اگر میرے بیٹے حسان نیازی کو قتل کردیا ہے تو مجھے بتا دیں : حفیظ اللہ نیازی

battery low

Minister (2k+ posts)

صحافی حفیظ اللّٰہ نیازی جذباتی ہو گئے

دورانِ سماعت صحافی حفیظ اللّٰہ نیازی نے جذباتی ہو کر کہا کہ میرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ ہے، میری اس سے ملاقات نہیں ہو رہی،مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

حفیظ اللّٰہ نیازی نے عدالت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

حفیظ اللّٰہ نیازی نے عدالت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے اور کہا کہ میری بیٹے سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی۔

عدالت نے اٹارنی جنرل کو حسان نیازی سے متعلق تفصیلات معلوم کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔

وکیل حامد خان نے کہا کہ ہم نے رٹ بھی دائر کر رکھی ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ابھی تو بینچ پر ہی اعتراض ہو رہا ہے۔

9 رکنی لارجر بینچ بنانے کی اپیل پہلے بھی ہوئی

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سماعت کے دوران سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے 9 رکنی لارجر بینچ بنانے کی اپیل کی جا چکی ہے۔

عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا

23 اکتوبر 2023ء کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سویلینز کا ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے 4-1 کے تناسب سے اکثریتی فیصلہ سنایا تھا، جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔

فیصلے میں آرمی ایکٹ کے سیکشن 2 ڈی کی ذیلی شقیں 1 اور 2 کالعدم قرار دی گئی تھیں۔

فیصلے میں آرمی ایکٹ کا سیکشن 59 (4) بھی کالعدم قرار دیا گیا تھا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ 9 اور 10 مئی کے ملزمان کا ٹرائل متعلقہ فوجداری عدالتوں میں ہو گا، سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہو گی۔

13 دسمبر 2023ء کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ معطل کیا تھا۔

فیصلے کے خلاف نگراں وفاقی حکومت، وزارتِ دفاع اور وزارتِ قانون سمیت 17 اپیلیں دائر کی گئیں۔

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواست گزار سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ، اعتزاز احسن، کرامت علی اور بانیٔ پی ٹی آئی ہیں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ناپاک فوج وہ سانپ ہے جو سب سے پہلے اپنوں کو ڈستا ہے۔ دس سال بُوٹوں اور شریفوں کے ٹ اُٹھانے کے باوجود اگلوں نےتمہاری خدمات کی پروا نہیں کی۔ اب روؤ اور پٹو
 
Azpir

MPA (400+ posts)

صحافی حفیظ اللّٰہ نیازی جذباتی ہو گئے

دورانِ سماعت صحافی حفیظ اللّٰہ نیازی نے جذباتی ہو کر کہا کہ میرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ ہے، میری اس سے ملاقات نہیں ہو رہی،مجھے رات کو نیند نہیں آتی۔

حفیظ اللّٰہ نیازی نے عدالت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

حفیظ اللّٰہ نیازی نے عدالت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے اور کہا کہ میری بیٹے سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی۔

عدالت نے اٹارنی جنرل کو حسان نیازی سے متعلق تفصیلات معلوم کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کی۔

وکیل حامد خان نے کہا کہ ہم نے رٹ بھی دائر کر رکھی ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ابھی تو بینچ پر ہی اعتراض ہو رہا ہے۔

9 رکنی لارجر بینچ بنانے کی اپیل پہلے بھی ہوئی

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سماعت کے دوران سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی جانب سے 9 رکنی لارجر بینچ بنانے کی اپیل کی جا چکی ہے۔

عدالت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا

23 اکتوبر 2023ء کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا۔

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سویلینز کا ملٹری ٹرائل کالعدم قرار دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے 4-1 کے تناسب سے اکثریتی فیصلہ سنایا تھا، جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔

فیصلے میں آرمی ایکٹ کے سیکشن 2 ڈی کی ذیلی شقیں 1 اور 2 کالعدم قرار دی گئی تھیں۔

فیصلے میں آرمی ایکٹ کا سیکشن 59 (4) بھی کالعدم قرار دیا گیا تھا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ 9 اور 10 مئی کے ملزمان کا ٹرائل متعلقہ فوجداری عدالتوں میں ہو گا، سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہو گی۔

13 دسمبر 2023ء کو سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ معطل کیا تھا۔

فیصلے کے خلاف نگراں وفاقی حکومت، وزارتِ دفاع اور وزارتِ قانون سمیت 17 اپیلیں دائر کی گئیں۔

سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف درخواست گزار سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ، اعتزاز احسن، کرامت علی اور بانیٔ پی ٹی آئی ہیں۔

Source
Sari Zindagi noon walo ki dalali Mai guzar di is ne. Ab unki govt ha to ja k poch na k baita baramad karain. Lun laini da sari life Khan k bugz Mai guzar di or baita jail Mai khawar ho Raha ha. Bharway harami
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
بھارت والے بھی اپنے مُردے کو شہید کہتے ہیں اور بائیڈن کے کُتے بھی اپنے مُردار کو یہی گردانتے ہیں
نہیں بھائی، بھارتی فوج سرکاری طور پر شہید کا لفظ اپنے فوجیوں کے لئے استمعال نہیں کرتی. یہ نیوز چینل والے استمعال کرتے ہیں. وہاں سرکاری طور پر جن القاب کی اجازت ہے، وہ کچھ ایسے ہیں

- laid down their lives
- killed in action
- supreme sacrifice for the nation
- fallen heroes
- Indian Army braves and fallen soldiers
- battle casualty

As per Feb 2022 circular, all commands were instructed to desist from using the term 'martyr'.