آشیانہ سکیم۔۔ فلاپ ترین سکیم

شوباز

Citizen
​محنت کر حسد نہ کر ، حکومت گرانے کی سازش چھوڑ ،2018 الیکشن کا انتظار کر

شاباش گجر، شاباش
آپ صحیح نکتہ نکال کر لاتے ہو، اسی طرح ان بلونگڑوں کے دانت کھٹے کیا کرو، تمہارے اس نکتہ رَسی سے خوش ہو کر آج سے تمہارے ریٹ میں پچاس پیسے فی پوسٹ کا اضافہ کیا جاتا ہے
جس خاندان کے لئے تمہارے جیسے ٹٹّو جی جان سے محنت کر رہے ہوں، اس خاندانی بادشاہت کو کون گرا سکتا ہے اور اس خاندان کو محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ٓیہاں یہ کمینہ جھوٹے آشیانہ سکیمیں بنا رہا ہے۔۔۔۔۔

اور وہاں مالٹے والی ریل گڈی کے لئے لوگوں سے آشیانے چھین رہا ہے۔۔۔۔

شوباز کمینہ باز نہی آئے گا۔۔۔۔۔۔

سوبھراج ،تم گلو بھٹ کا جدید ورشن ہو بالکل اسی سٹائل کی تھرڈ چولیں تیرا پتہ دے رہی ہیں ، خیر کوئی بات نہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، رہی بات حکومت گرانے کی تو اس کی کوشش اس وڈے پین خان اور اس کے ساتھ دیگر سازشیوں نے کر کے دیکھ لی ، ملا کچھ نہیں سوائے رسوائی کے ، ویسے بھی میاں صاحب عوام کے ووٹوں سے وزیر اعظم بنے ہیں اور اصولی طور پہ 5 سال کا مینڈیٹ حاصل ہے اس لئے فی الحال بونگیاں مارنا چھوڑو اور اگلے انتخابات کا انتظار کرو ، اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ،یہ روز روز حکومتیں گرا کر اور مارشل لاء لگوا کر ملک کی خدمت نہیں ہوتی ،