Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فیلڈ مارشل سید عاصم منی کی واشنگٹن ڈی سی میں مقیم اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا اوورسیز پاکستانیوں نے
چیف آف آرمی اسٹاف کا اوورسیز پاکستانیوں نے پرتپاک استقبال کیا۔بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے سی او اے ایس سے ملاقات کے لیے شرکت کی اور ان کی قیادت و خدمات کو سراہا۔
https://twitter.com/x/status/1934857131070550368
اوورسیز پاکستانی ملک کے سفیر ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا امریکہ میں مقیم پاکستانیوں سے خطاب، اوورسیز پاکستانیوں نے گرم جوشی سے استقبال کیا، نعرے لگائے، آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1934857937245360138