اُردو زبان

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اگر اردو شاعر نا پیدا ہوتا تو حسن شاید اتنا حسین نا ہوتا مغلوں کی حسن پرستی نے ہمیں ایک ایسی زبان ضرور دے دی جو آسمان و زمین کے قلابے ملانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی

مان لیا کہ چہرے کی عکس بندی کے لئے برش اردو کا ہی کامل ہوتا ہے



واہ ..آپ کی اردو نے کیا شاہکار تخلیق کیا ہے
 

لفنگا

Politcal Worker (100+ posts)
یہ بتائیں کہ اچهے موسم کا آپ کی اِس گزارش سے کیا لینا دینا ہے ؟

:13:کِنّے بدذوق واقع ہون لگ پئے او تُسیں
اَدّھی توں زیادہ اردو شاعری موسم اُتّے یا موسم راہیں (تشبیہہ، استعارہ وغیرہ) کیتی گئی، اَتے باقی تھواڈے ورگے مہ جمالاں تے
فیر وی پُچھدے او اردو دا موسم نال کیہ لینا دینا؟؟
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
آجکل تو ارد اور انگلش مکس کر کے بولی جاتی ہے۔
ایک فیشن کے طور پر۔
آدھے الفاظ اردو میں اور باقی انگریزی میں اور اگر موقعہ مل جائے تو پنجابی وچ وی گل بات ہو جاندی اے۔
کچھ لوگ تو اردو پڑھ بھی نہیں سکتے،
حیرانکن بات ہے کہ اگر آپ کسی کا ٹکس میسیج پڑھ لیں تو سر پیٹ کے رہ جائیں گےانگریزی کی کیا ٹانگ توڑی ہے۔
نا تیتر نا بٹیر

 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
ایک الف کی کمی نے اتنا شرمندہ کبھی نا کیا تھا

اک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا

ویسے ہم نے ٹھیک کر دیا



:lol:

اردو زبان کی تھریڈ پر ایک الف کی غلطی محض غلطی نہیں ہے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آجکل تو ارد اور انگلش مکس کر کے بولی جاتی ہے۔
ایک فیشن کے طور پر۔
آدھے الفاظ اردو میں اور باقی انگریزی میں اور اگر موقعہ مل جائے تو پنجابی وچ وی گل بات ہو جاندی اے۔
کچھ لوگ تو اردو پڑھ بھی نہیں سکتے،
حیرانکن بات ہے کہ اگر آپ کسی کا ٹکس میسیج پڑھ لیں تو سر پیٹ کے رہ جائیں گےانگریزی کی کیا ٹانگ توڑی ہے۔
نا تیتر نا بٹیر


یہ ادھے اردو کے بعد باقی کتنے بچتے ہیں

(hmm)
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
p2.gif
 
میری ننھی مننی آواز بھی ملا لیں ..میرے لئے بھی سزا ہے رومن پڑھنا



بی بی جی، تسی جیڑی دوسرے تاگے تے انگریجی لکھی اے. کی او تسی کوئی مینوں انام دیتا اے؟


.اپنے سارے سپائیاں کولوں اوہدا مطبل پوچھ بیٹھا آن، کسے نوں ککھ وی سمجھ نئیں آئی اے


.مینوں لگدا اے تہانوں انگریجی لکھنی نئیں آوندی اے. دہ جماتاں پاس کر لیندے تے اے حال نہ ہوندا جی



 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)



بی بی جی، تسی جیڑی دوسرے تاگے تے انگریجی لکھی اے. کی او تسی کوئی مینوں انام دیتا اے؟


.اپنے سارے سپائیاں کولوں اوہدا مطبل پوچھ بیٹھا آن، کسے نوں ککھ وی سمجھ نئیں آئی اے


.مینوں لگدا اے تہانوں انگریجی لکھنی نئیں آوندی اے. دہ جماتاں پاس کر لیندے تے اے حال نہ ہوندا جی




:lol::lol::lol:

میری ہنسی نہیں رک رہی ...بتایا تو تھا امریکن دوست نے ایسے ہی بولا تھا ..میں نے من و عن نقل کر دی ..مجھے خود کچھ سمجھ نہیں آیا تو آپ کو کیا آئے گا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
محض غلطی نا ہونا شاید نادانستگی کا جرم ہوتا ہے جس کی سزا وعدہ اصلاح سے زیادہ نہی ہو سکتی


ارے ڈائریکٹ حوالدار صاحب ..مجھے سمجھاؤ ذرا انہوں نے کیا لکھا ہے .


:lol:
 

Back
Top