امریکی صدر کےالزام پرعمران خان کاشدیدردعمل،حکومت نے نااہلی کےریکارڈ توڑ دیے

imran-joeee-bd.jpg


امریکی صدر کے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق دیئے گئے غیر مناسب اور غیر ذمہ دارانہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے پاس سب سے محفوظ ایٹمی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امریکی صدر سے 2 سوال کیے۔ انہوں نے کہا کہ جو بائیڈن بتائے کہ کن غیر ضروری معلومات کے بعد وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق اس طرح کی بات کریں۔ انہوں نے کہا وزیراعظم بننے کے بعد میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے پاس دنیا کا سب سے محفوظ ایٹمی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1581202524702658562
عمران خان نے مزید کہا کہ ہم امریکا جیسے نہیں ہیں امریکا تو خود مختلف جنگوں کا حصہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا بتایا جائے دنیا بھر میں پاکستان نے نیوکلیئرائزیشن کے بعد کب جارحیت کا مظاہرہ کیا؟

https://twitter.com/x/status/1581202528146165764
سابق وزیراعظم نے کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ ہماری امپورٹڈ حکومت خارجہ پالیسی اور امریکا کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے دعوے کرتی ہے جبکہ یہ اس میں مکمل طور پر ناکام ہیں۔ انہوں نے کہا بحالی یہ ہے؟ اس حکومت نے نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1581202533233872897
عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ان کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ یہ حکومت ہمیں معاشی تباہی کی طرف لے جانے اور اپنے لیے این آر او 2 کے ذریعے وائٹ کالر مجرموں کو ملک کو لوٹنے کا لائسنس دینے کے ساتھ ساتھ ہماری قومی سلامتی سے بھی مکمل طور پر سمجھوتہ کر لے گی۔
 
Last edited by a moderator:

Nazimshah

Minister (2k+ posts)
After toppling the government and then criminals on bail been brought back in power so naturally the rest of world will questions this matter.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میں اسی فورم پر شروع دن سے لکھ رہا ہوں سازش رجیم چینج صرف پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے خلاف کئ گئی ہے اصل نشانہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے ہیں
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے نے سازش رجیم چینج اسی لئے کرائی تھی تاکہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے انڈیا سے تجارت کھولی جایے کشمیر کو بھولا جائے پاکستان میں امریکہ کو اڈے دئے جائیں سی پیک سلو کیا جائے روس سے تجارت روکی جائے اور پھر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو ڈی
نیوکلرائز کردیا جائے اور پھر گلیاں ہوجان سونیاں تے وچ امریکہ دا یار قادیانی باجوہ پھرے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسنے بتایا تھا کہ میں فضلے ڈیزل لونڈے بازممیسئے اور چوپے حرام زادے کی اس پھونک سے ڈر کر معافی مانگی ہے جس پھونک کا گٹھے حرام زادے چور فراڈئے امرتسری رام گلی کے چکلے والی گشتی کے بچے شہبازے مقصود چپراسی نے بتایا تھا کہ اس لونڈے باز فضلو مودی کے خنزیری نسل کے پالتو کتے کی پھونک سے ڈالر کا ریٹ ڈاؤن ہوگیا ہے پھر یہ بھی پتا چلا کہ وہ حرامی اسلام فروش منافق اور فراڈیا خنزیر کا نطفہ ممیسیا اور چوپا پھونک اپنے بد بودار پچھواڑے سے مارتا ہے جس پھونک سے ڈالر ڈاؤن ہوجاتا ہے لیکن اس پھونک کی بدبو کئی مہینے تک کمرے میں رہتی ہے بد اس خنزیری کتے کے پچھواڑے کی پھونک کی بدبو سے ڈر کر میں معافی مانگ لی
بس اتنی سی بات ہے
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

بریکنگ نیوز: امریکی صدر نے اپنے بیان پر پاکستان سے معافی مانگ لی​




امریکی صدر کی دوسری بریکنگ نیوز

میں نے بجو باورے کو ٹیلیفون کر دیا ہے..... عمران ریاض خان ننگا ہونے کے لیے تیار رہے
 

Back
Top