Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس الیکشن میں ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی پوری کوشش کی گئی چاہے وہ الیکشن کی تاریخ تھی یا پھر الیکشن قوانین کا اطلاق تھا یا پھر الیکشن کے دن جو کچھ کیا گیا اور جس طرح نتائج دیے گئے ہر چیز سے واضع تھا کہ ایک سیاسی جماعت کو ختم کرنے کے سب کچھ کیا گیا۔مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1938455471720890385
انصاف اندھا ہوتا ہے ۔ جج کو اندھا نہیں ہونا چاہیے ۔۔ جج کو حقائق سے پردہ پوشی نہیں کرنی چاہیے ۔۔یہ ادھر ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر 26 ، 26 لاکھ تنخواہ لیتے ہیں باہر کا پتہ ہی نہیں ہے کہ باہر کیا ہو رہا ہے ۔۔ باہر کی حالت یہ ہے کہ وزیراعظم کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے ۔۔ نظام کوئی اور چلا رہا ہے ۔۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1938264603894395152