اپنے ملک میں دیکھیں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہی عقل کو ہاتھ مارنے والی بات جر نیلوں کو کہنا بھول گئے ہو تم لہذا پہلے اپنی عقل کو ہاتھ مارو اور جرنیلوں سے کہو جو اس ساری تباہی کے ذمہ دار ہیں
ہا ہا ہا ۔۔۔ ہاں، ڈیڑھ لِتّر کھا کر لمبے پڑ جانے والے لوگوں کے ہاتھ اس وقت واقعی کچھ سہلانے میں مصروف ہیں۔ عقل پر مارنے کے لیئے فارغ نہیں۔

اوہ بندہ خدا، جرنیلوں کو جیسے ٹھیک کرنے آپ لوگ نکلے، نتیجہ دیکھ لیا۔ اب اس سے کچھ سیکھا بھی ہے، یا صرف کراہیں ہی مارتے رہوگے؟

اگر اسطرح شدّت پسندانہ طریقے سے ہی تبدیلی لانی ہے تو پھر ٹی ٹی پی کی طرح بنو۔ لیکن ہاں، اگلے دِن کی میں گارنٹی نہیں دیتا کہ یہاں بھارت یا افغانستان کیا کرتا ہے ہمارے ساتھ۔

لیکن اگر طریقے سے لڑنا ہے، تو پھر بہت ساری پُر امن تدابیر بھی موجود ہیں۔ بلکہ جہاں تک میں نے عمران خان کے بیانات دیکھے، جب اسے زمان پارک سے گرفتار کرنے کا ڈرامہ لگایا جا رہا تھا، تب ہی اس نے آپ سب لوگوں کو خبردار کیا تھا، کہ جو کچھ مرضی ہوجائے، کارکنوں نے پُر امن رہنا ہے کیونکہ یہی انکی اصل گیم ہے کہ یہ کوئی بہانہ ہی تلاش کر رہے ہیں۔
کارکنوں نے عمران خان کی بات نہیں سُنی، پھر وہی ہوا جو اُحد میں مسلمانوں کے ساتھ ہوا تھا۔

اسلیئے، ابھی بھی وقت ہے، پہلے اپنے مدّ مقابل دشمن کو سمجھو اور پھرتدبیر اور تدبّر سے اسے زیر کرو۔ یہ جاہلانہ شدّت پسندی چھوڑ دو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہا ہا ہا ۔۔۔ ہاں، ڈیڑھ لِتّر کھا کر لمبے پڑ جانے والے لوگوں کے ہاتھ اس وقت واقعی کچھ سہلانے میں مصروف ہیں۔ عقل پر مارنے کے لیئے فارغ نہیں۔
تمہاری یہ بات بالکل غلط ہے میں نے تمہیں نہیں سہلایا لٹکنے ہی رہنے دیا ہے البتہ سکھا تا ضرور ہوں
 

Back
Top