اُردو زبان

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
:13:کِنّے بدذوق واقع ہون لگ پئے او تُسیں
اَدّھی توں زیادہ اردو شاعری موسم اُتّے یا موسم راہیں (تشبیہہ، استعارہ وغیرہ) کیتی گئی، اَتے باقی تھواڈے ورگے مہ جمالاں تے
فیر وی پُچھدے او اردو دا موسم نال کیہ لینا دینا؟؟

میرے لفنگے بھائی موسم پر ایک اچھا سا شعر سُن لیں۔

بہت سے لوگ اچھے موسموں میں یاد آتے ہیں۔
مگر تیری کمی میں واقعی محسوس کرتا ہوں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
وفا کیسی ، کہاں کا عشق .جب سر پھوڑنا ٹہرا
تو اے سنگدل تیرا ہی سنگ آستان کیوں ہو

وفا کیسی ، کہاں کا عشق .جب سر پھوڑنا ٹھہرا
تو پھراے سنگدل تیرا ہی سنگ آستان کیوں ہو
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
آجکل تو ارد اور انگلش مکس کر کے بولی جاتی ہے۔
ایک فیشن کے طور پر۔
آدھے الفاظ اردو میں اور باقی انگریزی میں اور اگر موقعہ مل جائے تو پنجابی وچ وی گل بات ہو جاندی اے۔
کچھ لوگ تو اردو پڑھ بھی نہیں سکتے،
حیرانکن بات ہے کہ اگر آپ کسی کا ٹکس میسیج پڑھ لیں تو سر پیٹ کے رہ جائیں گےانگریزی کی کیا ٹانگ توڑی ہے۔
نا تیتر نا بٹیر

سر تبھی تو عرض کی کہ کچھ تو خالص رہے
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
عشاق نہ پتھر نہ گدا کوئی نہیں ہے
اب شہروں میں سایوں کے سوا کوئی نہیں ہے
بچھڑے ہوئے لوگوں کا پتا کون بتائے
رستوں میں بجز باد بلا کوئی نہیں ہے

جواب در جواب....خوب محترم
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
اس وقت پشاور میں بھی موسم بے حد خوشگوار ہے۔ ہلکی ہلکی دھوپ ہے جس میں بیٹھنے کا اپنا ہی لطف ہے۔ میری بھی گزارش ہے کہ رومن اُردو ایک فضول قسم کی چیز ہے۔ اُردو لکھیں یا انگریزی۔ یہ انگریزی نما اُردو یا اُردو نما انگریزی ذہن پر بار ہے۔بلکہ زیادہ مناسب یہی ہے کہ اُردو لکھیں کہ اصلی اور خالص جذبات کا اظہار موثر انداز میں ہوتا ہے۔

حوصلہ افزائی پر آپ کے ممنون ہیں :)
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
اجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کر
حالات کی قبروں کے کتبے بھی پڑھا کر
ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے
تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر

محسن نقوی؟؟؟؟؟؟
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
ویسے آپ دوستوں نے اس دھاگے کو اتنے پیار اور محبت سے کھینچا ہے کہ محفل کارنگ ادبی زوق لےچکا ہے..
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
میری بھی ایک التجا ہے کہ ، میں اردو میں لکھنا چاہتا ہوں، لیکن میری جملہ سازی ، انشا پردازی اور "عملاء " کمزور ہے ،اکثر فقروں میں ربط قائم نہیں رکھ پاتا ، جس سے تحریر بھونڈی لگتی ہے اور قارئین دلچسپی کھو دیتے ہیں ؛ کوئی پڑھتا بھی ہوگا تو دقت سے۔ "اس دا کر کے" مجھے اردو سیکھانے اور مہارت و روانی بڑھانے کے لیے بھی اس فورم میں کوئی جگہ مختص کی جائے ،جہاں صاحب زبان میمبرز ، وقتاً فوقتاً اردو کے قواعد زیر بحث لاتے رہیں ، جس سے میری اردو تحریر میں نکھار آئے جیسے گلوں پر بہار آئے۔

عملا نہیں املا
میمبرز نہیں ممبرز

میں کافی غلطیاں کرتا ہوں املا کی
اچھا ہوکہ کوئی اردو دان تصحیح کردے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

عملا نہیں املا
میمبرز نہیں ممبرز

میں کافی غلطیاں کرتا ہوں املا کی
اچھا ہوکہ کوئی اردو دان تصحیح کردے
متشکرم و ممنونم ، تصحیح فرمانے کا بہُت شکریہ ، میں تو آج تک "عملا" ہی لکھتے آئے ہوں .ایک اور میری غلطی کو آپ صرف نظر کر گئے التجاء کو میں نے التجا لکھا تھا۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
متشکرم و ممنونم ، تصحیح فرمانے کا بہُت شکریہ ، میں تو آج تک "عملا" ہی لکھتے آئے ہوں .ایک اور میری غلطی کو آپ صرف نظر کر گئے التجاء کو میں نے التجا لکھا تھا۔

کچھ کی بورڈ کا قصور بہی ہوتا ہے
پتہ نہیں چلتا کونسا لفظ کہاں ہے
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
آجکل تو ارد اور انگلش مکس کر کے بولی جاتی ہے۔
ایک فیشن کے طور پر۔
آدھے الفاظ اردو میں اور باقی انگریزی میں اور اگر موقعہ مل جائے تو پنجابی وچ وی گل بات ہو جاندی اے۔
کچھ لوگ تو اردو پڑھ بھی نہیں سکتے،
حیرانکن بات ہے کہ اگر آپ کسی کا ٹکس میسیج پڑھ لیں تو سر پیٹ کے رہ جائیں گےانگریزی کی کیا ٹانگ توڑی ہے۔
نا تیتر نا بٹیر

بھائی بات یہ ہے کہ جب آپ زندگی کے بارہ سال آٹھ میں سے سات امتحانی مضامین انگریزی میں پڑھتے ہیں اور اُس کے بعد چھ سال تک سب مضامین انگریزی میں پڑھتے ہیں تو خود بہ خود ایسی بولی بولنے لگ جاتے ہیں۔ جب میں میٹرک میں تھا تو ایسے لوگوں کو ذہنی غلام اور بہت برا سمجھتا تھا لیکن آہستہ آہستہ میرا اپنا حال بھی اُن وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی گئی۔Vocabularyجیسا ہو گیا۔ اُردو کی
 
بہترین ترجمانی کی آپ نے میرے محترم
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

اخروٹ کھانے ہی پڑیں گے ورنہ گھبراہٹ اور ٹینشن
ویسےتو
چاکلیٹ بھی کھائے جا سکتے ہیں

آپ کا گھر میرے رستے میں نہیں پڑتا ....صرف پاکستان والوں کو ملیں گی
 
Back
Top