
پاکستان کی کرپٹ عدلیہ نے اپنے ایک جج کو اس کی فیملی سمیت اس این ار او دے دیا اور پاکستانی بے بس ؑعوام دیکھتی رہی لیکن اس طاقتور عدلیہ کے سامنے بے بس رہی ۔۔۔۔۔ یوکے میں بیٹھے پاکستانی اوور سیز سے گزارش ہے باہر نکلیں اپنے پیارے وطن کے لیے جہاں ان کے بزرگوں کی قبریں یادیں ہیں جس ملک کی باتیں ان کے دادا دادیاں نانیاں اپنی بوڑھی آنکھوں میں آنسو لا کر سنایا کرتی تھی ایک قربانیوں سے حاصل کیا گیا ملک اسلام کے نام پر بنایا گیا ملک کرپشن سے گدلی ہوتی مٹی پکار رہی ہے ایک تحریک چلائیں یو کے کی حکومت کو مجبور کریں کہ تم صرف ہمیں بلیک لسٹ میں ہی ڈال سکتے ہو لیکن تم خود چوڑوں کو پناہ دیتے ہو اس یوکے کی حکومت سے مطالبہ کیا جائے کہ کرپٹ جج قاضی فائز عیسی کی دو نمبر پراپرٹیوں پر اس سےمنی ٹریل مانگیں اگر نہ دے سکے تو اس کی پراپرٹی کو ضبط کریں اور یہ دو نمبر پیسہ پاکستانی حکومت کو واپس کریں بلکہ اس کے بچوں کی ڈگریاں جعلی قرار دیں جو انہوں نے کرپشن کے پیسوں سے یو کے میں حاصل کی ہیں اوور سیز مہم چلائیں اور ان پراپرٹیوں کے سامنے مظاہرے کریں یوکے کی حکومت کو درخواستیں دیں اور دنیا کو دیکھا دیں کہ ہم پردیس ان کرپٹ ججوں کی وجہ سے گزار رہے ہیں دن رات اپنے ملک کی بہتری کے خواب دیکھنے والے یہ اوورسیز اپنے پاکستان کو بہتر بنانے کے لیے نکلیں یہ دونمبر پراپرٹیاں یعنی یہ مال مسروقہ دنیا کو دیکھائیں
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/MH0vR7dH/New-Project-44.jpg
Last edited: