اُردو زبان

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
خواہ مخواہ کا کیسے ؟؟؟؟؟؟
مرضی کے خلاف بات ہو تو ٹینشن نہیں ہو گی تو کیا ہوگی ..
مائی وے یا ہائی وے
خامخواہ دا ٹینشن نا لئیو جی۔
باقی جو آپ کی طبیعت چاہے۔

 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
نہیں ..ڈائریکٹ حوالدار صاحب ڈائریکٹ دہ جماعت پاس ہیں ..کچھ تو سمجھ ہی لیں گے

سمجھ سمجھ کے جو نا سمجھے میری سمجھ میں نو ناسمجھ ہے

یہاں ناسمجھ کو نادان لکھا اور پکارا جاے گا

 

Haristotle

Minister (2k+ posts)
وہ اخروٹ والی تھریڈ کس لئے لگائی ہے ..ابھی کھائیں پانچ اخروٹ اور چار گھنٹے بعد دیکھیں کیسے افاقہ ہوتا ہے

ٹوٹا ہوا دل اخروٹوں سے نہیں جڑتا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ٹوٹا ہوا دل اخروٹوں سے نہیں جڑتا

اخروٹوں سے دل جوڑیں گے تو ظاہر ہے نہیں جڑے گا .
اگر آپ گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام لکھوانے کے شوقین ہیں تو ہیں تو سر سے اخروٹ ضرور پھوڑ سکتے ہیں .
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بھس کو پھوٹتے کبھی دیکھا تو نہی ہے

اپ کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں گی



ہاں نا ..دن میں کتنے بھس بھرے سر پھوڑنے پڑتے ہیں آپ کو کیا پتا
 

Back
Top