اورسیز پاکستانیز کیجانب سے فیلڈمارشل عاصم منیر کا امریکہ میں پرتپاک استقبال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیلڈ مارشل سید عاصم منی کی واشنگٹن ڈی سی میں مقیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا اوورسیز پاکستانیوں نے
چیف آف آرمی اسٹاف کا اوورسیز پاکستانیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے سی او اے ایس سے ملاقات کے لیے شرکت کی اور ان کی قیادت و خدمات کو سراہا۔
https://twitter.com/x/status/1934857131070550368
اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب، اوورسیز پاکستانیوں نے گرم جوشی سے استقبال کیا، نعرے لگائے، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1934857937245360138
 
Taimur.javed

Senator (1k+ posts)
According to ISPR...lol. Naam he kaafi hai. Gana bana dou ais kamyabi per bhi.

Having a small meeting in a hall where select few people are present by invitation and vetting.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
فیلڈ مارشل سید عاصم منی کی واشنگٹن ڈی سی میں مقیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا اوورسیز پاکستانیوں نے
چیف آف آرمی اسٹاف کا اوورسیز پاکستانیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے سی او اے ایس سے ملاقات کے لیے شرکت کی اور ان کی قیادت و خدمات کو سراہا۔
https://twitter.com/x/status/1934857131070550368
اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب، اوورسیز پاکستانیوں نے گرم جوشی سے استقبال کیا، نعرے لگائے، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1934857937245360138
Who the fk are these people fraudeeyae. Why cheer destroyer of pakistan. Musalman hoe kurr keerayae kae kutae. Suchh orr haqq baat kurroe woe moeta gunjaa repuolican bhee jhoot koe support.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Hum Hindustani musalmaan tum jaisay Haramiyon, Chootiyon, Bootiyon aur Patwariyon say laakh behter hain.
Tum jaisay Piyala chhaap nahi.
Na hi aapas mein ek doosrey ko jaan say maartay hain.
Chupp Madhar Chodd
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Patwaris, look what your daddy is saying....

https://twitter.com/x/status/1934913974656549045

Gtof8bjWQAA63lR
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکا میں ایک مال میں گھومنے سے پہلے محسن نقوی کے اشارے دیکھیں سیکورٹی سے پوچھ رہا سب کلیئر ہے دوسری طرف سے بھی پوچھا گیا وہاں بھی کوئی پاکستانی تو نہیں ہے۔؟یہ کوئی نہیں جانتا کہ عاصم منیر پانچ دن امریکا میں کس سے ملاقاتیں کرتا رہا۔پہلے جھوٹ بولا گیا کہ امریکا نے پریڈ کی دعوت دی ہے جب وہاں سے تردید آگئی تو پاکستانیوں کے ساتھ ایک تقریب رکھ دی کہ بےوقوف بنایا جاسکیں اوورسیز پاکستانیوں کی دعوت پر بلایا گیا ہے اور آج مال میں گھومتے ہوئے کی فوٹیج جاری کی ہے جس میں بھی ڈرے ہوئے ہیں کوئی وہاں نہ پہنچ جائے۔ان کی کسی بھی امریکن انتظامیہ سے آفیشل ملاقات ہوتی تو لازمی تصویر جاری کرتے جو خود کو سچا ثابت کرنے کےلیئے مال کی فوٹیج جاری کررہے ہیں۔ایران اسرائیل جنگ کے دوران پاکستان کا سپہ سالار امریکہ شاپنگ کےلیئے گیا تھا۔؟یہ سوال اپنی جگہ موجود ہے عاصم منیر امریکا میں کیا کررہا تھا۔؟
https://twitter.com/x/status/1934987138530963555
 
Back
Top