امیر المؤمنین ثاقب نثار کا دجالی نظام انصاف

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
اگر ثاقب نثار فیل ہو گیا ہے تو تسلی رکھیے تحریک انصاف کا گرو شری عمران نیازی بھی فیل ہو جائے گا۔ اس کے حواری بھی یہی بہانے بناتے رہیں گے کہ 70، 75 سال کی بیماری کا علاج چند سالوں میں کہاں ممکن ہے۔
نیت کی بات ہے ، پورا علاج نا بھی ہو ، کم از کم شروع تو ہو گا . باقی حرام خور تو ان سب بیماریوں کے بینیفشری ہیں
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ثاقب نثار فیل ہو گیا ہے تو تسلی رکھیے تحریک انصاف کا گرو شری عمران نیازی بھی فیل ہو جائے گا۔ اس کے حواری بھی یہی بہانے بناتے رہیں گے کہ 70، 75 سال کی بیماری کا علاج چند سالوں میں کہاں ممکن ہے۔

تو جناب آپ آ جائیں
آپ کیا کر رہے ہیں سوائے ماضی حال اور مستقبل میں سب کو فیل کرنے کے؟
عمران خان فیل یا کامیاب آپ کی پیشین گوئی کی بنیاد پہ نہیں ہوگا
جو کچھ بھی ہوگا کم از کم وہ کچھ کر رہا ہے

ہر چیز سے مایوس ہونے سے بہتر ہے کہ کچھ کیا جاۓ
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
گھوم گھما کے پانامہ پے ہی آنا ہے تو اتنااااااا لمبا تھریڈ لکھنے کی کیا ضرورت تھی
تحریک انصاف والوں کو تو خواب میں بھی نواز شریف ہی آتا ہے۔ ثاقب نثار کی بات کرو تو یہ نواز نواز کے نعرے لگا کر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی آئین کھول کے پڑھا بھی ہے یا بس واہی تباہی بولنا فرض ہے؟
پاکستان پینل کوڈ کا نام سنا ہے کہ وہ بھی نہیں سنا؟

یہ سب پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں ہے
کچھ پڑھ لو پہلے پھر بدگمان ہونا پوری دنیا سے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
یہ تمام ادارے دجالی نظام کا حصہ ہیں، عدلیہ بھی ایک شیطانی ادارہ ہے جس کا باقی طاغوتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے۔

ایسے ہی سارے ادارے کم و بیش باقی ممالک میں بھی ہیں جہاں جمہوریت ہے ، وہاں ان کا کردار تو شیطانی نہی بلکہ رحمانی ہے، پھر یہ شیطانی ادارے، دجالی نظام وغیرہ صرف پاکستان میں ہی کیوں پھلتے پھولتے ہیں

مجھے لگتا ہے آپ کو پرچی شریف کے امیرالمومنین نہ بننے کا دکھ آج تک ہے، اسی وجہ سے آپ نے ٹائٹل میں بھی یہ لفظ استعمال کیا ہے

blob:http://www.dailymotion.com/f43f62e8-ff0e-440d-9f86-84a9ad542543
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
نیت کی بات ہے ، پورا علاج نا بھی ہو ، کم از کم شروع تو ہو گا . باقی حرام خور تو ان سب بیماریوں کے بینیفشری ہیں
جیسے کہ پچھلے 5 سالوں میں خیبر پختونخوا میں شروع کیا ہے؟ کچھ خبر ہے وہاں کس کس کو گولی ماری گئی ہے اور کس کس کو لٹکایا گیا ہے؟
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف والوں کو تو خواب میں بھی نواز شریف ہی آتا ہے۔ ثاقب نثار کی بات کرو تو یہ نواز نواز کے نعرے لگا کر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔
اور ن والوں کو نواز شریف کے علاوہ سبھی ملک دشمن لگتے ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تمام ادارے دجالی نظام کا حصہ ہیں، عدلیہ بھی ایک شیطانی ادارہ ہے جس کا باقی طاغوتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے۔


Tum aur main is sab ke zimah dar Hain...Jo qoum aik qeemay walay naan par vote baichti ho.. Bhutto zindah ha par vote deti ur nachti ho..mullh Deisel Jesay mazhabi nasooro ke Agay jhukti ho.wahan adal ka nizam aisa hi hota ha..is mein CJ ka Kiya qasoor?we are responsible and deserve this humiliation until we finish our hypocrisy..pehlay apnay ander ka ga..nd saaf Karo..phir sab theek ho Jaya ga.. Cancer ka maraz rato raat theek nahi hota..it's take long time to eliminate..
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
ایسے ہی سارے ادارے کم و بیش باقی ممالک میں بھی ہیں جہاں جمہوریت ہے ، وہاں ان کا کردار تو شیطانی نہی بلکہ رحمانی ہے، پھر یہ شیطانی ادارے، دجالی نظام وغیرہ صرف پاکستان میں ہی کیوں پھلتے پھولتے ہیں

مجھے لگتا ہے آپ کو پرچی شریف کے امیرالمومنین نہ بننے کا دکھ آج تک ہے، اسی وجہ سے آپ نے ٹائٹل میں بھی یہ لفظ استعمال کیا ہے

آپ کو جیسے کہ یقین ہے کہ آپ کے امیر الپلے بوائے اس بار وزیراعظم کی شیروانی پہننے والے ہیں۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف والوں کو تو خواب میں بھی نواز شریف ہی آتا ہے۔ ثاقب نثار کی بات کرو تو یہ نواز نواز کے نعرے لگا کر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔

ویسے خواب میں آنا تو دور ، اب تو بیچارہ اسمبلی میں بھی نہیں آ سکتا
:D
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
جیسے کہ پچھلے 5 سالوں میں خیبر پختونخوا میں شروع کیا ہے؟ کچھ خبر ہے وہاں کس کس کو گولی ماری گئی ہے اور کس کس کو لٹکایا گیا ہے؟

بھائی ہمیں تو یہ خبر ہے کہ سب سے بڑے چور کو ہمیشہ کے لئے اسمبلی سے باہر کر دیا ہے اور کیا چاہیے
:D
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف والوں کو تو خواب میں بھی نواز شریف ہی آتا ہے۔ ثاقب نثار کی بات کرو تو یہ نواز نواز کے نعرے لگا کر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔

کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ثاقب نثار کی بات نواز شریف کی وجہ سے ہی کی جا رہی ہے
ورنہ جب جسٹس قیوم فون پہ نواز شریف سے پوچھ کر سزائیں دے رہا تھا تو تب کسی کو عام عوام کا خیال نہیں آیا
جب نواز شریف کو ١٨ ١٨ سال کے سٹے مل رہے تھے تب کسی کو نظام عدل کا خیال نہیں آیا
یہ تکلیف تبھی اٹھی ہے جب اپنی دم کڑکی میں پھنسی ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

آپ کو جیسے کہ یقین ہے کہ آپ کے امیر الپلے بوائے اس بار وزیراعظم کی شیروانی پہننے والے ہیں۔


وہی بات ہوئی نا جس کا مجھے شک ہوا تھا، آپ کو پرچی شریف کے امیر المومنین نہ بننے کا دکھ ہے
اب آپ یہ بتاؤ کون سا والا اسلامی نظام لانے کا پروگرام ہے
حنفی
بریلوی
شافعی
مالکی
یا

پین دی سری والا

:D:D
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
قانون سے لاعلم لوگ یہ بات نہیں جانتے ہیں کہ ایسے کیسز میں مجرموں کا عدالت سے چھوٹ جانا عدالتی نظام سے زیادہ پولیس اور تفتیشی نظام کی کمزوری ہے
کراۓ کے بکواسیوں سے نہ الجھا کرو
جب انکو کوئی کچلا ڈال دیتا ہے یہ آرٹیکل لکھ دیتے ہیں
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف والوں کو تو خواب میں بھی نواز شریف ہی آتا ہے۔ ثاقب نثار کی بات کرو تو یہ نواز نواز کے نعرے لگا کر ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔


Bhai CJ ko Aya howay abhi din hi kitnay howay Hain..ur kitni dair ur seat par rehay ga..kuch Elam ha ap ko?Saqib Nisar ur SC ke Judges ne abhi bas Thora sa danda dia ha Nawaz ko..abhi tu bohat dheel di ha..abhi se cheekhain nikal rahi Hain?hosla Karo..abhi kafi danda Baqi ha..us ko sehnay ki tiyari karo..abhi tu auro ki bhi Bari Ani ha.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
کراۓ کے بکواسیوں سے نہ الجھا کرو
جب انکو کوئی کچلا ڈال دیتا ہے یہ آرٹیکل لکھ دیتے ہیں

باباجی، بلونگڑے نے بڑی سیان پتی سے بات شروع کی، وہ تو تھوڑی گفتو شنید کے بعد پتہ چلا کہ اندر سے یا تو جماعتیہ ہے ہا پھر نورے کا امیرالمومنین نہ بننے کا دکھ لئے بیٹھا ہے
:D​
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
maxresdefault.jpg

جو اس حرامزادے کو ووٹ دے گا، وہ نہ صرف اسلام سے غداری کا مرتکب ہو گا بلکہ پاکستان کا دشمنِ اوّل ہو گا- ایسے حرامزادوں کو گولیوں سے چھلنی کر دینا چاہیئے

اور یہ نیچے استعفیٰ کو پڑھ کر سب پٹواری الله سے معافی مانگیں اور توبہ کر لیں اور کلمہ پڑھ کر مزید اپنی آخرت نہ خراب کریں اور اس شیطان اعظم نواز شریف کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ، کیونکہ جو شخص ختم نبوت کے قانون میں ہیرا پھیری کر کے آخری نبی پر ایمان لانے کی شرط کو ختم کرنے کی گھٹیا سازش کر سکتا ہے وہ بے ایمان اور بے دین شخص کسی بھی حد تک فرعونیت کی باقی تمام حدیں بھی پار کر سکتا ہے

2uft4oz.jpg
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
باباجی، بلونگڑے نے بڑی سیان پتی سے بات شروع کی، وہ تو تھوڑی گفتو شنید کے بعد پتہ چلا کہ اندر سے یا تو جماعتیہ ہے ہا پھر نورے کا امیرالمومنین نہ بننے کا دکھ لئے بیٹھا ہے
:D​
متبل اے کا کا کہ اے جماعتی جماندرو منافق نے
:D
 

SaRashid

Minister (2k+ posts)
اور یہ نیچے استعفیٰ کو پڑھ کر سب پٹواری رمضان میں الله سے معافی مانگیں اور توبہ کر لیں اور کلمہ پڑھ کر مزید اپنی آخرت نہ خراب کریں اور اس شیطان اعظم نواز شریف کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ، کیونکہ جو شخص ختم نبوت کے قانون میں ہیرا پھیری کر کے آخری نبی پر ایمان لانے کی شرط کو ختم کرنے کی گھٹیا سازش کر سکتا ہے وہ بے ایمان اور بے دین شخص کسی بھی حد تک فرعونیت کی باقی تمام حدیں بھی پار کر سکتا ہے


اپنے لیڈر عمران خان سے بولو تم لوگوں کے لیے تعلیم بالغان کا کوئی اسکول کھول دے۔ کچھ پڑھ لکھ جاؤ گے تو کاپی پیسٹ کے بجائے دماغ بھی استعمال کرنے لگو گے۔ رمضان گزر چکا ہے اب۔
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
اپنے لیڈر عمران خان سے بولو تم لوگوں کے لیے تعلیم بالغان کا کوئی اسکول کھول دے۔ کچھ پڑھ لکھ جاؤ گے تو کاپی پیسٹ کے بجائے دماغ بھی استعمال کرنے لگو گے۔ رمضان گزر چکا ہے اب۔

آم کھاؤ ، پیڑ مت گنو