اپنی تصویر پوسٹ کریں

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
سوچ رہا ہوں کہ کیوں نہ اپنی تصویر بھی پوسٹ کردوں۔ کئ فورمی دوست واٹس ایپ پر تو دیکھ ہی چکے ہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Where was your photo?

If it was a joke, i'm sorry I have a different sense of humour : (

Where's the real one. Huh?

کس جگہ ہے پک؟ نظر ہی نہی آ رہی
دوبارہ شیر کریں یہاں

:lol:

پوسٹ نمبر ایک سو پچھتر میں جو تصویر ہے ..بچپن میں ایسی ہی ہوتی تھی ..گھپلو گھپلو ...امی کہتی ہیں .کھانا کھا کر فورن ہی لڑھک کر وہیں سو جاتی تھی
 
Don302

Minister (2k+ posts)

ابھی کی پک لگایں. بچپن میں تو میں بھی ایسا ہی تھا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
:lol:

پوسٹ نمبر ایک سو پچھتر میں جو تصویر ہے ..بچپن میں ایسی ہی ہوتی تھی ..گھپلو گھپلو ...امی کہتی ہیں .کھانا کھا کر فورن ہی لڑھک کر وہیں سو جاتی تھی

اسے خمار گندم کہتے ہیں۔ خمار کا اپنا سُوآد ہوتا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن بڑے ہو کر تو لڑکی لڑکی سے ہو گئے ہیں ..وہ بھی بگڑی ہوئی

تو کیا پہلے لڑکی نہ تھیں؟ یہ تو بریکنگ نیوز ہے۔ اس پر کچھ تحریر کرنے کو دل چاہ رہا ہے، بعض دفعہ ہماری رگ ظرافت پھڑک جاتی ہے۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو کیا پہلے لڑکی نہ تھیں؟ یہ تو بریکنگ نیوز ہے۔ اس پر کچھ تحریر کرنے کو دل چاہ رہا ہے، بعض دفعہ ہماری رگ ظرافت پھڑک جاتی ہے۔

کیا آپ بھی ڈان کو بگڑی لڑکی سمجھ رہے تھے .

:13:
 
Username

Senator (1k+ posts)
:lol:

پوسٹ نمبر ایک سو پچھتر میں جو تصویر ہے ..بچپن میں ایسی ہی ہوتی تھی ..گھپلو گھپلو ...امی کہتی ہیں .کھانا کھا کر فورن ہی لڑھک کر وہیں سو جاتی تھی

Lol

Don't know why.... But

I picture you as a "Moti" and "Gol Matol" girl.

Unless you share your photo, I'd continue thinking this way : D
 
Don302

Minister (2k+ posts)
لیکن بڑے ہو کر تو لڑکی لڑکی سے ہو گئے ہیں ..وہ بھی بگڑی ہوئی
نہیں نادان جی میں بگڑی ہوئی کڑی نہیں ہوں . شریف سا منڈا ہوں

تو کیا پہلے لڑکی نہ تھیں؟ یہ تو بریکنگ نیوز ہے۔ اس پر کچھ تحریر کرنے کو دل چاہ رہا ہے، بعض دفعہ ہماری رگ ظرافت پھڑک جاتی ہے۔

yaar aap jalti pe tail to na chirko na. pehly kab mein larki tha?
کیا آپ بھی ڈان کو بگڑی لڑکی سمجھ رہے تھے .

:13:
دنیا کیا نہ کیا سمجھتی ہے مجھ معصوم کو پر میں نے کبھی غور نہیں کیا
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ بھی ڈان کو بگڑی لڑکی سمجھ رہے تھے .

:13:

جو جس طرح اپنے آپ کو متعارف کروائے، ہم اسے سچ مان لیتے ہیں، اگر وہ بگڑی ہوئی ہے تو کیا ہوا، میں ایک شریف بچّہ ہوں، کہیں ڈحب کا اثر مجھ پر نہ آجائے اسی لئے امّی کہتی تھیں کہ اچھے بچوں کے ساتھ کھیلا کرو۔