zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
فرانس میں پولیس نے ایک نوجوان لڑکے کو قتل کیا ہے تو اگلوں نے پورے فرانس کی ماں بہن ایک کر دی ہے، تقریبا" تمام بڑے شہروں میں مرکزی شاہراہیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند ہیں ۔۔۔
اس وقت پولیس شیلنگ کر رہی ہے اور مظاہرین پولیس سمیت دیگر سرکاری گاڑیاں اور عمارتیں جلا رہے ہیں، پولیس پر آتشبازی والے گولے بھی پھینک رہے ہیں۔ دوسری جانب بگڑتے حالات کے پیش نظر فرانسیسی صدر برسلز سے اپنا دورہ ختم کر کے واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔
اب اپنے ملک میں دیکھیں فوج، پولیس اور آئی ایس آئی کے دہشت گردوں نے 9 مئی کو 25 پاکستانی بھون ڈالے، اپنی سرکاری خود نظر آتش کر کے نہ صرف الزام تحریک انصاف پر ڈال رہے بلکہ ہمارے ٹکڑوں پر پلنے والا ڈی جی آئی ایس پی آر ہر چار پانچ روز بعد باولے کتے کی طرح بھونک کے کبھی عوام کو بلوائی کہتا ہے تو کبھی دہشت گرد۔
جب تک ان کا فرانس والا حال نہیں کیا جائے گا یہ یوں ہی دہشت بٹھائے رکھیں گے ۔۔۔ اگر آپ بھیڑ بکریاں بن کے سہتے رہے تو ایک ایک کر کے کچلے بھی جاو گے۔