انڈین آرمی چیف کو ایک ماہ کی ایکسٹینشن مل گئی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1794716608050405516
انڈیا میں آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کو ایک مہینے کی ایکسٹینشن مل گئی کابینہ کی کمیٹی نے انہیں 30 جون تک توسیع دے دی ، انہیں 31 مئی کو ریٹائر ہونا تھا اور اس انڈیا میں لوک سبھا کے الیکشن چل رہے ہیں انڈیا میں عام طور پر کئی ہفتے پہلے ہی آرمی چیف کا نام فائنل کرلیا جاتا ہے کابینہ کی تعیناتیاں کرنے والی کمیٹی کی منظوری کے بعد وزارت دفاع نے اپنے اعلامیہ میں۔ توسیع کا تو بتایا ہے لیکن انکے جانشین کا اعلان نہیں کیا اس وقت تین لیفٹینٹ جنرلز سینارٹی میں جنرل منوج کے بعد ممکنہ آرمی چیف ہو سکتے ہیں جنرل اپندرا ، جنرل اجے کمار اور جنرل راجہ سبرامانی
 

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
GOgqqUhW8AAR2qO
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Modi started destruction of endia for ever. Before dying he did one favor to Pakistan.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
In Pakistan traitor generals get extension for 3 years.One month is reasonable considering India is having elections.
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Indian army cheif bhee sochta ho gaa kis mulak main baiday ho gaya? Mojain tou Pakistan main hain.