اپوزیشن کا چاروں صوبوں کے گورنرزبھی تبدیل کرنیکا فیصلہ

sahhab1h1h1.jpg

حکومت کے خلاف متحرک اپوزیشن نے عدم اعتماد اور اس کے بعد کے معاملات کے حوالے سے مزید اہم فیصلے کرلیے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیج کر متوقع نئے نظام کے حوالے سے مزید فیصلے کرلیے ہیں، ان فیصلوں میں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو بھی اپوزیشن کے ساتھ ملانے کا فارمولا طے کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپوزیشن نے ق لیگ کو اپنے ساتھ ملا کر حکومت سمیت چاروں صوبوں کے گورنرز کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ق لیگ کی حمایت کے بدلے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد نہیں لائی جائے گی، نئے متوقع نظام میں ق لیگ کو وہی حصہ دیا جائے گا جو موجودہ نظام میں اس کے پاس ہے۔

اسی طرح اگر ایم کیو ایم اپوزیشن کے ساتھ چلتی ہے تو اسے سندھ حکومت اور وفاق میں حصہ دیا جائے گا، باپ کو ساتھ چلنے پر بلوچستان اسمبلی اور وفاق کی حکومت میں ساتھ ملایا جائے گا، بلوچستان میں متوقع حکومت سے متعلق فیصلہ مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کریں گے۔

اس سے قبل متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے فورا بعد صد ر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے، عارف علوی کو ہٹا کر نئے صدر کے چناؤ کیلئے مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری پر مشتمل کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔
 
First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

خیالی پلاؤ پکانے پر کوئی پابندی نہیں ہے

عدم اعتماد کا کارڈ کھیل کر اپوزیشن پچھتا رہی ہے۔ اب یہ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر عدم اعتماد کی تحریک واپس لے لیں گے اور دھرنے یا جلسے کی کال دیں گے۔ انشاءاللہ ذلت و رسوائی ملک دشمن اپوزیشن کا مقدر ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
sahhab1h1h1.jpg

حکومت کے خلاف متحرک اپوزیشن نے عدم اعتماد اور اس کے بعد کے معاملات کے حوالے سے مزید اہم فیصلے کرلیے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیج کر متوقع نئے نظام کے حوالے سے مزید فیصلے کرلیے ہیں، ان فیصلوں میں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو بھی اپوزیشن کے ساتھ ملانے کا فارمولا طے کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپوزیشن نے ق لیگ کو اپنے ساتھ ملا کر حکومت سمیت چاروں صوبوں کے گورنرز کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ق لیگ کی حمایت کے بدلے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد نہیں لائی جائے گی، نئے متوقع نظام میں ق لیگ کو وہی حصہ دیا جائے گا جو موجودہ نظام میں اس کے پاس ہے۔

اسی طرح اگر ایم کیو ایم اپوزیشن کے ساتھ چلتی ہے تو اسے سندھ حکومت اور وفاق میں حصہ دیا جائے گا، باپ کو ساتھ چلنے پر بلوچستان اسمبلی اور وفاق کی حکومت میں ساتھ ملایا جائے گا، بلوچستان میں متوقع حکومت سے متعلق فیصلہ مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کریں گے۔

اس سے قبل متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے فورا بعد صد ر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے، عارف علوی کو ہٹا کر نئے صدر کے چناؤ کیلئے مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری پر مشتمل کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔
وزیر وزیر اعظم خاموشی سے کھیلنا، آواز نہ آئے، عمران خان
 
master timi

MPA (400+ posts)
Who even comes up with this non sense? Is it Media who is cooking this laughable stuff or is opposition that Stupid.

کل کو سیالکوٹی نونی خواجہ آصف صدر عارف علوی سے استعفی کا مطالبہ کر رہا تھا کہ عدم اعتماد کے بعد آپ خو ہی عزت سے چلے جائیں۔

یہ لوگ معلوم نہیں کون سی دنیا میں رہ رہے ہیں۔
کل کو اگر عدم اعتماد ناکام ہو جانی ہے تو پھر سے ان لوگوں نے ایمپائر ایمپائر کا رولا ڈال دینا ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
sahhab1h1h1.jpg

حکومت کے خلاف متحرک اپوزیشن نے عدم اعتماد اور اس کے بعد کے معاملات کے حوالے سے مزید اہم فیصلے کرلیے ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے عمران خان کی حکومت کو گھر بھیج کر متوقع نئے نظام کے حوالے سے مزید فیصلے کرلیے ہیں، ان فیصلوں میں حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ کو بھی اپوزیشن کے ساتھ ملانے کا فارمولا طے کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپوزیشن نے ق لیگ کو اپنے ساتھ ملا کر حکومت سمیت چاروں صوبوں کے گورنرز کو بھی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ق لیگ کی حمایت کے بدلے میں اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف عدم اعتماد نہیں لائی جائے گی، نئے متوقع نظام میں ق لیگ کو وہی حصہ دیا جائے گا جو موجودہ نظام میں اس کے پاس ہے۔

اسی طرح اگر ایم کیو ایم اپوزیشن کے ساتھ چلتی ہے تو اسے سندھ حکومت اور وفاق میں حصہ دیا جائے گا، باپ کو ساتھ چلنے پر بلوچستان اسمبلی اور وفاق کی حکومت میں ساتھ ملایا جائے گا، بلوچستان میں متوقع حکومت سے متعلق فیصلہ مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کریں گے۔

اس سے قبل متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے فورا بعد صد ر مملکت عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ بھی کیا ہے، عارف علوی کو ہٹا کر نئے صدر کے چناؤ کیلئے مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری پر مشتمل کمیٹی بھی قائم کردی گئی ہے۔
Sure!...Sindh main Governor raj lagney ka khatra jo paida ho gaya hai PPP ko...
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ق-لیگ اگر وہی دینا ہے جو اسکے پہلے موجود ہے تو بدنامی لینے کی کیا ضرورت ہے؟ اور یہی بات دوسری پارٹیوں کا ہے۔۔

پس ثابت ہوا کہ پی ڈی ایم ایوی مذاق کر رہی ہے ملک کیساتھ۔۔ اگر انہیں واقعی ہی تحریک کامیاب کرنی ہے تو یہ حکومتی اتحادیوں کو موجودہ سے اچھی آفر کرتی۔۔ ایوی لوگوں کو چونگیاں نہ بانڈتی۔۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Kya yeh corrupt opposition chutiya hai ya hamain pagal samjh rehi hai Yeh Ab kabhi bhi apnay napaak azayam mei kaamyaab nahi hon gay —— Insha Allah​

Last edited:

feeneebi

MPA (400+ posts)
ابھی تک مجھے اس تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا یقین نہیں تھا، لیکن اگر اپوزیشن اس قدر آگے کا سوچ رہی ہے تو پھر واقعی کچھ تو پک رہا ہے۔میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر زرداری مانے چرسی کو ہٹانے میں مکمل سنجیدہ ہے تو پھر ان شاء اللہ اس کا بچنا ناممکن ہے۔ دعا یہی ہے کہ اس غدار، کرپٹ، بےشرم، بدکردار منافق اعظم سے نجات مل جائے ۔ آمین
 
Back
Top