جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
کس الّو کے پٹھے نے نواز شریف کے خون کے نمونے لیے، کس نے ان کی جانچ کی، کس نے رپورٹ بنائی؟ ہم کیا جانیں؟؟؟
ہمیں تو وہ پتہ ہے جو تم کمینے لوگ دن رات میڈیا پر قوم کو بتا رہے ہو، اور فضل الرحمٰن کے باجوائی کمینہ پن کے ساتھ نتھی کر کے پیش کر رہے ہو۔
پلیٹ لٹس اتنے ہوگئے، گر گئے، بڑھ گئے۔ تمہاری۔۔۔۔
بے ایمان، بے غیرت لوگ اتنے مہربان ہوگئے کہ مریم کو رہا کر دیا، باپ کے پاس بھیج دیا۔ جن عدالتوں کے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہوں، جی ایچ کیو کی دی ہوئی ہدایات اور لوگوں سے کھائی ہوئی رشوتوں پر فیصلے کرتے ہوں وہ نواز شریف کو چھوڑ دیں، اور اب حالات ایسے پیدا کر دیے ہیں کہ نواز شریف ملک سے باہر بھی جا سکتا ہے۔
پوری قوم کو پاگل بنایا ہوا ہے ابلیس کی اولادوں نے۔
آٹا چاول سبزی ہر چیز میں آگ لگا دی ہے، کراچی شہر کو گٹر بغیچے اور موئن جودڑو میں تبدیل کر دیا ہے اور لوگوں کو فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔
کمینو، تم لوگوں نے مرنا نہیں ہے؟
پرویز مشرف کا حال دیکھ کر ہی کوئی عبرت حاصل کر لو۔