آشیانہ سکیم۔۔ فلاپ ترین سکیم

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

:lol::lol::lol::lol::lol:

یہ دونوں دیکھتے رہ جائیں گے ..اسے ` ہم ` لے جائیں گے

انشاااللہ
ویسے گنجوں نے تو کوئی کسر نہیں چھوڑی اس ملک کو دیوالیہ کرنے کی لیکن ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں ۔ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، ہم ایک ہیں ۔ کسی کی ایسی مجال جو پاکستان کو لے جائے
۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

:lol:

جوش میں آپ نے غور نہیں کیا ..یہ ہم امریکی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

اپنی سوچ کو جمہوری رکھئیے ۔ اور پاکستان کا حصہ ہی رہئے ۔

میرے سوچنے سے کیا ہوتا ہے ....شریف جب ہر کام ترکی اور چین سے لیں گے تو ہو سکتا ہے ایک دن یہ بھی کہہ دیں کہ ہم سے نہیں سنبھلتی حکومت ..لو یہ بھی سنبھالو
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

میرے سوچنے سے کیا ہوتا ہے ....شریف جب ہر کام ترکی اور چین سے لیں گے تو ہو سکتا ہے ایک دن یہ بھی کہہ دیں کہ ہم سے نہیں سنبھلتی حکومت ..لو یہ بھی سنبھالو

گھوڑے کی بات میں وزن ھے
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

کوئی حس مزاح اور دانش بھی ہوتی ہے جو لطیف پیرائے میں کہی بات کو سمجھتی ہے

آی سٹل سٹینڈ باے مائی اوپنیون - میول ہیز آ پواینٹ ہیئر
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

آپ نے بھی غور نہیں کیا ۔ آپ امریکی ہو کے بھی پاکستانی ہو ۔
:)

بھائی جان ایتھنک اوریجن تو کبھی چیج نہی ہوتا چاہے آپ جہاں مرضی چلے جاؤ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

آپ نے بھی غور نہیں کیا ۔ آپ امریکی ہو کے بھی پاکستانی ہو ۔
:)

مجھ سے زیادہ کون پاکستانی ہوگا ...سارا وقت فورم پر پاکستانی خبریں پڑھتی ہوں ..پہلے ٹی وی کم از کم موسم کا حال دیکھنے کے لئے دیکھ لیتی تھی .اب وہ بھی نہیں ..فون ہے نا
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

بھائی جان ایتھنک اوریجن تو کبھی چیج نہی ہوتا چاہے آپ جہاں مرضی چلے جاؤ

اسی لیے جہاں انسان پیدا ہوا ہو وہ جگہ انسان کو دنیا کی سب سے پیاری جگہ لگتی ہے اور اس کو کوئی نقصان پہنچائے یہ کھبی بھی برداشت نہیں ہوتا ۔۔ وہ پھر امریکہ ہو، چین ہو یا ترکی ہو
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

مجھ سے زیادہ کون پاکستانی ہوگا ...سارا وقت فورم پر پاکستانی خبریں پڑھتی ہوں ..پہلے ٹی وی کم از کم موسم کا حال دیکھنے کے لئے دیکھ لیتی تھی .اب وہ بھی نہیں ..فون ہے نا

ماشااللہ یہ تو آپ کا اپنے وطن سے پیار ہے ۔ اس لیے تو آپ اتنی دور رہ کر بھی قریب رہنا چاہتی ہیں ۔ اور انسان کو اپنی چیز سے زیادہ پیار اس وقت ہوتا ہے جب انسان اس سے دور ہو ۔۔ اللہ آپ کے جذبے کو سلامت رکھے اور پاکستان کو تاقیامت رکھے۔ انشا اللہ آمین۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

he should have asked how much of the total budget has been utilized so far to build this 0.7% of the actual target......

یہ کیا پوچھ لیا؟
اسس میں تو جنوں کی انوولومنٹ نکل آئے گی
کیونکے کرپشن کے لئے شہباز شریف جنوں کو بدنام کرتا پھرتا ہے.جو جن ان کی پارٹی میں کوہ قاف سے شامل ہوئے ہیں.
.
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
Re: آشیانہ سکیم

یہ کیا پوچھ لیا؟
اسس میں تو جنوں کی انوولومنٹ نکل آئے گی
کیونکے کرپشن کے لئے شہباز شریف جنوں کو بدنام کرتا پھرتا ہے.جو جن ان کی پارٹی میں کوہ قاف سے شامل ہوئے ہیں.
.

:lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:

کوئی خال نہیں اسے بونگے شہباز شریف کا ۔۔ کسی دن جِنوں نے اس کو پکڑ کر لمیاں پا لینا وے ۔۔۔ ھاھاھاھاھا

اینویں جِناں نو بدنام کری جا ریا وے ۔
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
دل تو چاہ رہا ہے اب واقعی ایک وڈیو پیغام جاناچاہیے حکومتِ پنجاب کو میری طرف سے. لِکھ لِکھ کر تھک گیا ہوں :)
 
PTICaptain

Minister (2k+ posts)
مطلب اب ان کو بول کر اپنی آواز پہنچائی جائے

بھائی جی جے ڈورے ، بہرے اور اندھے ہیں ۔۔ پوری قوم ان ظالموں کو دیکھ رہی ہے، آوازیں دے رہی ہےکے خدا کے لیےیا بندے دے پتر بن جائو یا ہماری جان چھوڑ دو۔ لیکن یہ دیکھ کر انجانے بن جاتے ہیں ۔

اسی لیے وہ کہتے ہیں نہ ۔۔ کے مج اگے بین وجان آلی گل اے ۔۔ تسی وی ٹرائی مطبل کوشش کر لو ۔
 
نہیں اس بات سے تو مجھے اختلاف ہے کہ پوری قوم ان سے کہہ رہی ہے کہ ہماری جان چھوڑ دو یا یہ کہ بندے دے پُتر بن جاو. مجھے تو ایسی آواز کہیں دور دور تک نہیں سنائی دے رہی. ہاں بس خاموشی ضرور ہے. کسی مسیحا کا انتظار ہے بس. خود سے کچھ نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے اس قوم نے.
 
Last edited:

PTICaptain

Minister (2k+ posts)
نہیں اس بات سے تو مجھے اختلاف ہے کہ پوری قوم ان سے کہہ رہی ہے کہ ہماری جان چھوڑ دو یا یہ کہ بندے دے پُتر بن جاو. مجھے تو ایسی آواز کہیں دور دور تک نہیں سنائی دے رہی. ہاں بس خاموشی ضرور ہے. کسی مسیحا کا انتظار ہے بس. خود سے جچھ نہ کرنے کی قسم کھائی ہوئی ہے اس قوم نے.

بھائی جان ایسی آوازیں کب سے آرہی ہیں ۔ لیکن کچھ کو اپنے اثرو رسوخ سے یہ لوگ دبا دیتے ہیں ۔ کچھ کو یہ خرید لیتے ہیں ۔ لیکن ایجوکیٹڈ لوگ ان کے چنگل میں نہیں آئے ، وہ نہ کسی سے ڈرے ہیں اور نہ بکے ہیں ۔ ان سے جان چھڑانے کے لیے ہر راستہ اپنایا ہے ، لیکن یہ لوگ اتنے ڈھیٹ ہیں کہ ان کو فرق ہی نہیں پڑھتا ۔ لیکن آپ کا کہنا بھی ٹھیک ہے ہمارے کچھ طبقے کو اب غلام رہنے کی عادت پڑھ چکی ہے وہ آزاد ہونا ہی نہیں چاہتے ۔ وہ ساری عمر ان بادشاہوں کی غلامی کر کے ثواب کمانا چاہتے ہیں ۔