ایران سے درآمد کیے جانے والے تیل کی قیمت اپنی چائے سے ادا...
  8. S

    اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

    دنیا پر ایک مرتبہ پھر جنگ کے سایے لہرانے لگے، اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز نے اپنے ملک کی فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع بنی گینٹز امریکہ کے دورے پر ہیں اور دونوں ممالک کی جانب سے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لئے مشترکہ اقدامات جاری ہیں۔ اس موقع پر...
  9. mehwish_ali

    خادم حرمین شریفین بش ڈانس

    ???? ????? ?????? ?? ?? ?? ???? ?? ???? ???? ???? ?? ?????? ???? ?? ?? ?????? ?? ?? ?? ??????? ?? ???? ??? ???? ?? ???? ???? ??????