کبھی کبھار مجھے لگتا ہے کے کچھ کمی ہے اس فورم پر ، ہم جن لوگوں سے بات کرتے ہیں انہیں دیکھ نہیں پاتے اس سے ایک نا مکمل سا فیل آتا ہے ، میں ایک کیوریس سا انسان ہوں ، اس لئے مجھے یہ جاننے کا اشتیاق سا رہتا ہے کے ان ناموں کے پیچھے ، جنھیں میں ایک عرصے سے جانتا ہوں ، کون لوگ ہیں ؟
میں تو ببانگ دہل اپنی تصویر فورم پر لگاتا ہوں آپ میری ویڈیوز بھی دیکھ چکے ہیں لیکن میں بہت سے فورم ممبران کو دیکھنا چاہوں گا
اس کے لئے میں یہ تھریڈ شروع کر رہا ہوں ، اور اپنی تصویر بھی پوسٹ کر رہا ہوں
کیا باقی سیاست فورم کے ممبران اپنی تصویر پوسٹ کرنا پسند کریں گے ؟
ظاہر ہے کسی پر کوئی زبردستی تو ہے نہیں ، جو پوسٹ کرنا چاہے کر دے اور اپنا آپ ظاہر کرنا چاہے وہ کر دے
جو نہیں کرنا چاہتا بلکل نا کرے اور خواتین ممبران کو تو مکمل استثناء حاصل ہے
یہ ایک فن ایکٹیویٹی ہوگی ، اس لئے ماحول خوشگوار رکھا جائے مذہبی اور سیاسی گفتگو سے پرہیز کریں
آخر کار ہم جانے تو اپنے خیالات سے ہی جائیں گے مگر ہم ایک دوسرے کو دیکھ بھی پائیں گے
امید ہے لوگوں کو میرا یہ آئیڈیا پسند آئے
مگر کوئی لازم نہیں ، ہر کوئی مرضی کا مالک ہے
میں تو ویڈیو بھی لگا سکتا ہوں
یہ انکے لئے جنہوں نے نہیں دیکھا