اور رمضان کے بعد

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
What-after-Ramadan-351x185.jpg

عبادات کی قبولیت کا معیار

مجھے ان لوگوں پر تعجب ہے جو اپنے رب کو سوائے رمضان کے اور کسی مہینے میں نہیں پہچانتے

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ فرماتے ہیں : اگر دیکھنا ہوکہ کسی کی رمضان المبارک کی عبادت قبول ہوئی ہے یا نہیں ؟ تو اس کے رمضان بعد والے اعمال دیکھو ، اگر رمضان بعد بھی نیک اعمال پر اس کی استقامت اسی طرح باقی ہے جیسے ماہ رمضان میں تھی تو سمجھ لو کہ اﷲ تعالیٰ نے اس کی رمضان میں کی جانے والی عبادتوں اور اطاعتوں کو قبول فرمالیا ، جس کی وجہ سے اسے ان اعمال کو تسلسل کے ساتھ باقی رکھنے کی توفیق عطا فرمائی ۔ اور جس کو دیکھو کہ رمضان کے بعد اس کے اعمال میں یک لخت فرق آگیا ہے ، وہ راہ ہدایت سے بھٹک کر پھر اسی راہ کا راہی ہوگیا جس پر کہ وہ ماہ رمضان المبارک سے پہلے گامزن تھا ، تو سمجھ لو کہ اس کا شمار بھی انہی لوگوں میں ہے ، جن کے متعلق رسول اﷲ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا
کم من صائم لیس لہ من صیامہ إلا الجوع والعطش وکم من قائم لیس لہ من قیامہ إلاالسہر
(ابن ماجہ ، احمد ، دارمی )
کتنے ہی ایسے روزہ دار ہیں جن کے نصیب میں سوائے بھوک اور پیاس کے کچھ نہیں ہے ، کتنے ہی ایسے رات میں قیام کرنے والے ہیں جن کے نصیب میں سوائے رات جاگنے کے کچھ نہیں
(ابن ماجہ ، احمد ، دارمی )۔ ( مجموع الفتاوی )

چنانچہ ہم دیکھتے تھے کہ رمضان مبارک میں مسجدیں تنگ ہوگئیں تھیں ، مسجد کے اندر تو اندر بلکہ خارج مسجد بھی جگہ مشکل سے ہی مل پاتی تھی ،کتنے ایسے لوگ تھے جن کا قیام مسجد الکبیر کے علاوہ اور کہیں ہوتا ہی نہیں تھا ، لیکن افسوس کہ رمضان کیا گیا کہ ان کی یہ عبادتیں بھی ہوا ہوگئیں ، اور اب بھول کر بھی ان کے قدم مسجدوں کی طرف نہیں اٹھتے

اب عطر بھی ملتے ہیں تو محبت نہیں ملتی
وہ دن ہوا ہوئے کہ پسینہ گلاب تھا

حضرت فضیل بن عیاض ایسے ہی لوگوں کے متعلق فرمایا کرتے تھے : مجھے ان لوگوں پر تعجب ہے جو اپنے رب کو سوائے رمضان کے اور کسی مہینے میں نہیں پہچانتے ( نضرة النعیم


 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
​aap yeh shikayat kar rahe ho aur yahan Ramadan khatam hote hi tawaifon ka bazar lag gaya. wohi tawaifen jo kal deen sikh rahi theen aaj naach kar logon ka dil behla rahi haen.
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
​aap yeh shikayat kar rahe ho aur yahan Ramadan khatam hote hi tawaifon ka bazar lag gaya. wohi tawaifen jo kal deen sikh rahi theen aaj naach kar logon ka dil behla rahi haen.




ہمارے نزدیک کوئی بھی خوشی منانے کا ایک ہی تصور ہے
جتنا ممکن ہو بے ہودگی اپنائی جاۓ
یہ ہی اپنے اندر کی خوشی کا اظہار کرنے کا طریقہ ہے
جبکہ عید تو انعام اور اعزاز کے پانے کا دن ہوتا ہے
٣٠ دن جو عبادت کی اس کا انعام پانے کا دن
مگر ہم اس دن کو اپنی عبادت کو گنوانے کا دن مناتے ہیں
٣٠ دن کی ایسی عبادت کے بعد بھی ہم اپنے آپ کو نہ بدل سکے تو ہمیں اپنے دل کو ٹٹولنا ہوگا

آنکھیں رکھتے ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے
کان رکھتے ہیں مگر سن نہیں سکتے
دل رکھتے ہیں مگر سمجھ نہیں سکتے
 

alibaba007

Banned


اشتہار تلاش گمشدہ
ہر گاہ بذریعہ اشتہار ہذا تلاش ہے ایک گھڑنتو حدیثوں کے ماہرفنکار کی جو حدیثوں کی پیوند کاری میں ایک طویل تجر بہ رکھتے ہیں تلاش کرنے والے حضرات اسے ہمارے پاس لانے کی بجائے اس فنکار کوموقع پر ہی قرار واقعی سزا دے کر ثواب دارین حاصل کریں
المشتہر
حاجی اللہ دتہ کریانہ مرچنٹ اکبری منڈی لاہور


#1

QaiserMirza
user-online.png

Expert​
Join DateDec 2008Posts7,966Post Thanks / Like

نبی اکرم کا مسلک


حضرت علی رضی الله و تعالی عنہ نے ایک بار سوال کیا کہ آپ صل الله و علیہ وسلم اپنے مسلک کی وضاحت کریں ۔
آپ صل الله و لیہ وسلم نے اختصار کے ساتھ فصیح و بلیغ انداز میں ارشاد فرمایا ۔ َ
عرفان میرا سرمایہ ہے
عقل میرے دین کی اصل ہے
محبت میری بنیاد ہے
شوق میری سواری ہے
ذکر الہی میرا مونس ہے
اعتماد میرا خزانہ ہے
حزن میرا رفیق ہے
علم میرا ہتھیار ہے
صبر میرا لباس ہے
خدا کی رضا میری غنیمت ہے
عاجزی میرے لئے وجہ اعزاز ہے
زہد میرا پیشہ ہے
یقین میری طاقت ہے
صدق میرا سفارشی ہے
طاقت میرا دفاع ہے
جہاد میرا کردار ہے
اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں ہے




(Qadhi Lyadh's renowned "Ash-Shifa'Bi Ta'rif Huquqil Mustafa")
(Kitabush Shifa, vol 1 pg. 187)
(Al Mughni 'An Hamlil Asfar, Hadith 4225)
(Nasimur Riyadh vol 2)
(Ithafus Sadah Al Muttaqin, vol 9)
(Tadhkiratul Mawdu'at of 'Allamah Mohammed Tahi
r Al Fatani)


Re: نبی اکرم کا مسلک

quote_icon.png
Originally Posted by QaiserMirza
اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زبان کی رعنائی عطا کی تھی۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام سے حکمت و دانش کے موتی برستے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیان سے علم و عرفان کے چشمے ابلتے تھے۔
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کلام کی خوبی ندرت اور جدت بھی ہے





بہتر ہوگا کہ اس حدیث کا ریفرنس پیش کیا جائے، اگر آپ کے پاس ریفرنس نہیں ہے تو اسے واپس لیا جائے، آج مسلک کے نام پر امت میں فساد ہورہا ہے، نبی پاک
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

کوئی
مسلک نہیں بلکہ دین اسلام لے کر آئے تھے۔ اسلام کو فرقہ وارانہ انداز میں پیش نہ کرو۔

(31) اسی کی طرف رجوع کیے رہو اور اس سے ڈرو اور نماز قائم کرو اور مشرکوں میں سے نہ
ہوجاؤ ۔

(32) جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور کئی فرقے ہو گئے سب فرقے اسی سے خوش ہیں جو ان کے پا س ہے۔



سورۃ الروم،

ہمیں مسالک کی بات کرنے کی بجائےیہ کوشش کرنی چاہیے کہ اللہ کی رسی (قران اور سنہ) کو مضبوطی سے تھامے رہیں اور باقی سب باتوں کو قران و سنت کے تابع رکھی
sadani
user-offline.png

AdvancedJoin DateSep 2009LocationAl-Barsha DubaiPosts1,997Age30Post Thanks / Like

Re: نبی اکرم کا مسلک

quote_icon.png
Originally Posted by hmkhan
بات کچھ سمجھ نہیں آئی وجہ تخلیق کائینات،سیدالبشر،امام انبیاء پیغمبراسلام،بانی اسلام شفیع روزمحشر،رحمتہ العالمین حضرت محمد مصطفی'،احمد مجتبی' (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ان
کے مسلک کے بارے میں سوال؟ کیا کہنا چاہتے ہیں آپ ؟کیا حضور کے زمانہ میں بھی آجکل کی
طرح بے شمار مسلک تھے ؟کیا ان میں بھی آجکل کی طرح آپس میں مسلکی اختلافات تھے؟ ہاں آجکل کے دور میں یہ سوال قابل فہم ہے لیکن حضور خاتم انبیا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)سے یہ
سوال کہیں آپ گستاخی رسالت مآ ب (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)کے مرتکب تو نہیں ہو رہے؟





Absolutely right....

I was about to write the same thing that from 1st line its seems like (in fact i'm sure) that its a FABRICATED hadith......

There were no MASLAKS at time of Prophet Muhammad s.a.w. so there is no QUESTION of asking this issue to prophet s.a.w :-)


You can find dozens of such fabricated stories in islamic hadith/riwayats books .... Both shiite and Sunni books are filled with such statements.....

Jaanu
user-offline.png

IntermediateJoin DateDec 2014LocationJaanuabadPosts336Age17Post Thanks / Like

Re: نبی اکرم کا مسلک

quote_icon.png
Originally Posted by such bolo

ji mien jaanta hon
mujhey bhi aisi kisi hadees kaa ilm nahin howa bukhari mien abhi tuk
shayad social media sey kahin sey qaiser ney yahan paish kerdi
social media per is terrah sey ghalat hawalon key saath buhat si hadeesein grdish ker rahi hein...jo haqeeqt mien un kitaabon mien nahin

mien aik aadh dafa aisi hadeeson ki nishandahi kerchuka hon


wesey mera nick "such bolo" hey
kisi dosrey naam kaa istamaal ikhlaqi tor pr durust nahin






صوفی جی


کیا آپ سمجھتے ہیں مولوی غلام دین نے فساد فی الارض کے غرض سے غیر مصدقہ حدیث نبی پاکpbuh کے نام سے پوسٹ کی . اور توہین رسالت کا مرتکب ہوا . مولوی غلام دین کو فورم پر آکر کھلے دل سے معافی مانگی چاہیے اور قبول کرنا چاہیے اس کی تھریڈ بدنیتی پر مبنی تھی . جس کا مقصد (نعوزو باللہ) نبی پاکpbuh پر مسلکی بہتان لگانا تھا





ویسے میں آپ کو پیار سے صوفی صاحب بولتا ہوں













 

Back
Top