اپیکس کورٹ کو سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن سیکٹر کمانڈر ہوتا ہے:جسٹس سردار

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
غیرمعمولی مکالمہ !!!
عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا کہ عدالت نے جو لوکل کمیشن بنایا تھا وہ ٹھیک کام نہیں کر رہا اسے تبدیل کر دیا جائے جس پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے کہ اُن کو بھی کال آ گئی ہو گی جیسے جیل حکام کو آ جاتی ہے. اب تو سپریم کورٹ کے جج کا بھی کمیشن بنا دیا جائے تو بھی کوئی فائدہ نہیں وہ بھی اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکے گا، میں تو SC اپیکس کورٹ سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن SC تو سیکٹر کمانڈر ہوتا ہ

https://twitter.com/x/status/1882322059570618647
غیرمعمولی ریمارکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ میں SC اپیکس کورٹ سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن SC کا مطلب تو سیکٹر کمانڈر ہے، کمرہِ عدالت میں قہقہے لگ گئے

https://twitter.com/x/status/1882320938730918399
اڈیالہ جیل میں نعیم حیدر پنجوتھہ کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے اہم ریمارکس
ہو سکتا ہے ڈیڑھ دو سال میں یہ سب تبدیل ہو جائے، پھر آپ پراسیکیوشن ہونگے اور یہ پیدل چل کر اندر جا رہے ہونگے،
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Ghaleez Ghuddar Beghairat Buzdil Corrupt Fouj kay hath ✋ Khoon 🩸 Ghalazat aur Corruption sey lithray hein
Animation Screaming GIF by Mashed

 

Back
Top