jaguar
Voter (50+ posts)
عاطف بھائی ! اگر میری کویی بات اپ کو ناگوار گزری ہو تو میں معافی چاہتا ہوں ،،،،،میں تو بس یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمیں لیڈران سے جو سوالات کرنے چاہیے وہ ہم کرتے نہیں ، اور گالم گلوچ په تالیاں بجاتے ہیں میری اتنی اوقات نہیں نہ عمر کے لحاظ سے اور نا ہی علم کے لحاظ سے کہ میں اپ کی تصیح کر سکوں ،،،،،،باقی اگر میں منافقت سے کام لے رہا ہوں تو پھر وہ بہت جلد بےنقاب ہوجاے گا کیونکہ فریب مٹنے والی چیز ہے ،،،،،اور میرا ان لوگوں سے کویی تعلق ہے نہیں جن سے اپ مجھے جوڑ رہے ہیں .
پتھرو! آج میرے سر پہ برستے کیوں ہو
میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے
کاش ہمیں آپ جیسا انسانیت نواز ناصح تب مل جاتا جب جاوید ہاشمی کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر مریم نواز پر پھبتی کسی جاتی تھی کہ ہاں میں بھاگی ہوں۔
زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں اسی فورم پر کیپٹن صفدر نام کی ایک آئی ڈی آپکی اس انسانیت کے نام پر دھبہ ہے۔
جب سیاسی مخالفین کے عورتوں کو چومنے چاٹنے اور دیگر اُن کرتوت کرنے کا ذکر کیا جارہا تھا جو بقول آپکے ان کے والدین کی تربیت کا عکاس تھا تب آپ اور آپ جیسے کئی اور بھی منہہ میں گھنگنیاں ڈالے بیٹھے تھے اور آج جب خود پر آئی ہے تو کوئی انسانیت کا واسطہ دیتا ہے کوئی ذاتی زندگی کی دہائیاں ڈالتا ہے کوئی قران کی آیات پوسٹ کرنے لگتا ہے، جو بچ جاتے ہیں وہ گیتا، رامائن، بائیبل اور قران میں سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر اخلاقیات کے پلندے لاتے ہیں اور ہم بدکرداروں کی آخرت سنوارنے کی کوشش کرتے ہیں۔