Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
خواہ مخواہ کا کیسے ؟؟؟؟؟؟
مرضی کے خلاف بات ہو تو ٹینشن نہیں ہو گی تو کیا ہوگی ..
مائی وے یا ہائی وے
خامخواہ دا ٹینشن نا لئیو جی۔
باقی جو آپ کی طبیعت چاہے۔
باقی جو آپ کی طبیعت چاہے۔
خواہ مخواہ کا کیسے ؟؟؟؟؟؟
مرضی کے خلاف بات ہو تو ٹینشن نہیں ہو گی تو کیا ہوگی ..
مائی وے یا ہائی وے
خامخواہ دا ٹینشن نا لئیو جی۔
باقی جو آپ کی طبیعت چاہے۔
ارے ڈائریکٹ حوالدار صاحب ..مجھے سمجھاؤ ذرا انہوں نے کیا لکھا ہے .
:lol:
لکھ رہا ہوں اس تھریڈ میں کیا کیا
کچھ نا سمجے خدا کرے کوئی
اس وقت تو میں ٹینشن لینے کے نہیں دینے کے موڈ میں ہوں
(bigsmile)
نہیں ..ڈائریکٹ حوالدار صاحب ڈائریکٹ دہ جماعت پاس ہیں ..کچھ تو سمجھ ہی لیں گے
سمجھ سمجھ کے جو نا سمجھے میری سمجھ میں نو ناسمجھ ہے
یہاں ناسمجھ کو نادان لکھا اور پکارا جاے گا
لکھ تو خیر آپ لیں گے ..لیکن پکاریں گے کیسے
سخت دلی گھبراہٹ
زبان یار من ترکی
وا من ترکی نمی دانم
ہم بھی رکھتے ہیں مونھ میں زبان
میں بھی ترکی بول لیتی ہوں ..اور کان بھی رکھتی ہوں
اک کنی نہیں قبول ہمیں
دو کان ہوں تو بات بنے
دو کان ہوتے تو دوسرا کان بات کو سن کر اڑا دینے کے ہی کام آتا
دو کانوں کے درمیان کیا سر بھی نہی ہے؟
وہ اخروٹ والی تھریڈ کس لئے لگائی ہے ..ابھی کھائیں پانچ اخروٹ اور چار گھنٹے بعد دیکھیں کیسے افاقہ ہوتا ہے
لو سر کا کیا کرنا ..پھوڑنے کے ہی کام آتا ہے
ٹوٹا ہوا دل اخروٹوں سے نہیں جڑتا
بھس کو پھوٹتے کبھی دیکھا تو نہی ہے
اپ کہتی ہیں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں گی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|