جب سے رجیم چینج ہوا ہے ایک چورن مسلسل بیچا جا رہا ہے جس میں تحریک انصاف بھی پیش پیش رہی ہے کہ بارڈر پہ کھڑے فوجی بہت اچھے ہیں مسلہ صرف چند جرنیلوں کے ساتھ ہے ,سوال یہ ہے کہ کیا جرنیل اچانک سے آسمان سے نازل ہوتے ہیں یہ وہی جرنیل ہیں جو کسی زمانے میں بارڈر پر کھڑے تھے ہر جرنیل کے پیچھے ادارے کی تیس چالیس سالہ تربیت ہوتی ہے وہ اچانک سے نازل ہو کر خرام خور نہی بن جاتے ,اصل مسلہ افراد نہی ادارے کا ماٸنڈ سیٹ ہے جس میں ایک مستحکم ملک ادارے کے مفاد میں نہی اس لیے یہ چورن بیچنا بند کرے کہ اکثر فوجی بہت اچھے ہیں بس جرنیل برے ہیں