آرمی چیف کی بانی پاکستان کے مزار پر حاضری، خراج تحسین پیش کیا

16armychifmazaquid.jpg

آرمی چیف کو سکیورٹی معاملات، عملی تیاریوں، فارمیشن ودیگر امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ نے آج کوررہیڈکوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے ان کا استقبال کیا ۔ آرمی چیف کو سکیورٹی معاملات، عملی تیاریوں، فارمیشن ودیگر امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شاہ کو شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے دوران اندرون سندھ میں پاک فوج کی سول انتظامیہ کی مدد بارے آگاہ کیا گیا جس پر انہوں نے ملک میں اس قدرتی آفت کے دوران پاک فوج اور رینجرز کے دستوں کے سندھ کےشہریوں تک پہنچنے اور ان کیلئے کی گئی امدادی کارروائیوں کے اقدامات کو سراہا جبکہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تعریف بھی کی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ پائیدار امن و استحکام کے حصول تک دہشت گردی کی لعنت سے لڑنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اب تک جو کامیابیاں حاصل کی ہیں انہیں کسی صورت رکنے نہیں دینگے، قوم کی حمایت سے یہ جنگ تب تک جاری رہے گی جب تک پاکستان کو پائیدار امن اور استحکام حاصل نہیں ہو جاتا، ملکی دفاع ہماری اولین ترجیح ہے جسے ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
W

Why? Photo op.READ THE REASON HE STRUGGLED ALL HIS LIFE FOR A CREATION OF A WELFARE ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN. UGHH ?
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
apni salary ka poochnay aye hongay State bank kay daftar
Quaid e Azam ki spelling pooch wala lena
 
KPKInsafian

Keep trying ur best, but u are exposed to the lowest level.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
W

Why? Photo op.READ THE REASON HE STRUGGLED ALL HIS LIFE FOR A CREATION OF A WELFARE ISLAMIC REPUBLIC OF PAKISTAN. UGHH ?

ابے مودی کی دھوتی اٹھا کر چلنے والے بنیے ۔ یہ ھمارا چیف ھے کوئ بھرتیا پسو
جنرل نہیں ۔ لے سلامی دے اپنے پین چوھے کو ۔

??????