آشیانہ سکیم۔۔ فلاپ ترین سکیم

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Inn doon ko bamaa khandan aor pandan samait gooli mar di jaay,
Na rehay banse aor nabanay aor bajay bansuree. yeh hi tareeqa sab say behtar laga hay mujhay...kon inhain bhatta daita rehaygaa..
 
Last edited:

nesha

Minister (2k+ posts)
Ye housing scheme Malik Riaz ko de deni chaiye jo k 1 saal mein laakhon ghar bana k de skta hai ghareeb logon ko
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

جب یہ شریف برادران حکومت چھوڑیں گے یا ان سے چھڑوائی جائے گی تو ہم ترکی کا حصہ ہونگے کہ چین کا

(hmm)

In showbazoon khudgharzoon sae zara behter hoon gae bas zardari tafu Diesel Asfander toley sae Allah bachaey. ye azmaey hooey haen
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
رکاوٹ کیا ہے؟

رکاوٹ؟؟ مواد...ایسا مواد جو ویڈیو میں اچھے سے بولا جاسکے. ویسے جس طرح یہ اینکرز کرتے ہیں ہم بھی کیوں نہ ایسے پروگرامز کریں اور بعد میں مختلف ٹی وی یا سائٹز پر اپلوڈ کریں انوکھا انداز ہوگا
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Inn doon ko bamaa khandan aor pandan samait gooli mar di jaay,
Na rehay banse aor nabanay aor bajay bansuree. yeh hi tareeqa sab say behtar laga hay mujhay...kon inhain bhatta daita rehaygaa..

جناب ان کو مارنے والی بانسری ابھی پیدا بھی نہیں ہوئی ۔۔ یہ بہت پہنچے ہوئے ہیں ۔۔ اور کیوں اپنے ہتھ کوئی ان کے خون سے رنگے ۔۔ اللہ جانے اور یہ جانے ۔ بس پاکستان کی جان چھوڑ دیں ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

In showbazoon khudgharzoon sae zara behter hoon gae bas zardari tafu Diesel Asfander toley sae Allah bachaey. ye azmaey hooey haen

دور دور امید کی کوئی کرن نظر نہیں آتی ..جمہوریت بچانے کے نام پر قوم کا بھرکس نکال کر دم لیں گے ..
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
آشیانہ سکیم
شبازے یہ تمھارے بس کا روگ نہیں ، بس اینٹیں ہی رکھ سکتے ہو
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

دور دور امید کی کوئی کرن نظر نہیں آتی ..جمہوریت بچانے کے نام پر قوم کا بھرکس نکال کر دم لیں گے ..

امید کا دامن ہی تو نہیں چھوڑنا ۔۔۔۔ عمران خان ہے نہ ۔ انشااللہ وہ ملک کو تاریکیوں سے اجالوں کی طرف لے جائے گا ۔۔ وقت درکار ہے لیکن نا امید نہ ہوں۔
 
ان بھائی صاحب کو شاید یاد نہیں کہ پچھلے سال اسلام آباد میں 25 لاکھ عوام پیدل اور 5 لاکھ موٹر سائیکلوں پہ اسلام آباد پہنچے تھے جنہوں نے ان ظالموں کو اقتدار چھوڑ دینے کا کہہ دیا تھا مگر ایسے ڈھیٹ ہیں کہ 30 لاکھ لوگ عمران خان کی قیادت میں 126 دن تک ڈی چوک میں بیٹھے رہنے کے باوجود مجال ہے ان کے کانوں پہ جوں بھی رینگی ہو (bigsmile)
بھائی جان ایسی آوازیں کب سے آرہی ہیں ۔ لیکن کچھ کو اپنے اثرو رسوخ سے یہ لوگ دبا دیتے ہیں ۔ کچھ کو یہ خرید لیتے ہیں ۔ لیکن ایجوکیٹڈ لوگ ان کے چنگل میں نہیں آئے ، وہ نہ کسی سے ڈرے ہیں اور نہ بکے ہیں ۔ ان سے جان چھڑانے کے لیے ہر راستہ اپنایا ہے ، لیکن یہ لوگ اتنے ڈھیٹ ہیں کہ ان کو فرق ہی نہیں پڑھتا ۔ لیکن آپ کا کہنا بھی ٹھیک ہے ہمارے کچھ طبقے کو اب غلام رہنے کی عادت پڑھ چکی ہے وہ آزاد ہونا ہی نہیں چاہتے ۔ وہ ساری عمر ان بادشاہوں کی غلامی کر کے ثواب کمانا چاہتے ہیں ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

امید کا دامن ہی تو نہیں چھوڑنا ۔۔۔۔ عمران خان ہے نہ ۔ انشااللہ وہ ملک کو تاریکیوں سے اجالوں کی طرف لے جائے گا ۔۔ وقت درکار ہے لیکن نا امید نہ ہوں۔

نہ موجودہ سیاست دان ،نہ فوج ،نہ بیوروکریٹ اور نہ ہی بے لگام میڈیا ..کوئی بھی نہیں آنے دے گا ..عمران ان سب کی موت ہے
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

دور دور امید کی کوئی کرن نظر نہیں آتی ..جمہوریت بچانے کے نام پر قوم کا بھرکس نکال کر دم لیں گے ..

aap na umeedi ki bataen na keraen ,bas achey ki umeed per koshish jari rakhaen ,zardari ki tara ye bi zaleel o khuar hoon gae
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
ان بھائی صاحب کو شاید یاد نہیں کہ پچھلے سال اسلام آباد میں 25 لاکھ عوام پیدل اور 5 لاکھ موٹر سائیکلوں پہ اسلام آباد پہنچے تھے جنہوں نے ان ظالموں کو اقتدار چھوڑ دینے کا کہہ دیا تھا مگر ایسے ڈھیٹ ہیں کہ 30 لاکھ لوگ عمران خان کی قیادت میں 126 دن تک ڈی چوک میں بیٹھے رہنے کے باوجود مجال ہے ان کے کانوں پہ جوں بھی رینگی ہو (bigsmile)

سہی کہا آپ نے بہت ڈھیٹ ہیں یہ نون لیگ والے ۔ لیکن اللہ خیر کرے آج یہ الفاظ بادشاہ سلامت کی شان میں کہہ رہے ہیں کہی پارٹی تو نہیں بدل لی ؟؟ یا اس مہینے کی تنخواہ اب تک نہیں ملی ؟؟؟؟ میرا مطلب ہے آپ سے نون لیگ کے بارے میں ایسی باتیں سن کرخیرت ہو رہی ہے ۔۔

اور رہی بات لاکھوں یا ہزاروں کی تو جس کو شرم ہو اس کے لیے ایک بندہ بھی احتجاج کرنے والا ہو کافی ہوتا ہے ۔ لیکن جس طرح آپ نے کہا کہ نون لیگ والے بہت ڈھیٹ ہی، ان کے باپ دادا نے یہ ملک خریدا تھا جو ان کو وراثت میں ملا ہے ۔ تو وہ کیوں شرم کھائیں اور کیوں ہماری جان چھوڑیں۔
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

نہ موجودہ سیاست دان ،نہ فوج ،نہ بیوروکریٹ اور نہ ہی بے لگام میڈیا ..کوئی بھی نہیں آنے دے گا ..عمران ان سب کی موت ہے

اللہ عمران خان کو لمبی عمر عطا کریں ۔ انشااللہ ۔
عمران خان آئے یا نہ آئے لیکن جو سوچ اس نے اب لوگ کو دی ہے وہ انشا اللہ ضرور آئے گی ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

اللہ عمران خان کو لمبی عمر عطا کریں ۔ انشااللہ ۔
عمران خان آئے یا نہ آئے لیکن جو سوچ اس نے اب لوگ کو دی ہے وہ انشا اللہ ضرور آئے گی ۔

لمبی عمر سے زیادہ صحت ضروری ہے
 
بنٹم پائی ،میں نے طنزاٰ کچھ لکھا تو آپ کی باچھیں کھل گئیں ،خیر ہے نا ؟ رہی بات کچھ بندوں کے احتجاج کی تو یہ جمہوریت کی روح کے خلاف ہے کہ ایک مخصوص اقلیت ایک غیر آئینی غیر قانونی مطالبہ کرے اور حکومت گرانے کی سازش میں حصہ دار بنے اور اپنے اس مذموم مقصد کے حصول کے لئے ملک کے درالخلافہ کو یرغمال بنا لے اور قومی عمارتوں پہ حملہ کر دے ، اللہ کا شکر ہے 2014 والا دھرنہ سرکس ناکام ہوا ، سازش پکڑی گئی اور شیدے شیخ، عمران خان ،پادری خان اور چوہدری برادران اور تمام عمرانی چماروں کا منہ کالا ہوا، رہی بات حکومت کی تو اس کو عوام نے ووٹوں سے منتخب کیا ہے ،کسی کے باپ میں ہمت ہے تو عوام کے مینڈیٹ کی طرف میلی نظروں سے دیکھے تو سہی،،،
سہی کہا آپ نے بہت ڈھیٹ ہیں یہ نون لیگ والے ۔ لیکن اللہ خیر کرے آج یہ الفاظ بادشاہ سلامت کی شان میں کہہ رہے ہیں کہی پارٹی تو نہیں بدل لی ؟؟ یا اس مہینے کی تنخواہ اب تک نہیں ملی ؟؟؟؟ میرا مطلب ہے آپ سے نون لیگ کے بارے میں ایسی باتیں سن کرخیرت ہو رہی ہے ۔۔

اور رہی بات لاکھوں یا ہزاروں کی تو جس کو شرم ہو اس کے لیے ایک بندہ بھی احتجاج کرنے والا ہو کافی ہوتا ہے ۔ لیکن جس طرح آپ نے کہا کہ نون لیگ والے بہت ڈھیٹ ہی، ان کے باپ دادا نے یہ ملک خریدا تھا جو ان کو وراثت میں ملا ہے ۔ تو وہ کیوں شرم کھائیں اور کیوں ہماری جان چھوڑیں۔
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
بنٹم پائی ،میں نے طنزاٰ کچھ لکھا تو آپ کی باچھیں کھل گئیں ،خیر ہے نا ؟ رہی بات کچھ بندوں کے احتجاج کی تو یہ جمہوریت کی روح کے خلاف ہے کہ ایک مخصوص اقلیت ایک غیر آئینی غیر قانونی مطالبہ کرے اور حکومت گرانے کی سازش میں حصہ دار بنے اور اپنے اس مذموم مقصد کے حصول کے لئے ملک کے درالخلافہ کو یرغمال بنا لے اور قومی عمارتوں پہ حملہ کر دے ، اللہ کا شکر ہے 2014 والا دھرنہ سرکس ناکام ہوا ، سازش پکڑی گئی اور شیدے شیخ، عمران خان ،پادری خان اور چوہدری برادران اور تمام عمرانی چماروں کا منہ کالا ہوا، رہی بات حکومت کی تو اس کو عوام نے ووٹوں سے منتخب کیا ہے ،کسی کے باپ میں ہمت ہے تو عوام کے مینڈیٹ کی طرف میلی نظروں سے دیکھے تو سہی،،،

میری باچھیں نہیں کھلیں اور نہ مجھے کوئی خوش فہمی ہے کہ آپ جیسے لوگ اپنے آقا و مولا بادشاہ سلامت نواز شریف کے سامنے حق سچ کی بات کرسکیں یا ان کو ان کی غلط پالیساں جنہوں نے ملک کا بیڑا گرک کر دیا ہے بتا سکیں ۔ لیکن کچھ لوگ غلام پیدا ہوتے ہیں اور غلام ہی مر جاتے ہیں ۔ پٹواری صاحب میں تو آپ کے مالک سے آپ کی نمک حلالی کا نظارہ دیکھ رہا تھا ۔۔ اور ٹرسٹ کرو تسی کھبی بھی ان گنجوں کے ساتھ نمک حرامی نہیں کرو گی ۔

اور رہی بات آئینی یا غیر آئینی ، قانونی یا غیر قانون کی تو پلیز اپنی پھکی جا کر پٹواریوں کے آگے جا کر بیچو ۔۔

پاکستان میں کیا ہے آئینی ؟

آپ کی نون لیگ ۔۔۔۔۔ ہے نہ ؟؟؟؟؟

Last edited:
​محنت کر حسد نہ کر ، حکومت گرانے کی سازش چھوڑ ،2018 الیکشن کا انتظار کر

Back
Top