Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چوہدری غلام حسین اور حسن ایوب میں نوک جھونک۔۔ حسن ایوب کی پیشنگوئیاں غلط ثابت ہونے پر طنز
دس بارہ بندوں کے ذمے ایک کام لگا ہوا ہے کہ صبح شروع ہوتے ہیں اور رات تک لگے رہتے ہیں۔یہ جو لوگوں نے انکے ساتھ کردیا ہے، جوانکا حشر ہوا ہے، انہیں تو کسی شو میں جانا ہی نہیں چاہئے تھا-چوہدری غلام حسین
چوہدری صاحب حوصلہ کریں حوصلہ۔پی ٹی آئی پنجاب، سندھ، بلوچستان میں نہیں جیتی۔حسن ایوب
شرم آنی چاہئے ڈاکہ مارا ہےعوام کے حق پہ ۔چوہدری غلام حسین
https://twitter.com/x/status/1804394122859401650
https://twitter.com/x/status/1804398530422772158

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LQ1wR0G/haan1i1h2h21.jpg