نادان
Prime Minister (20k+ posts)
اگر اردو شاعر نا پیدا ہوتا تو حسن شاید اتنا حسین نا ہوتا مغلوں کی حسن پرستی نے ہمیں ایک ایسی زبان ضرور دے دی جو آسمان و زمین کے قلابے ملانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتی
مان لیا کہ چہرے کی عکس بندی کے لئے برش اردو کا ہی کامل ہوتا ہے
واہ ..آپ کی اردو نے کیا شاہکار تخلیق کیا ہے