آپ کابینہ کی بات کررہے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے: کیپٹن صفدر

safdar-and-zardrai-ppp.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے۔

لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نام وزیراعلیٰ کے طور پر لوح محفوظ میں لکھ دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی ہے بات بھائیوں میں ہی ختم ہوجائے گی۔

کیپٹن صفدر نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر تنقید کی اور کہا کہ وہ دماغی توازن کھو چکے ہیں، صاف اور شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔جب بھی عام انتخابات ہونگے تو مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آئے گی۔


مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور علیم خان کے حوالے سے بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا ہے، علیم خان میرے بھائی اور سینئر سیاست دان ہیں۔

دوسری جانب ترجمان علیم خان نے کہا ہے کہ جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈا مہم چوہدری پرویز الہٰی کو شکست سے نہیں بچا سکتی، وفاق کے بعد پنجاب میں بھی ہار تسلیم کرلیں، عبدالعلیم خان غیر مشروط طور پر اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں، حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
آفریں ہے فراری کی چوائس پہ کہ مستری گیراج کے لیئے ایسا چنا۔۔۔۔۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
safdar-and-zardrai-ppp.jpg


مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آپ کابینہ کی بات کرتے ہیں زرداری کے لیے جان بھی حاضر ہے۔

لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کا نام وزیراعلیٰ کے طور پر لوح محفوظ میں لکھ دیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ علیم خان بڑے بھائی ہیں حمزہ شہباز چھوٹا بھائی ہے بات بھائیوں میں ہی ختم ہوجائے گی۔

کیپٹن صفدر نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر تنقید کی اور کہا کہ وہ دماغی توازن کھو چکے ہیں، صاف اور شفاف الیکشن کیلئے الیکشن کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔جب بھی عام انتخابات ہونگے تو مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے اقتدار میں آئے گی۔


مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے اور علیم خان کے حوالے سے بے بنیاد اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا گیا ہے، علیم خان میرے بھائی اور سینئر سیاست دان ہیں۔

دوسری جانب ترجمان علیم خان نے کہا ہے کہ جھوٹی خبریں اور پراپیگنڈا مہم چوہدری پرویز الہٰی کو شکست سے نہیں بچا سکتی، وفاق کے بعد پنجاب میں بھی ہار تسلیم کرلیں، عبدالعلیم خان غیر مشروط طور پر اپوزیشن کا ساتھ دے رہے ہیں، حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ بنائیں گے۔

A slap on the face of those PMLN voters who kept on voting for PMLN due to their promise that they will drag zardari on the streets.