امیر المؤمنین ثاقب نثار کا دجالی نظام انصاف

macbeth

Minister (2k+ posts)
تھریڈ سٹارٹر کے جذبات قابلِ قدر ہیں ۔۔ واقعتا یہ عدالتی نظام انقلابی ریمارکس کی بریکنگ نیوز چلا کر عام جنتا کو جھوٹی امیدوں کے سراب میں گم کرکے بڑے مگرمچھوں کو کیموفلاجنگ شیلٹر مہیا کرتا ہے ۔۔ کبھی کبھی چیف جسٹس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حرکات و سُخنیات میں بڑی مماثلت نظر آتی ہے۔۔ بڑھکیں ایسی مارتے ہیں جیسے ابھی شمالی کوریا اور کرپٹ عناصر پر ایٹمی بم گرا دیں گے لیکن بعد میں کسی "نُکڑے" بیٹھ کر ان سے ہی جادو کی جپھی ڈال لیتے ہیں۔۔۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
maxresdefault.jpg

جو اس حرامزادے کو ووٹ دے گا، وہ نہ صرف اسلام سے غداری کا مرتکب ہو گا بلکہ پاکستان کا دشمنِ اوّل ہو گا- ایسے حرامزادوں کو گولیوں سے چھلنی کر دینا چاہیئے
آخری خبر تک تو .... زادہ وڑ چکا ہے اب .... زادی اور قطریوں کی فراری موبائل ووٹ مانگنے کی تیاری کر رہی ہے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے ذکر کیا ہے لہٰذا وضاحت ضروری تھی
اس کیس کی تفصیلات پڑھیں
ملزم نے گولی مارنے سے پہلے ٹکٹ خرید رکھا تھا
ویزا اسکا لگا ہوا تھا
پولیس کو خواب تو نہیں آنی تھی کہ وہ گولی مارنے کے ارادے سے پاکستان آیا ہے
اور اس نے کب گولی مارنی ہے اور پھر کب اور کس راستے سے واپس جانا ہے
جب تک پولیس کو اطلاع دی گئی وہ ائیرپورٹ پہنچ چکا تھا
اور اس کیس کی جو تفصیلات آپ نے بیان کی ہیں ان میں عدالت کا کیا قصور نکلتا ہے؟

کیا آپ ہر بھونکنے والے کو وضاحتیں دیتے رہینگے ؟
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ ہر بھونکنے والے کو وضاحتیں دیتے رہینگے ؟

یار سمجھا کرو
بھونکنے والا تو لکھ کر دفع ہو جائیگا
لیکن جو لوگ فورم پہ آ کر پڑھیں گے انکو پتا ہونا چاہیے کہ جو فضولیات وہ لکھ کر گیا ہے وہ سچ نہیں ہے
تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
یار سمجھا کرو
بھونکنے والا تو لکھ کر دفع ہو جائیگا
لیکن جو لوگ فورم پہ آ کر پڑھیں گے انکو پتا ہونا چاہیے کہ جو فضولیات وہ لکھ کر گیا ہے وہ سچ نہیں ہے
تصویر کا دوسرا رخ بھی ہے

نہیں ایسے لوگ غائب نہیں ہوتے. فورم پر موجود رہتے ہیں اپنی بکواس پر تبصرہ پڑھنے کے لۓ
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Nam Saqib Nisar ka oor tanqeed Pak Fujj per
Bahi Meryam sey pessay leanay kay leay itni lambi taqree ke keya zaroorat thee.
Wassay he Pak fujj ko do char Galiyan day detay
Meryam khus hu Jati oor app ko Inam mil jata
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی آئین کھول کے پڑھا بھی ہے یا بس واہی تباہی بولنا فرض ہے؟
پاکستان پینل کوڈ کا نام سنا ہے کہ وہ بھی نہیں سنا؟
یہ نظام تمہاری پارٹی نے کمزور رکھا ہے .. اپنے فوٹو شوٹ کے لیے ..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تحریک انصاف پر کوئی تنقید نہیں کی ہے۔ بس انصاف کے خون کی بات کی ہے۔
باقی تمام اداروں کی بات کرو پہلے پہلے اس محکمے میں بھرتی اور اس کے اصول شرائط کی پھر اس پر پولیس کی ناکامی کی نظام عادل اس کے بعد آتا ہے یہ سب اپنی تنخواھیں واپس کر کے ثاقب نثار کو دیں اگر نظام عادل پر سوال اٹھانا ہے تو