ان کی انوکھی تشریحات انوکھی خوشیاں ہوتی ہیں

hello

Chief Minister (5k+ posts)

safe_image.php

ان کی تشریحات انتہائی متاثر کن ہوتی ہیں شہباز شریف کا بیان میں ایک غریب باپ کا بیٹا ہوں نواز شریف کا بیان میں ایک اربوں پتی باپ کو بیٹا ہوں ماں ایک باپ دو ایک غریب اور ایک امیر یہ تو اپنی ماں تک پر الزام لگوا کر بدنام کر دیتے ہیں کو ن نہیں جانتا جب پانامہ کیس چل رہا تھا پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچحے کیا رہ جاتا ہ یہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے
پٹواری بھی دنیا کی عجیب مخلوق ہے لوگ ان کی حرکتوں سے کافی محظوظ ہوتے ہیں ان کو عدالتوں سے بیماری کا بہانہ لگا کر تاریخ مل جائے یا ترلے منتیں کرکے کسی ٹیکنکل گراؤنڈ پے کوئی ضمانت مل جائے تو یہ قوم کو ایسے دیکھاتے ہیں جیسے ہم باعزت بری ہوگئے اور ہمارے اوپر مقدمات جھوٹے ثابت ہوگئے اس کے لیے یہ سب خوب ایکٹنگ کرتے ہیں آپس میں مٹھائیاں تقسیم کرنے لگتے ہیں مبارکیں تک دیتے ہیں گلے ملتے ہیں کئی مرتبہ اس فن پر ذلیل ہو ئے لیکن پھر یہ اپنی دنیا میں خوش ہوتے ہیں کہ یہ کون سا پہلی مرتبہ ہوا پانامہ کیس میں بھی انہوں نے ایسے کئی ڈرامے کئے لیکن آخر سزا ہو ئی کچھ دیر جیل رہنے کے بعد دوائی لینے کا بہانہ رچا کر جھوٹی بیماری کی ایکٹنگ کرکے لندن بھاگ گئے اور وہاں جا کر بھگوڑے ثابت ہوگئے کہ میں چکر دے کر آیا ہوں کتنی شرم کی بات اپنے آپ کو مین سٹریم کا لیڈر کہیں اور حرکتیں جیب کتروں ٹھگوں اوچھے لوگوں جیسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ان کی ساری باتیں نرالی ہیں باپ یعنی نواز شریف کو جوتا پڑا تو بیٹی مریم ٹویٹ کرکے دنیا کو کہتی ہےآج ابا آپ کامیاب ہو گئے۔۔۔۔۔ لعنت ایسی بیٹی پر ابے نواز شریف کو ناچتی گاتی ہزاروں کارکنوں کے ساتھ ڈھول بھجواتی بھنگڑے ڈلواتی جیل چھورنے گئی

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

Calibri jhooti k jokes.
 
Back
Top