انتہا پسند گروپوں کو ریاست نے نہ صرف پروموٹ بلکہ استعمال کیا۔ مظہر عباس

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
He is trying to say, that establishment always sponsored groups like PMLN in form of IJI for their own benefits.
اس منشیات فروش دہشت گرد کو بھی بوٹوں نے کہا تھا کہ لشکرِ جھنگوی کے دہشت گردوں کو بہن پیش کرے
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
یہی المیہ ہیں ان صحافیوں کا ایک وقت میں یہ نجومی بھی ہیں اور دانشور بھی ساتھ تجزیہ نگار بھی واہ کیا پاکستان میں صحافت ہو رہی ہے
یہ مظہر عباس کراچی کا سیانہ کوا بڑی سمجھداری سے بات کرتا سب پر کائیں کائیں کرے گا لیکن الطاف بھائی پر یا ان کے حواریوں پر یہ خاموش رہے گا یہ ہر بندے کو نصیحت کرے لیکن اپنے کراچی کے ڈفر سیاست دانوں پر خاموش تماشائی بنا رہے گا کراچی اتنا خوبصورت شہر آج کھنڈر بنا ہوا ہے ہمارے سامنے کراچی برباد ہوا یہ لوٹا اجڑا وہاں نسل پرستی بنیاد پرستی لسانیت سب آسمانو ں تک گیں اور یہ کیا وہاں کسی جادوگر کی جادوگری سے سوسال کی نیند پوری کر رہے تھے ان اس کی صحافت کے دوران بنا لیکن کیا خوبصورت بات ہے ۔۔۔۔۔۔ ہمارے میڈیا کی

میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں

یہی کمال ہے ہماری صحافت کا پچھلے کئی عشروں سے ملک لٹ رہا تھا قرضے چڑھ رہے تھے اور یہ صحافی جو آج بڑے دانشور بنے تبصرے کرتے ہیں یہ چین ہی چین لکھ رہے تھے کہ ہر طرف خیر ہی خیر ہے بعد میں پتا چلا ۔۔۔۔۔۔جس زرداری نے انکار کیاکہ سرے محل میرا نہیں انہوں نے پیسے لے کر خبریں چھاپی لیکن وہ ہی سرے محل اس زردادری نے خود بیچا لیکن یہ صحافی چین ہی چین لکھتے رہے 90 کی دہائی میں مال جارہا تھا پاکستان سے حدیبیہ مل کیس میں سب کچھ پتا چلتا ہے 90 کی دہائی میں مال لوٹ کر اپارٹمنٹ بنائے شریفوں نے لیکن یہاں یہ مدہوش چاپلوسی جی حضوری میں مصروف لوٹ مار میں صحافی چین ہی چین لکھ رہے تھے
 

Malik_007

Senator (1k+ posts)
Sahi keh raha ha Bhai !!! per sahafi khoton ka apnay baray main kia khayal ha?? choron ko promote krna??? har us dallay ko promote krna jo Pakistan k khilaf ho???

bat tmhari kisi had tak thek ha per pehlay apnay gareban main jhanko haji sahab
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
Sahi keh raha ha Bhai !!! per sahafi khoton ka apnay baray main kia khayal ha?? choron ko promote krna??? har us dallay ko promote krna jo Pakistan k khilaf ho???

bat tmhari kisi had tak thek ha per pehlay apnay gareban main jhanko haji sahab
ماشااللّہ اس وطن میں وہ دوسروں کے سب سے زیادہ کپڑے اتارنے کی کوشش کرتا ہے جو خود اس حمام میں سب سے زیادہ ننگا ہے
 

Back
Top